تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

’’ ریہرسل‘‘کے لیے کسی کے پاس وقت نہیں،نانا پاٹیکر

شوٹنگ کے دن اسکرپٹ ہاتھ میں تھمانے سے فلموں کا معیار روز بروز نیچے گر رہا ہے، نانا پاٹیکر

August 29, 2015

بالی ووڈ میں اداکاراؤں سے برا سلوک کیا جاتا ہے،کنگنا

کچھ سال پہلے جس مقام پر تھیں وہاں اداکاراؤں کی عزت نہیں کی جاتی، کنگنا

August 29, 2015

سلمان خان ہٹ اینڈ رن کیس کی سماعت 7ستمبر تک ملتوی

مقدمے کے متعلق متعدد کاغذات جو سلمان سے تعلق رکھتے ہیں کو پیپر بک کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے، وکیل

August 28, 2015

کبھی اپنی اولاد میں فرق نہیں رکھا، امیتابھ بچن

بیٹا اور بیٹی دونوں ہی برابر ہوتے ہیں۔ ان کے درمیان فرق روا رکھنا جہالت اور کم ظرفی ہے، امیتابھ بچن

August 28, 2015

سنجے دت ایک مرتبہ پھر پیرول پر جیل سے رہا

اداکار کی پیرول پر رہائی کی درخواست بیٹی کے ناک کے آپریشن کے لیے منظور ہوئی

August 27, 2015

’’دھوپ کنارے‘‘ کی خالدہ ریاست کوبچھڑے 19 برس بیت گئے

خالدہ ریاست نے نہ صرف سنجیدہ کردار ادا کیے بلکہ مزاحیہ اداکاری میں بھی خود کو منوایا

August 25, 2015

’’چاک اینڈ ڈسٹر‘‘ میں منفی کردارسے محظوظ ہورہی ہوں، دیویا دتہ

منفی کردار کی پیش کش ہوئی تو بہت حیران ہوئی مگراسکرپٹ پڑھنے پر یہ منفرد لگا، دیویا دتہ

August 24, 2015

کون بنے گی اجے کی ہیروئن؟’’سنز آف سردار‘‘ کے لیے دیپکا کا کترینہ سے جوڑ پڑ گیا

دونوں بڑی اداکارائیں ہیں اور اجےکےان کےساتھ اچھے تعلقات ہیں،ابتدائی مراحل میں ہیروئن کااعلان بگاڑپیدا کرسکتا ہے،ذرائع

August 24, 2015

فلموں سے کوئی رٹائرڈ نہیں ہوتا بلکہ اسے بھلا دیا جاتا ہے، انوپم کھیر

میں ابھی لمبے عرصہ تک فلموں میں کام کرتا رہوں گا، انوپم کھیر

August 24, 2015

بالی ووڈ کا موجودہ دور فنکاروں کے لیے اچھا ہے، عرفان خان

فلم انڈسٹری میں فنکار اپنے آپ کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں کو منواسکتے ہیں، عرفان خان

August 24, 2015
69