- غیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں گرفتار
- اگلے ماہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان
- اقتصادی بحالی اور معاشی نمو کے لیے مشاورتی تھنک ٹینک کا قیام
- اے ڈی ایچ ڈی کی دوا قلبی صحت کے لیے نقصان دہ قرار
- آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب
- پشاور: 32 سال قبل جرگے میں فائرنگ سے نو افراد کا قتل؛ مجرم کو 9 بار عمر قید کا حکم
- امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلان
- ماحول میں تحلیل ہوکر ختم ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم
- کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش
- شام؛ ایئرپورٹ کے نزدیک اسرائیل کے فضائی حملوں میں 42 افراد جاں بحق
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
- پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق سے استعفی کا مطالبہ
- اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے
- پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری
- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
- 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
- وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی
- معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
تازہ ترین
-
غیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں گرفتار
ایئرہوسٹس کو پہلے بھی ممنوعہ اشیا کینیڈا لانے پر وارننگ دی گئی تھی، ذرائع
-
اگلے ماہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان
رواں ماہ مہنگائی کی شرح 22.5 فیصد سے 23.5 فیصد رہنے کا امکان ہے، رپورٹ
-
اقتصادی بحالی اور معاشی نمو کے لیے مشاورتی تھنک ٹینک کا قیام
تھنک ٹینک کی سربراہی سابق نگراں وفاقی وزیر برائے خزانہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کریں
-
اے ڈی ایچ ڈی کی دوا قلبی صحت کے لیے نقصان دہ قرار
تحقیق کے مطابق اے ڈی ایچ ڈی کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات کا دیر پا استعمال قلبی صحت کو شدید متاثر کر سکتا ہے
-
آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب
این اے207 کی نشست آصف علی زرداری کےصدرملکت بننے کے بعد خالی ہوئی تھی
-
ارچنا پورن سنگھ نے ’کپل شرما شو‘ میں بناوٹی قہقہوں کا اعتراف کرلیا
شروع شروع میں شو میکرز کا خیال تھا کہ جس پنچ لائن پر میں قہقہہ لگاؤں گی وہ ہٹ ہوجائے گا، اداکارہ
-
پشاور: 32 سال قبل جرگے میں فائرنگ سے نو افراد کا قتل؛ مجرم کو 9 بار عمر قید کا حکم
مجرم جمشید نے 1992ء میں فائرنگ کی، کافی عرصہ روپوش رہا، 2018ء میں گرفتار ہوا، آج عدالت میں جرم ثابت ہوگیا
-
امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلان
مغربی ممالک شرعی قوانین کے نفاذ میں رکاوٹ نہ بنیں، ہم نے پہلے بھی جنگ کی اور آئندہ بھی کرسکتے ہیں، طالبان
-
ماحول میں تحلیل ہوکر ختم ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم
پودوں پر مبنی یہ پولی مرزمین میں دبانے کے بعد 200 دن کے اندر 97 فی صد تحلیل ہوجاتا ہے
-
کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش
امریکا کے ڈیوڈ رش نے 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں
-
شام؛ ایئرپورٹ کے نزدیک اسرائیل کے فضائی حملوں میں 42 افراد جاں بحق
فضائی حملہ حزب اللہ کے اسلحہ ڈپو میں کیا گیا جس سے خوفناک دھماکے ہوئے اور آگ بھڑک اُٹھی
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
ڈالر ساڑھے 5 ماہ کے بعد 278 روپے سے بھی نیچے آ گیا