- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
اسکول میں لمبے قد کی وجہ سے تنگ کیا گیا مار بھی پڑی، امیتابھ بچن
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ لمبے قد کے بہت سے فوائد ہیں مگر ایسا نہیں ہے۔
امیتابھ بچن نے اپنے مشہور رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں اپنے اسکول کے زمانے کی یاد تازہ کرتے ہوئے ایک واقعے کے بارے میں بتایا ہے۔
6 فٹ سے بھی زیادہ قد کی وجہ سے مشہور بالی ووڈ کے شہنشاہ نے بتایا کہ ’لوگ سمجھتے ہیں کہ مجھے ہمیشہ اونچے قد کی وجہ سے فائدہ ہوتا ہے مگر ایسا نہیں ہے‘۔
امیتابھ بچن نے انکشاف کیا کہ جب وہ اسکول میں تھے تو انہیں اپنے قد کی وجہ سے کئی مرتبہ ہراساں کیا گیا۔
اداکار نے کہا کہ ’چونکہ اسکول میں باکسنگ لازمی تھی، اس لیے انہیں باکسنگ سینئرز کی فہرست میں شامل کر دیا گیا، جہاں ان کے قد کی وجہ سے انہیں بےحد تنگ کیا گیا یہاں تک کہ مارا پیٹا گیا‘۔
یاد رہے کہ امیتابھ بچن آخری مرتبہ اپنی بالی ووڈ فلم ’اونچائی‘ میں نظر آئے تھے جس کے بعد اب وہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ ہالی ووڈ کی فلم ’دی انٹرن‘ کے ریمیک میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔