US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایونٹ شروع ہونے سے قبل 50 فیصد معاوضہ لازمی ادا کرنا تھا
دوسرے ٹیسٹ کیلئے پلئینگ الیون کا اعلان نہیں کیا
معاملات پر اتفاق ہو چکا جلد امارات کرکٹ بورڈ سے تحریری معاہدہ بھی کر لیا جائے گا
بیٹریس چیبٹ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر کی دوڑ میں اپنا ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
روہت شرما کو تقریب سے خطاب کرنا تھا لیکن انہوں نے آخری لمحات میں انکار کر دیا
کل بھارت اور آسٹریلیا کا 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ کھیلا جائے گا
آسٹریلیا کوسیریز میں دو ایک سے سبقت حاصل ہے جب کہ 5 میچوں کی سیریز کا آخری میچ کل سے سڈنی میں شروع ہوگا۔
ڈریسنگ روم کا ماحول کنٹرول میں ہے، ٹیسٹ ہارنے پر سب سے وہ بات کی جو سچ تھا،گوتم گھمبیر
مارک چیمپ مین نے پی ایس ایل کھلنے کیلئے اپنا نام باضابطہ طور پر پلئیرز ڈرافٹ میں درج کروادیا
روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز میں اپنی خراب فارم اور ٹیم کی بری کارکردی کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں
پی ایس ایل کا 10 واں ایڈیشن 7 اپریل سے 20 مئی تک شیڈول ہے
کراچی، لاہور اور راولپنڈی کے میزبان وینیوز کی تزئین و آرائش جاری ہے
سابق کپتان بابر اعظم دو درجہ تنزلی کے بعد 17 ویں اور شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ تنزلی کے بعد 18ویں پوزیشن پر آگئے
سال 2024 میں اسکین کروایا تو انہیں پتہ چلا کہ بریسٹ کینسر ہے،م گیبریالا ڈابروسکی
بنگلادیش پریمئیر لیگ کا نیا ریکارڈ بن گیا
ناقدین نے اپنے ہی کھلاڑیوں کو ٹرولنگ کا نشانہ بناڈالا
اوپنر فخر زمان اور امام الحق کی واپسی کا امکان
روہت کی ریٹائرمنٹ کو دیکھتے ہوئے کئی سینئیرز نے کپتان بننے کی آس لگالی
آسٹریلوی اوپنر نے باضابطہ طور پر اپنا نام درج کروادیا
31 سالہ کرکٹر کی آل راؤنڈ کارکردگی پر روشنی ڈالی
ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی ٹیم کا ڈریسنگ روم کا ماحول تلخ ہوگیا
حکومتی فنڈنگ کی بجائے اسپانسر شپ پول بڑھانے کے ساتھ ساتھ مارکیٹنگ کے شعبہ کو بھی فعال کیا جائے گا،اتھلیٹکس فیڈریشن
میں ذاتی طور پر محسوس کرتا ہوں کہ مہدی حسن میراز نے شاندار کام کیا، اس نے دکھایا کہ ان کا دل بڑا ہے، محمد متھن
گذشتہ ایڈیشن کے 2 فرنچائزز کے بقایاجات بنگلہ دیش بورڈ نے خود سے ادا کیے
ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل ناکامیوں نے شائقین کو مایوس کیا، 27 میچز میں سے صرف 9 میں کامیابی ملی جبکہ 16 میں شکست ہوئی
برطانیہ میں یہودیوں کی تنظیم نے اس فیصلے کو شناخت کی بنیاد پر امتیازی اقدام قرار دیا
پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن کو انگلش کاؤنٹی گلیمورگن نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے فارغ کر دیا
نیشنل اسٹیڈیم میں جنگلہ ہٹانے کا کام شوع ہوگیا ہے اور چیئرمین پی سی بی نے جنوری میں کام جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے
فہام الحق کو سابق کپتان کے سامنے نامناسب انداز میں بیٹھنے پر تنقید کا نشانہ بناڈالا
فاسٹ بولر نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسری اننگز میں 54 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی تھی
10ویں ایڈیشن کیلئے بھارت کے علاوہ تمام ٹیسٹ پلئینگ نیشنز کے کھلاڑیوں نے اپنی آمادگی ظاہر کردی
صرف لیگ سے متعلق سوال کرنے کی ہدایت کردی
کوہلی جگہ اب بطور کنگ بمرا نے لے لی ہے
1998 میں ثقلین مشتاق کا ڈربن میں بنایا گیا ریکارڈ ٹوٹ گیا
آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ بھارتی کپتان کے کیرئیر کا آخری میچ تصور کیا جانے لگا
بھارتی سورماؤں کا آسٹریلیا فتح کرنے کا غرور خاک میں مل گیا
غیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار ہوگئی
گواسکر نے کوہلی کی تکنیک میں مسئلے کی نشان دہی کی
پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن کے لیے ہائی پروفائل بین الاقوامی کھلاڑیوں کے سائن اپ کرنے کا سلسلہ جاری ہے
اذان علی خان نے فائنل میں سویٹزرلینڈ کے کھلاڑی لینڈرو واگل کو شکست دے کر تاریخ رقم کی
ماہ نورعلی نے فائنل میں انڈیا کی دیونشی جان کو شکست دی ، سحرش اور مہوش علی نے کانسی کے تمغے جیتے
سنیل گواسکر نے میلبرن ٹیسٹ میں اوپنر یشسوی جیسوال کے آؤٹ کے لیے پیش کیے جانے والے شواہد کو ناکافی قرار دے دیا
انگلینڈ کے بیٹرز جو روٹ، ہیری بروک، بھارت کے جسپریت بھمرا، سری لنکا کے کمیندو مینڈس کو نامزد کیا گیا۔
بھارت کی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے جواب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت کے 9 کھلاڑی ڈبل فگرز میں ہی نہ جا سکے۔
5 روز میں ایم سی جی میں 3 لاکھ 50 ہزار 700 سے زیادہ شائقین باکسنگ ڈے ٹیسٹ دیکھنے آئے، کرکٹ آسٹریلیا
گزشتہ روز لنچ بریک سے قبل یکے بعد دیگر وکٹیں گرنے سے جنوبی افریقی ٹیم دباؤ کا شکار ہوگئی تھی
ہم نے 2 مرتبہ ان کی 8 وکٹیں اڑائیں مگر جو دباؤ بڑھایا اس کو برقرار رکھنا چاہیے تھا
محسن نقوی نے پلیئرز پاور ختم کر کے ملکی کرکٹ پر بہت بڑا احسان کیا
پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں اچھی کارکردگی پیش کر رہی ہے، یونس خان
سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے