معاہدے کے تحت اس سال پاکستان سے ایک لاکھ 80 ہزار عازمین حج کا فریضہ انجام دینے کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔