صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
معطل ہونے والوں میں کانسٹیبل ندیم،عمران اور جاوید شامل ہیں
وزیراعظم اور صدر مملکت کی ایوان صدر اسلام آباد میں اہم ملاقات آج شام ہوگی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں تھانہ ترنول پولیس کی حراست میں ملزم کی مبینہ ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی
چینی کی قیمتوں میں کمی کے اثرات 2 سے 3 دن میں نمایاں ہوجائیں گے، شوگر ملز مالکان کی وفاقی وزیر سے ملاقات
عمران خان جیل میں ہیں تو ہم نے نہیں ڈالا انہوں نے خود کو ڈالا، اب اگر بند گلی میں ہیں تو یہ ان کا اپنا کیا دھرا ہے
وائلڈ لائف رینجرز نے نو برڈ زون کے اندر مخصوص مقامات پر چیلوں کے گھونسلوں کی نشاندہی مکمل کر لی
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے
کروڑوں روپے تاوان طلب، یہاں سے کچھ لوگوں نے رخصت کیا، تھائی لینڈ میں اغوا ہوگئے، والدین کی اداروں کو درخواستیں
ہماری پارٹی دوسری پارٹیوں کی پسند ناپسند پر نہیں چلتی، سیاست میں دل بڑا رکھنا پڑتا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
جمشید دستی کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کرلیا گیا، ان کی تعلیمی اسناد جعلی قرار
کچھ ہزار روپوں کا معاملہ چھٹیوں میں لے کر آگئے، دیگر اہم کیسز بھی ہیں چھٹیوں کے بعد لایا جائے، جج ذوالفقار سانگی
ٹرینوں کی ٹیکنیکل بڈ 12 اگست کو کھولی جائے گئی
عمر ایوب 24 اور 26 نومبر کے 10 سے زائد مقدمات میں عبوری ضمانت پر تھے
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی
میں بغیرپاسپورٹ کے جدہ پہنچ گیا، سعودی حکام نے تفتیش کی اور واپس لاہور بھیج دیا، میری تذلیل ہوئی تحقیقات کی جائیں،شہری
26 معطل ارکان اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنس کا معاملہ ایک دم سے مذاکراتی کمیٹی تک کیسے پہنچا؟
سماعت کے موقع پر بزرگ شہری کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا
گرفتار 4 ملزمان ایک روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیے گئے
چیئرمین لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کی عدم تعیناتی و متاثرہ فیملی کو 50 لاکھ کا چیک نہ دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس جنید اکبر کی سربراہی میں ہوا، وزارت پلاننگ ڈویژن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا
شہباز شریف کی زیر صدارت دانش اسکولز اور یونیورسٹی کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
تاخیر سے روانگی کے باعث ان کی آمد میں بھی کئی کئی گھنٹوں کی تاخیر بھی ہو رہی
کمیشن 4 ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرے، اگر مزید وقت چاہیے ہو تو عدالت سے رجوع کر سکتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
سپریم کورٹ نے نجی کمپنی کے خلاف 2.92 ارب روپے کا انکم ٹیکس ریکوری نوٹس معطل کردیا
ورچوئل بریفنگ میں وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، گورنر اسٹیٹ بینک اور دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے
اہم ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان گہرے تاریخی، برادرانہ اور دوستانہ دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی
کراچی میں جام صادق پل کے دورے کے دوران سینئر وزیر نے یلو لائن بی آر ٹی کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں بارش کا موازنہ جاری کر دیا
پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں واقعات کی تفتیش شروع کر دی
حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد پر تمام ٹیکسز معاف کر دیے، جس پر آئی ایم ایف کی جانب سے ناراضی کا اظہار کیا جا رہا ہے
پولیس کا ہتھیار کہلانے والے ڈیٹکیٹو ڈاگز مزید سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کا حصہ نہیں بنیں گے
لاش زیادہ پرانی ہونے کی وجہ سے فنگر پرنٹس نہیں مل سکے
افسوس ناک واقعہ ہاکس بے روڈ پر پیش آیا، بچوں سمیت کار میں 8 افراد سوار تھے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
بچے کھیلتے ہوئےتالاب میں جا گرے، پانی گہرا ہونے کی وجہ سے تینوں ڈوب گئے، علاقے میں افسوس کی فضا
زیادہ تر طلبہ اور پیشہ ور افراد کو 15 جولائی سے پاسپورٹ پر ظاہری اسٹیکر ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی
وزیر اعظم شہباز شریف جدید ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور اسٹیشن پر کریں گے
اپوزیشن نے حکومتی شرائط کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا، احتجاج کے آئینی حق سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، مؤقف
مصر پنجاب میں جدید زرعی فارمز قائم کرنے میں مکمل مدد فراہم کرے گا
ملزمان سادہ لوح دکانداروں کے ساتھ دھوکا اور مقامات بدل کر جعلی کرنسی استعمال کرتے تھے
7 کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 186 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی، مقدمات درج
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات، ایران کے حق دفاع کی حمایت کا اعادہ
عدالت نے گزشتہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنے یا بذریعہ ویڈیو لنک حاضری کے احکامات جاری کیے تھے
شاہراہ فاطمہ جناح پر گرنے والا درخت بھی بارہ گھنٹوں کے بعد بھی نہ ہٹایا جا سکا
متاثرہ لائن کی بندش کے باعث شہر کو عارضی طور پر 100 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہوگا
PTIکا موقف واضع نہیں، پارٹی کے اختلافات سب کے سامنے آ رہے ہیں، رضا ہارون
اب لوگ پاکستان کے ساتھ ہیں اور چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں، دانیال چوہدری
ہم تو ان کی آنیاں جانیاں دیکھ رہے ہیں، یہ جو 90 دن کا الٹی میٹم دیا گیا یہ کس کا ہے؟
سلمان فاروقی نے مجھ سے یا بہن سے کوئی بدتمیزی نہیں کی، سب غلط فہمی ہے، متاثرہ نوجوان کا مقدمے میں عدم دلچسپی کا اظہار
زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلات سے 43 کلومیٹر جنوب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی
نیب نے 36 ارب روپے کے اسکینڈل کی تحقیقات میں وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی امجد علی کو بھی نوٹس جاری کرکے طلب کیا ہے