صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فائرنگ کے نتیجے میں مقتول لڑکے کو گردن، کنپٹی اور چہرے پر تین گولیاں لگیں
آج سیاسی و عدالتی تاریخ کا ایک تاریک دن ہو سکتا ہے، ہوسکتا ہے کوٹ لکھپت سے کوئی فیصلہ آ جائے، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
سردار شیر باز خان نے فیصلہ سنایا خاتون اور مرد کاروکاری کے مرتکب ہوئے، قتل کردیا جائے، درج مقدمے کا متن
عمر کے تعین کا ٹیسٹ کرایا تو بچی کی عمر کم ہے، عدالت نے دلائل کو پیش نظر رکھتے ہوئے ضمانت منسوخ کردی
حکومت کے ناراض اراکین کی وجہ سے مشکل صورتحال پیدا ہوئی، اکرم درانی
عمران خان باہر آئے تو ان کی لیڈری ختم ہوجائے گی، بانی کے بیٹے آجائیں تو صورتحال مختلف ہو سکتی ہے
تنظیم نو کیلئے جامع پلان طلب، ادارے کو مزید فعال بنانے کیلئے قوانین اور رولز میں ضروری ترامیم کی بھی منظوری
آڈٹ نتائج نجکاری میں دلچسپی رکھنے والے کنسورشیم کو پیش کیے جائیں گے
قومی شناختی قوانین میں تبدیلیاں عوام کی مشکلات کے حل کیلئے ہیں، ڈائریکٹر میڈیا نادرا ترجمان سید شباہت علی
پسند کی شادی پر نوجوان جوڑے کا قتل ناقابل معافی جرم ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی
درخواست جماعت اسلامی کے اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ سمیت مختلف ٹی ایم سی چیئرمینز کی جانب سے دائر کی گئی
غیرت کے نام پر قتل انسانیت کے خلاف جرم ہے، چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو ام لیلی اظہر
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب جبکہ مطلع مکمل و جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات
ڈاکٹر غلام محمد علی کا بھرتیوں سے براہ راست کوئی تعلق نہیں، وکیل صفائی کے عدالت میں دلائل
آپریشنل لاگت میں اضافے کے باوجود سالانہ بجٹ صرف ساڑھے 39ارب روپے رکھا گیا ہے
عدالت نے مشتاق احمد اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست منظور کرلی
نوجوان نسل کل بھی پاکستان کے ساتھ کھڑی تھی اور ہمیشہ ساتھ کھڑی رہے گی، طلباء کا عزم
زخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جاتی ہے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
پی ڈی ایم اے نے چوتھے مون سون کے اسپیل کے لیے الرٹ جاری کیا ہے
شہزادہ الولید کی طویل اور باہمت جدوجہد نے دنیا بھر کے لوگوں کی دعائیں حاصل کیں، شہباز شریف
اسپیکر صوبائی اسمبلی نے حلف لینے سے انکار نہیں کیا، گورنر ہاؤس میں ارکان سے حلف لینا ماورائے آئین ہے، درخواست
پنجاب بھر میں کارروائیوں کے دوران اب تک 25 بگ کیٹس تحویل میں لی جاچکی ہیں
اسحاق ڈار سعودی عرب اور فرانس کی میزبانی میں دو ریاستی حل سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی بھی کریں گے
بالائی علاقوں میں ہونے والی بارشوں کے سبب آئندہ دنوں میں پانی کی سطح میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے، ایس ای انہار بھکر
قتل کی اس لرزہ خیز واردات میں ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، وزیر اعلیٰ
شادی سے پہلے خاتون سے اس کی پسند کا پوچھنے کے شریعت میں واضح احکامات اور مثالیں موجود ہی، طاہر اشرفی
سیاسی امور پر مشاورت، مجوزہ آئینی ترمیم، نئے چیئرمین الیکشن کمیشن کے نام پر غور
پانچ ناراض امیدواروں میں سے ایک خرم ذیشان نے تاحال سینیٹ انتخابات سے دستبرداری کا اعلان نہیں کیا
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے حکومت کو تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے جامع حکمت عملی بنانا ہوگی: شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
ملزم پر عدالت نے 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
وفدکورٹ آف کسیشن، ترک بارایسوسی ایشنز سے ملاقات، ترک جسٹس اکیڈمی اور وزارت انصاف ک آئی ٹی کے ڈائریکٹوریٹ کا دورہ کرےگا
وزیرداخلہ سرکاری دورے پر کابل پہنچ گئے، افغان وزارت داخلہ آمد پر سراج الدین حقانی نے خیرمقدم کیا
تقریب حلف برداری میں اراکین اسمبلی سمیت مختلف سیاسی و اہم شخصیات کی شرکت، گورنر کنڈی نے حلف لیا
سندھ کے وسائل اور زمینوں کا اختیار17 برسوں سے پیپلزپارٹی کے جاگیرداروں کے ہاتھوں میں ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
دیگر اراکین سے بھی قیادت کا رابطہ، دستبرداری کا امکان، سینیٹ امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوسکتے ہیں
چڑیا گھر انتظامیہ نے بتایا16 جولائی کو نجی کمپنی نے ٹھیکا چھوڑ دیاجس کے بعد انتظامیہ نے ٹکٹوں کا انتظام خود سنبھال لیا
ماضی میں بھی حلف برداری کی تقاریب گورنر ہاوس میں منعقد ہوئی ہیں، فیصل کریم کنڈی
دہشت گردتنظیم اپنا نفرت انگیز بیانیہ پھیلانے اوردہشت گردی کی کارروائیوں کو جوازدینے کیلئے پیغامات بھیجتی ہے، وزیرمملکت
آپریشن 4 روز تک جاری رہا جس میں پولیس، لیویز، ضلعی انتظامیہ اور سی ٹی ڈی نے بھی حصہ لیا، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
وزیراعلیٰ نے حلف برداری کو آئین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے
آل کراچی تاجر الائنس کے تحت اتوار کو نمائش چورنگی سے تبت سینٹر ایم اے جناح روڈ تک ریلی نکالی گئی
پنجاب میں ڈیلرز نے چینی کی سپلائی بند کر دی اور چینی 200 روپے کلو فروخت ہونے لگی ہے
فاروق ستار ہم پر جھوٹے الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، ارسلان شیخ
ویڈیو کی مدد سے ملزمان کی شناخت کررہے ہیں، واقعہ عید الاضحی کے دنوں میں پیش آیا، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند
مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگادی، جاں بحق نوجوان گے بھائی تھے، کورنگی ڈھائی کے رہائشی تھے
دل دہلا دینے والا واقعہ ان متعدد واقعات میں سے ہے جہاں بے گناہ خاتون کو نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا
تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے ایک بار پھر جمہوری عمل کا مذاق اڑایا، فیصل کریم کنڈی
دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
نمبر پلیٹس اجراء میں تاخیر، چالان اور گاڑی ضبطگی سے شہری پریشان ہوگئے
سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر الیکشن کل ہوں گے