- صدر مملکت کا یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ، بھارت کے عدالتی فیصلے کی شدید مذمت
- حکومتی ٹیم اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات نہ ہوسکے
- پی ٹی آئی لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد میں داخل، کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت
- آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کی قسط پیٹرول اور بجلی مہنگی کرنے سے مشروط کردی
- کراچی میں پولیس فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکنان جاں بحق ہوئے، علی زیدی کا دعویٰ
- راولپنڈی میں فائرنگ سے دو بچے قتل
- کابل کی مسجد میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق
- پی ٹی ائی کو سیکٹر ایچ نائن اسلام آباد میں اجتماع کی مشروط اجازت دی ہے، رانا ثنااللہ
- پی ٹی آئی رہنما لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گر کر زخمی
- اے این ایف کی کارروائی، 516 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لی
- جاپانی شہری نے کتا بننے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کردئیے
- چارجنگ کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی ایجاد
- یاسین ملک کو سزا دے کر کشمیریوں کے جذبہ حریت کو ختم نہیں کیا جاسکتا، آئی ایس پی آر
- عوام نے عمران خان کو زناٹے دار تھپڑ مارا ہے، گونج ہر جگہ سنی گئی، مریم نواز
- ایکواسٹاراینڈروئڈ 11 ٹی وی سیریز: مناسب قیمت، بہترین فیچرز
- افغانستان میں 11 لاکھ بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، رپورٹ
- پاکستانی پیسر عمرگل مستقل طور پر افغانستان کے بولنگ کوچ مقرر
- پی ٹی اے نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بندش کی خبروں کی تردید کردی
- سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دیدی
- پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ’کے ٹو‘ سر کرنے کے لیے پُرعزم

شوبز ڈیسک

دنگل میں باڈی بنانے کیلیے 10 گھنٹے سوتا تھا، عامرخان
کسی بھی خوراک اور ورزش کا اثر بدن پر تب تک ٹھیک سے نہیں ہوتا جب تک نیند پوری نہ کی جائے، اداکار
فلمساز کا کام سرچ انجن گوگل کے بغیرنہیں چل سکتا،کرن جوہر
گوگل ماں جیسا ہے، جسکے پاس آپ کے تمام سوالات کے جواب ہوتے ہیں، ہدایتکار

فلم کی کامیابی کیلیے سربھی منڈواسکتی ہوں، سونم کپور
سر کی بناوٹ خوبصورت ہے ، گنجی ہوبھی جاؤں تو خوبصوت ہی نظر آؤں گی، سونم

فواد خان سیف کے بعد ہریتھک روشن کا کردار چھیننے کیلیے تیار
زویا اخترنے اپنی فلم میں رنویر کے ساتھ ہریتھک کے بجائے فواد کولینے کا فیصلہ کرلیا

تب پیدا کیوں نہیں ہوا جب مدھوبالا موجود تھیں،رشی کپور
خواہش تھی کہ مدھوبالا کے ساتھ ایک رومانوی گانا کروں جو ادھوری رہ گئی

شاہ رخ کے بیٹے اورامیتابھ بچن کی نواسی کے درمیان دوستی بڑھ گئی
دونوں سماجی روابط کی سائٹس پر بھی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔
روہت شیٹھی کینسر میں مبتلا 10 بچوں کاعلاج کرائیں گے
جب روہت شیٹھی اس تقریب میں گئے تو وہ اپنے جذبات پر قابو نہ پا سکے اور ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔

سنیل بوہرا منموہن سنگھ پر فلم ’’حادثاتی وزیراعظم‘‘ بنائیں گے
سنجے بارو کی کتاب سے ماخوذ فلم میں منوہن کے کردار کے لیے منوج باجپائی سے رابطہ کرلیاگیا

ابھیشیک نے امیتابھ بچن کوفن کا جادوگر قرار دیدیا
جس نے ’’تین‘‘نہیں دیکھی وہ دیکھے اور امیتابھ کی اداکاری کے سحر میں کھوجائے،اداکار

انوشکا نے ’’سلطان‘‘کے لیے ہریانہ کی ریسلرز سے مدد لی
انوشکا شرما نے ان ریسلر لڑکیوں سے وہ داؤ پیچ سیکھے جو انھوں نے اپنے فلمی کردار میں آزمانے تھے