صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ سسٹم خاص طور پر پاکستان کے جنوبی علاقوں بشمول کراچی پر زیادہ اثر انداز ہو سکتا ہے
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سب کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی صدارت میں ہوا
گزشتہ 6 ماہ کے دوران قرض کی مد میں 33 ارب 42 کروڑ روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
پولیس نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں فارم ہاؤس میں پیش آیا تھا۔
ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے دادو میں ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کے ہائی پروفائل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا
سوشل میڈیا کے دباؤ پر فیصلے کیے گئے اور بغیر مکمل تحقیقات کے ڈاکٹروں کو ملازمت سے نکال دیا گیا، ایسوسی ایشن
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرز، نرسز، وویمن میڈیکل آفیسر، 5 پی جی آرز اور ملازم کو معطل کردیا گیا
سیکریٹری صحت کو میرے دفتر بلائیں کیوں جوابات نہیں دیے، اسپیکر کی فوری پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان کو اس کی امن کی کوششوں کے لیے نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں، انتونیو کوسٹا
پولیس نے متاثرہ خاتون کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا
دعویٰ کیا گیا کہ عمران خان کے بیٹے نے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس معطل کرنے کی بات کی ہے
اس طرح کا طرزِ عمل طبی اخلاقیات، پیشہ ورانہ معیارات اور ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی ہے،وزیرصحت پنجاب
واقعے کے متعلق تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہے، پولیس
پاکستان ایشیا کے تجارتی راستوں کے لیے ایک اہم گیٹ وے کے طور پر ابھر رہا ہے، مشیر وزیر خزانہ
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق پشاور سے ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
پی ٹی آئی وکلا کے خلاف خاور مانیکا پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج ہے
24 اگست 2018 کو پیش آنے والے واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے تھے
بریڈنگ سیزن شروع ہونے کے باعث شکار پر پابندی لگائی گئی ہے، ترجمان
دونوں ممالک کے درمیان علاقائی صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا
سوشل میڈیا پر زیر گردش تدریسی سرگرمیوں کی مدت سے متعلق نوٹیفکیشن فیک ہے
فیصلے نے پھر ثابت کردیا نظام انصاف طاقت ور جاگیر داروں کے گھر کی لونڈی ہے، امیر جماعت اسلامی کا ایکس پر بیان
پرواز میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے
منظوری کی صورت میں صارفین پر 14 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا
صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جو کہ منگل کے روز تک جاری رہ سکتا ہے
مقابلوں میں ابھرتے ہوئے نوجوانوں نے چار جونیئر کیٹیگریز انڈر 12، انڈر 14، انڈر 16 اور انڈر 18 بوائز میں شرکت کی
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ علیمہ خان لاہور میں مصروف ہونے کے باعث پیش نہیں ہو سکتیں
عدالت میں پیش کردہ رپورٹ کے مطابق اختر بلند رانا کے پینشن کے کل بقایاجات 24 ملین روپے بنتے ہیں
بچی کھیلتے ہوئے نجی ہوٹل میں چلی گئی، جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ملزم گرفتار
آگ پر دو گاڑیوں کی مدد سے قابو پا لیا گیا، فائر بریگیڈ حکام
کنگ فشر پانی کے اندر بھی اپنے شکار کو باآسانی دیکھ سکتا ہے
پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت کو باضابطہ طور پر آگاہ کرتے ہوئے فوٹو کاپیز جمع کروا دیں
شہباز شریف کی زیرصدارت خلیجی بحران کےپیٹرول مصنوعات پر اثر، موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات ہر جائزہ اجلاس ہوا
موجودہ ذخائر کے تحت راول ڈیم میں آئندہ 6ماہ جبکہ دیگر ذرائع سے تقریباً 3ماہ تک پانی کی فراہمی ممکن ہے، ایم ڈی واسا
شرافی گوٹھ انوسٹگشین ٹیم نے اندھے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا
کوئلے سے پیدا ہونے والی 1500 سے 1800 میگاواٹ بجلی کی پیداوار بھی خطرے میں پڑ گئی ہے، ذرائع
پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو بھی جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا
پاکستان سے خلیجی ممالک جانے اور آنے والی 65 پروازیں منسوخ
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم مقتول کا ماموں زاد بھائی ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے مقدمات کی سماعت کی
ملزمان نے حیران کن انکشافات کیے ہیں، ترجمان
اسحاق ڈار گزشتہ روز مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران اسٹیج کے پاس گر گئے تھے
بیسمنٹ تک رسائی کے لیے دروازوں کو کٹر کے ذریعے کاٹا گیا، شدید دھویں کی وجہ سے ریسکیو کارروائی میں مشکلات پیش آئی
سپر اسٹور میں آگ لگنے کے وقت 24 سے 25 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، مرتضیٰ وہاب
جسٹس وحید خان نے ملزم علی رضا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی
اس وقت انسداد منشیات عدالت میں 653 ریکارڈ مقدمات زیر سماعت ہیں
ہر افغان باشندے کی شمولیت پر متعلقہ خاندان کو 2 لاکھ روپے فی کس معاوضہ ادا کیا جاتا تھا، پولیس
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے، ذرائع
جاں بحق شخص کی شناخت 35 سالہ سلیمان جبکہ زخمی خاتون کی شناخت پروا شاہ کے نام سے ہوئی ہے
گرفتار افراد کی تعداد اور شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی
مقتولین کی شناخت 16 سالہ سعد ولد عمران اور 33 سالہ نور محمد کے ناموں سے کی گئی، پولیس