عامر خان نے انسٹاگرام کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنی والدہ زینت حسین کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے