صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی، اسٹیٹ بینک
سندھ میں دو دانش اسکول بھی قائم کیے جائیں گے، ایک ٹنڈو محمد خان اور دوسرا کراچی میں قائم ہوگا
ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے جدید اور پائیدار مالیاتی نظام کی راہیں ہموار ہو رہی ہیں
نجکاری کمیشن نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ لیز کا معاہدہ منسوخ کرنے کے دعوؤں کوحقائق کے منافی اور گمراہ کن قرار دے دیا
سونے کے نرخ بڑھنے کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹوں میں چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا
وزیراعظم پاکستان میں مثبت تبدیلی وترقی کےلیے سنجیدہ ہیں، کسی کام کی ٹھان لیں تومکمل کرکے چھوڑتے ہیں، کرسٹالیناجارجیوا
سوست ڈرائی پورٹ سی پیک کا کلیدی تجارتی گیٹ وے ہے، جو پاک چین زمینی تجارت کے لیے مرکزی راستے کی حیثیت رکھتا ہے
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معدنیات اور توانائی، سرمایہ کاری اور تکنیکی شراکت داری پر اتفاق
مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حقیقی اعداد و شمار پیش کردیے
مؤثر ٹیکس نظام طویل المدتی معاشی خود انحصاری کے لیے نہایت اہم ہے، بل گیٹس
وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی ہے جس کا اطلاق 23 جنوری سے ہوگا
سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
شرح سود میں کمی ملکی معیشت اور حکومت پر سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کا مظہر ہے
پاک چائنا جوائنٹ وینچر معاہدے میں پاکستانی کمپنی کاحصہ51 فیصد ہے، جبکہ چینی کمپنی کاحصہ 49فیصد ہے
پاکستان کواس دوران قرض اور گرانٹ کی مدمیں مجموعی طور پر 1272 ارب روپے موصول ہوئے جبکہ آئی ایم ایف کا قرض شامل نہیں ہے
گزشتہ ہفتوں سے اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب ہے
ایس ای سی پی نے بتایا کہ مالی شمولیت کے فروغ اور کاروبار میں آسانی کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے ایف بی آر کے آڈٹ پیراز پر بریفنگ دی
چاول کی ایکسپورٹ میں مزید اضافہ ہوگا، ملک میں ایک تا ڈیڑھ ارب ڈالر زرمبادلہ کی آمد ممکن ہوگی، وزیر تجارت جام کمال
حکومت آئندہ چند ہفتوں میں مالی مشیروں کے انتخاب کے لیے تجویز جاری کرے گی، محمد اورنگزیب
عالمی مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر فی اونس جب کہ مقامی سطح پر 4300 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت میں 7ہزار 500روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے
بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی پر مہر ثبت کر دی
جننگ فیکٹریوں میں مجموعی طور پر 54 لاکھ 97 ہزارگانٹھوں کے مساوی پھٹی کی ترسیل ہوئی ہے
5 سال میں 600 ارب روپے سے زائد سبسڈی لی،8 ہزار میگا واٹ کے منصوبے ختم کیے
طویل نوکنڈی سبی،ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن اپریل میں شروع ہوگی
سروے میں 80 فیصد شرکا نے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں مزید کمی کی توقعات کا اظہارکیا ہے
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال وزیراعظم کے ہمراہ ڈیووس جائیں گے، ذرائع
ترسیل سے متعلق تفصیلات سے کمشنر کراچی کو آگاہ کر دیا، عبدالجنید
مقامی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی کمی آگئی ہے
ہنڈریڈ انڈیکس کی ہفتہ وار بلند سطح 185209 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح 180590پوائنٹس رہی
اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا
نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ کرے گی
گزشتہ مالی سال میں پاورسیکٹرکے کل واجبات 9.2 کھرب روپے تک پہنچ گئے جبکہ اثاثے 8.4 کھرب روپے رہے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 281روپے کی سطح پر مستحکم رہی
مالی سال 2025 میں وفاق نے 130 کھرب (13 ٹریلین) روپے سے زائد ٹیکس اور لیویز جمع کیے ہیں، خرم شہزاد
گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
پیٹرولیم لیوی برقرار رکھی جاتی تو پیٹرول 4.65 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 80 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا تھا
اس استحکام کو پائیدار معاشی ترقی، روزگار کے مواقع کی تخلیق میں تبدیل کرنا ضروری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق رپورٹ جاری کردی، 1 ہفتے میں 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز مزید بڑھ گئے
حکومت کی محتاط اور منظم قرض گیری حکمتِ عملی کے باعث حکومتی قرضوں کی لاگت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے
بین الاقوامی شپنگ لائنزکی جانب سے من مانی اور حد سے زیادہ بلنگ کی پریکٹس کا خاتمہ ہوگیا
ایونٹ کے منتظمین کے مطابق تین روزہ نمائش میں 800 سے زائد اسٹالز لگائے جائیں گے
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبے میں ابتدائی مگر اہم مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، وزیرخزانہ کی ملاقات میں گفتگو
رواں ماہ کے آخر یا فروری میں 25 کروڑ ڈالر مالیت کے پانڈا بانڈ کے اجرا کی تیاری ہے، ذرائع وزارت خزانہ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 595ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
ایرانی قانونی کارروائی کے بعد دونوں ملکوں کے بیک ڈور رابطے
برآمدی ایمرجنسی پر غور، اسحق ڈارکی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی قائم
اس مقصد کے لیے ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز میں ترامیم کردی ہیں
بزنس مین کو نفع چاہیے لیکن یہاں نقصان ہو رہا ہے ، اس وقت بزنس مین 61 فیصد ٹیکس دے رہا ہے، وکیل