افغان حکومت نے مزید 98 طالبان اسیروں کو رہا کردیا جس کے بعد رہائی پانے والوں کی مجموعی تعداد 748 ہوگئی ہے