لاہور؛ طالبہ کو ہراساں اور دست درازی کرنے والے ملزمان گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی

ویب ڈیسک | Dec 25, 2025 11:26 AM |

موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گلی سے گزرتی طالبہ کو جملے کسے اور دست درازی کرتے فرار ہوگئے