صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کال نہ اٹھائے جانے کی صورت میں فوری میسج ریکارڈ کر سکیں گے
259 لانچز 2024 میں اور 223 لانچز 2023 میں ریکارڈ کیے گئے جن میں 153,000 ٹن سے زائد ایندھن جلایا گیا
اس تجویز میں سخت قانونی پابندیاں یا جرمانے شامل نہیں ہیں
اس بار اس جہاز میں لیزر کمیونیکیشن سسٹم اور کوانٹم اینرشیئل سینسر شامل ہیں
آئی فون کے لیے جاری کی گئی اس اپ ڈیٹ کا ورژن آئی او ایس 18.6.2 ہے
یہ ایک طویل المدت عملی اقدام ہے کیونکہ ماڈل مسلسل ڈیٹا سے تربیت پاتا رہے گا
اس چاند کا قطر تقریباً 10 کلومیٹر (یعنی تقریباً 6 میل) ہے
یہ گاڑی (پیٹرول + بجلی) کی مدد سے تقریباً 2,245 کلومیٹر طے کرسکتی ہے
دریافت ہونے والا نیا چاند یورینس کا 29 واں چاند ہے
کاربن مونو آکسائیڈ کے سبب ہر سال تقریباً 30 ہزار افراد کی موت واقع ہوتی ہے
اس منصوبے نے چین میں بانجھ پن کا بڑھتا ہوا مسئلہ مدنظر رکھتے ہوئے شہرت حاصل کی ہے
تیار کی گئی نئی بیٹری ٹیسلا کے الیکٹرک وہیکل کی جدید ترین بیٹری سے دُگنی مقدار میں توانائی ذخیرہ کر سکتی ہے
دو ہفتوں سے ٹاپ پوزیشن سے محروم سام سنگ کی ڈیوائس نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن سنبھال لیں
گزشتہ دنوں پاکستان کے مختلف علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کے سنگین اثرات سامنے آئے
انتخابی عمل کا آغاز رواں سال ہوا ہے اور اسے 2026 تک مکمل کرنے کا منصوبہ ہے
اس طرح کے مقابلے نوجوانوں کو سائنس اور روبوٹکس کی طرف راغب کرتے ہیں
یہ شاندار کامیابی پاکستان کی خلا پر مبنی ٹیکنالوجیز میں پیش رفت اور انفراسٹرکچر کو مضبوط کرنے کے عزم کو اجاگر کرتی ہے
فتح چہارم کا گائیڈینس نظام اے آئی پر مبنی ہے۔ ٹارگٹ کی شناخت بھی بذریعہ مصنوعی ذہانت کرتا ہے
کمپنی اے آئی سے چلنے والے روبوٹ سمیت متعدد نئی ڈیوائسز پر کام کر رہی ہے
دھماکے میں ایک سیکنڈ میں سورج کی پوری عمر کے دوران خارج ہونے والی توانائی سے بھی زیادہ توانائی خارج ہوئی
روس نے یہ فیصلہ مبینہ طور پر دہشتگردی اور دھوکا دہی کے حوالے سے واٹس ایپ کی جانب سے معلومات فراہم کرنے پر کیا ہے
طرزِ زندگی بدل کر دل کی عمر کم بھی کی جا سکتی ہے
ایپل ایپ اسٹور کے ذریعے اوپن اے آئی کے ساتھ معاہدہ کرتے ہوئے اینٹی ٹرسٹ قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے: ایلون مسک
اس کی درست نوعیت جانچنے کے لیے کیمیائی تجزیہ اور مائیکروسکوپک امیجنگ کی جارہی ہے
یہ اضافہ ٹرمپ کی جانب سے ریٹائرمنٹ پلان میں سرمایہ کاری کیلئے کرپٹو کرنسی کی شمولیت کے آرڈر پر دستخط کے بعد ہوا ہے
فہرست میں ریڈمی 15 فائیو جی کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے
یہ تحقیق الزائمر کی ابتدائی تشخیص اور روک تھام کے لیے ایک نیا راستہ دکھا سکتی ہے
اگر آپ ایک سے دو گھنٹے کے لیے کمرے سے جارہے ہیں تو اے سی بند کر دیں
صارفین کی جانب سے انسٹاگرام کے اس اقدام کو پرائیویسی میں دخل اندازی قرار دیا جا رہا ہے
تھائی لینڈ میں ہونے والے ایشین سائنس کیمپ میں پاکستان کی 8 رکنی ٹیم نے شرکت کی
اس ماڈل کا لکھائی میں بھی شعری اور تخلیقی انداز بہتر ہوا ہے
کمپنی نے مصنوعی ذہانت کی متنازع کمپنی پرپلیکسٹی کے اشتراک سے اے آئی سے چلنے والا نیا سرچ انجن متعارف کرایا ہے
نیا ماڈل روایتی کلاؤڈ پر مبنی ماڈلز کے مقابلے میں ماحول پر کم اثر انداز ہوں گے
صرف فرنچ زبان سیکھنے کے لیے ایپ بنا دیں کہنے پر ماڈل نے ایک مکمل تعلیمی ایپ تخلیق کر کے دکھائی
اسلام آباد میں جی ایس ایم اے کا دوسری ڈیجیٹل نیشن سمٹ ہوئی
یہ اکاؤنٹس مبینہ طور پر ’پِگ بچرنگ‘ اسکیم میں ملوث تھے
فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اب اپنے دوستوں کی تصاویر کو ری پوسٹ کر سکیں گے
رپورٹ میں بتایا گیا کہ جب یہ طیارہ اپنی پروازیں شروع کرے گا تو ممالک کے درمیان سفر انتہائی مختصر ہوسکتا ہے
بیٹری ٹیکنالوجی سے متعلق یہ دریافت پائیدار توانائی رکھنے والی دنیا کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہوسکتی ہے
شزا فاطمہ خواجہ نے اپنے خیالات کا اظہار پاک چائنا فرینڈ شپ سینٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا
شیاؤمی کی نئی ڈیوائس نے سام سنگ گلیکسی زی فولڈ 7 سے پہلی پوزیشن چھین لی
نیند کے دوران دماغ میں سیروٹونن اور norepinephrine جیسے کیمیکل کم ہوتے ہیں
چھتے سے خارج ہونے والی تابکار شعاعوں کی شدت تعین کردہ حد سے 10 گُنا زیادہ تھی
یہ چھوٹے ذرات آسانی سے جسم کے اندرونی حصوں تک پہنچ سکتے ہیں
جامعات کا بنیادی کام ملک، قوم اور انڈسٹری کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، ڈاکٹر محمد علی
یہ فیصلہ 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے صارفین کے لیے ایک دھچکا ہوگا
ایرِس نامی راکٹ گِلمور اسپیس ٹیکنالوجیز نے لانچ کیا تھا
ڈیوائسز کے لیے جاری ہونے والے سرٹیفیکٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ڈیوائسز فروخت کے لیے جلد پیش کر دی جائیں گی
2030 کے لیے طے مجموعی اہداف 7.4 ٹیرا واٹ تک پہنچ سکے ہیں جو کہ 2022 میں توانائی کی پیداوار کی دُگنی مقدار ہے: رپورٹ