تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

سلمان خان سے بہت محبت کرتی ہوں، پریتی زینٹا

آئٹم نمبرسلمان خان کی وجہ سے کیا کیونکہ میں ان سے بہت محبت کرتی ہوں، پریتی زینٹا

April 17, 2015

رنبیر کے ساتھ فلم کرنا میرے لیے اعزاز ہوگا، کنگنا رناوت

رنبیر کے ساتھ فلم میں اپنے کردار پر کوئی سمجھوتا نہیں کرسکتی، کنگنا رناوت

April 16, 2015

’’اڑتا پنجاب‘‘ میں کام کرکے کیریئر کا بہت بڑا خطرہ مول لیا ہے، عالیہ بھٹ

ہاکی کی کھلاڑی کا کردار نبھانے کے لیے روزانہ چار گھنٹے پریکٹس کرتی رہی ہوں، عالیہ بھٹ

April 15, 2015

بالی ووڈ میں کسی فلمی خاندان سے تعلق اہمیت نہیں رکھتا، ودیا بالن

ہماری ادھوری کہانی میں مہیش بھٹ کے ساتھ کام کا موقع مل رہا ہے اس کا شدت سے انتظار کررہی ہوں، ودیا بالن

April 14, 2015

جیکولین فرنینڈس دبئی کے ریتیلے ٹیلوں میں گانا عکسبند کروائیں گی

اداکارہ کی رواں برس کے دوران ایک فلم رائے ریلیز ہوچکی ہے

April 11, 2015

سنی لیون اپنے شوہر کے ساتھ ملکر بالی ووڈ میں فلم پروڈیوس کریں گی

 ممبئی میں لاس اینجلس کے ’’سن لاسٹ‘‘ سے مختلف اور نئے نام سے پروڈکشن ہاؤس قائم کیا جائیگا

April 10, 2015

کینیڈین ماڈل نورا فاتحی ’’ کک 2 ‘‘ میں آئٹم سانگ کریں گی

گانے کو عکس بندکرنے کے لیے خصوصی طور پر سیٹ لگانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،ذرائع

April 9, 2015

اپناانٹرویو شائع ہونے کے باوجودبھی اخبارات نہیں پڑھتی ،کنگنا

اپنے انٹرویو پڑھنا شروع کردوں تو خود پسندی کی طرف راغب ہوجاؤں گی ، اداکارہ

April 9, 2015

کترینہ پہلی مرتبہ سدھارتھ ملہوترا کیساتھ عشق لڑائیں گی

دونوں اداکارفلم میں پہلی بارایک ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔

April 8, 2015

مودی کاکردارنبھانا میرے لیے مشکل ہوگا،پاریش راول

وزیر اعظم کے کردار کے لیے مجھے بہت محنت کرنی ہوگی۔پاریش راول

April 8, 2015
85