ریاست آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے ساحلی علاقوں میں آنے والے طوفان سے ہزاروں لکڑی اور مٹی کے گھر نیست و نابود ہو گئے۔