صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انتظامیہ نے شہریوں کو دریا کے قریب جانے سے گریز کرنے اور فوری طور پر محفوظ مقامات کی طرف جانے کی ہدایت کردی
خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے
خیبر پختونخوا میں الیکشن لڑنے کو تیار کیونکہ اپنی حکومت ہے اور اپنی مرضی کا نتیجہ نکال سکتے ہیں، وزیردفاع
دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو شہری شہید جبکہ 10 پولیس اہلکار زخمی ہوئے،آپریشن کے دوران ڈرون ٹیکنالوجی بھی استعمال کی گئی
مرالہ ہیڈ ورکس پر پانی کی آمد آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں میں 5 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر سکتی ہے، محکمہ آب پاشی پنجاب
وزیراعلی نے ملاقات میں یقین دہانی کرائی تھی کہ کسی بھی صحافی کے خلاف پیکا مقدمہ درج نہیں ہوگا، صدر سی پی این ای
سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا
کوٹ نیناں سے پاکستانی حدود میں 2 لاکھ 10 ہزار کیوسک پانی دریائے راوی میں داخل ہو رہا ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
ملزم نے متاثرہ خاتون کی قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز حاصل کرکے نہ صرف خاتون بلکہ اس کے اہل خانہ کو بھی ہراساں کیا
اس پروگرام کے لیے آئندہ مالی سال میں فنڈز کو موجودہ 9 ارب روپے سے بڑھا کر 90 ارب روپے کیا جائے گا، وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں اب براہ راست تعیناتی کے بجائے تعلیمی بورڈز کی ان تینوں اہم آسامیوں کو مشتہر کیا جائے گا
حافظ نعیم سے تہران میں ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
یہ پیش رفت پنجاب میں معدومی کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کی بحالی کی طرف ایک اہم قدم ہے
فردوس شمیم نقوی نیشنل اسکاڈ کے چیئرمین نامزد اور ڈاکٹر عارف علوی نیشنل اسکاڈ کے ایڈوائزر مقرر کردیے گئےہیں
تمام سرکاری ملازمین فاؤنڈیشن میں جسٹریشن کے پابند ہوں گے، فنڈز وفاقی اور صوبائی حکومت گرانٹس کی شکل میں فراہم کرے گی
پولیس کے پاکستان زندہ باد کے نعروں کی ویڈیو وائرل ہوگئی
سندھ و بلوچستان کےڈومیسائل رکھنےوالے امیدوار اسلام آباد میں بھی امتحان دینے کےاہل، جیکب آباد بھی ٹیسٹ سینٹرز میں شامل
ساجد پولیس فورس سمیت سیکیورٹی فورسز کے خلاف بزدلانہ کارروائیوں میں ملوث تھا
یونیفارم پروسیسنگ فیس پانچ ہزار ڈالر کے بجائے 10 ہزار امریکی ڈالر وصول کی جائے گی
خورشید شاہ کو طبیعت اچانک ناساز پر این آئی سی وی ڈی سکھر منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے کراچی منتقل کرنے کی تجویز دی
غذر تالی داس میں خیمہ بستی قائم ہو چکی ہے اور امدادی اشیا فراہم کی جارہی ہیں، ترجمان گلگت بلتستان حکومت
فیسوں میں اضافے کو غیرقانونی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو فیس سے مستثنیٰ قرار دیا جائے، درخواست
پاکستانی شہریوں سے شادی کرنے والی غیرملکی خواتین شہریت کی حق دار ہیں، وکیل
بلدیہ ٹاؤن پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی
ای سی سی اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کے لیے 27 ارب روپے کے پیکج کی سمری اجلاس میں پیش نہیں ہوسکی
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ایسے کسی منصوبے کا اعلان نہیں کیا، عوام غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں، ترجمان ریلوے
دیوار گرنے سے ڈاکٹرز کالونی کے مکانات اور قیمتی گاڑیوں کو شدید نقصان
بانی پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی اور ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کی ہدایت کردی
قطر میں پاکستان اور قطر کے درمیان مذاکرات جاری، وفاقی وزیر پیٹرولیم کی سربراہی میں وفد بات چیت کررہا ہے
علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ سے ضمانت ہوئی لیکن ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ میرے بچوں کو کیوں اٹھایا ہے
چینی تعاون بلوچستان میں گھروں کی تعمیر نو پر مرکوز ہے جو اکثر سیلاب اور دیگر قدرتی چیلنجز سے متاثر ہوتا ہے۔
ایئر چیف مارشل سے ملاقات، پاک فضائیہ کے شاہینوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین
عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی بحالی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے بہت بڑا جلسہ کریں گے، بیرسٹر گوہر
وزیرِمملکت برائے کرپٹو اینڈ بلاک چین بلال بن ثاقب کی زیر صدارت پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کا پہلا بورڈ اجلاس ہوا
وزیراعلیٰ کی صدارت میں اجلاس، بینک کے قیام کی ابتدائی فزیبلٹی رپورٹ پیش، ایک ہفتے میں آپریشنل پلان مرتب کیا جائے گا
شہباز شریف کی زیر صدارت کسٹم کے جانچ پڑتال اور تخمینہ کے نظام کو فیس لیس کرنے پر جائزہ اجلاس ہوا
پولیس کیجانب سے چھاپہ مارنے، اہلخانہ اور بچوں کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں
بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کی روشنی میں سیاسی کمیٹی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ کرے گی
پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ اور نشیبی علاقوں میں بسنے والے شہریوں کو فوری انخلاء کی ہدایت جاری کر دی ہے
خانیوال، وہاڑی اور لودھراں میں کامیاب کارروائیاں، غیرقانونی شکاریوں پر جرمانے
ریسکیو حکام نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جب کہ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی
مقتولہ کے دیور پیرجان کو ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے، پولیس نے تفتیش شروع کردی، واقعہ میں ملوث اصل ملزم تاحال فرار ہے
کان میں گیس بھرنے کی وجہ سے کانکن جاں بحق ہوئے، ابتدائی تحقیقات
دریائے چناب، راوی اور ستلج میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے
پی ٹی وی کے لیے 3.81 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری، بتدریج بجٹ پر انحصار کم کرنے اور خودکفالت کی ہدایت
سپریم کورٹ نے ایوب میڈیکل کالج کو قانون کے مطابق ڈین تقرری کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت کی
ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی نے بتایا کہ ملزم اویس کی نوجوان کو بلا مارنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی
پتا نہیں ہم پاکستان کا کیا امیج بنا رہے ہیں، جسٹس نعیم اختر افغان کے ریمارکس
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس حنا ربانی کھر کی زیر صدرات ہوا
ویڈیو لنک کے زریعے راضی نامے کی تصدیق کا سلسلہ چل نکلا تو پورے نظام پر سمجھوتہ ہو جائے گا، جسٹس نعیم اختر افغان