صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی، آصف علی زرداری
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ارکان اسمبلی سے رپورٹ مانگ لی
بلوچستان کی مٹی میں بہایا گیا بے گناہوں کا خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا، میر سرفراز بگٹی
دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
واقعہ لورالائی اورموسیٰ خیل کی درمیان قومی شاہراہ پرسرہ ڈاکئی کےمقام پرپیش آیا،
میتوں کو لانے کے لیے ایمبولینسیں روانہ کر دی گئیں ہیں، کمشنر ڈی جی خان
مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی، نور الحق قادری، فیض الرحمن کو بالترتیب ترجیح
ملک میں ایسے وزرا نہیں رہے ہیں جو کسی اور ملک کے شہری تھے، حافظ حمد اللہ
پنجاب اسمبلی کے معطل ارکان کو آئین کے آرٹیکل 10 کے تحت موقع دیا جا رہا ہے، محمد الیاس
ریفرنس میں 3، 4 حکومتی ارکان بھی آجاتے کیونکہ ظاہر ہے تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی
متعلقہ سپروائزری افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی
کھوکھر ٹاون بند روڈ پلاسٹک بنانے والے گودام میں آگ لگی تھی، تین فائر فائٹرز زخمی
نجف و کربلا، مشہد و قم، کاظمین و دمشق کے زائرین کی مشکلات کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور
بلوچستان حکومت نے مسافروں کے اغوا کی تصدیق کردی، بازیابی کیلیے آپریشن جاری
سیاحت یا والد سے ملاقات کی اجازت ہے تاہم پاکستان آکر سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے پر پابندی ہوگی، بیرسٹر عقیل ملک
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی متعلقہ ائیر لائن سے جوب ملنے پر کارروائی کرے گا، ترجمان
حمیرا سے کوئی رابطہ نہیں تھا، مالک مکان سے سوالات ہونے چاہیے، والدہ میڈیا ٹرائل کی وجہ سے بہت پریشان ہیں، نوید اصغر
پولیس اداکارہ کی موت کے اسباب جاننے کیلیے کوشش کررہی ہے، ضیا الحسن لنجار
پی آئی اے نے بوئنگ 777 اور ایئربس 320 طیارے استعمال ہوئے، 41500 عازمین نے سہولت استعمال کی
ڈی جی ایکسائز نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، ہفتہ اور اتوار کو صرف نمبر پلیٹس کے معاملات دیکھے جائیں گے
شناخت 16 سالہ اریبہ دختر محمد احمد عمر کے نام سے ہوئی، زیادتی کا شبہ ہے تاہم حقیقت میڈیکل رپورٹ کے بعد معلوم ہوگی، پولیس
عرفان نقوی، زرغام شاہ، آصف رضوی، اشفاق کھوکھر، فہیم صدیقی، ذوالفقارشاہ، فہیم مرتضیٰ آصف رضوی اور دیگر شامل
ایجنسی برائے ماحولیاتی تحفظ نے سی ویو پر غیر قانونی گندے پانی کے اخراج کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے
بانی پی ٹی آئی کے رشتے دارسیاسی جدوجہد کر سکتے ہیں، مجھے نہیں لگتا ان کے بیٹے سیاسی کردار ادا کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
جنرل نشست پر مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی، عرفان سلیم اور خرم ذیشان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے
عوام ندی نالوں، دریاؤں کے قریب جانے اور سیاح گلیشیئر کے قریبی علاقوں میں جانے یا ٹریکنگ سے گریز کریں، این ڈی ایم اے
نامعلوم افراد نے تحصیل خار میں حملہ کیا جس میں سیاسی رہنما اور پولیس اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوئے
لاش دیکھ کر معلوم ہوتا ہے انہیں قتل کیا گیا، خاندان کا قطع تعلق باعث حیرت ہے تفتیش میں خاندان کو بھی شامل کیا جائے، شہری
برطانیہ کی 3 رکنی ٹیم 3 روزہ ایوی ایشن انسپکشن کے لیے 8 جولائی کو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی تھی
فائرنگ سے مولانا خان زیب کے علاوہ ایک اور شخص بھی جاں بحق ہوا جب کہ تین دیگر شہری زخمی ہیں
اسپیکر پنجاب اسمبلی ںے 26 معطل ارکان اسمبلی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد پراکسیز کیخلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیرہے، کور کمانڈرز کانفرنس
اتھارٹی ایک کارپوریٹ ادارے کی حیثیت رکھے گی، مقدمات دائر کرسکے گی۔
صدرولادی میرپوتن تمام اہم شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید فرو غ دینے کے خواہشمند ہیں،الیکسی اوورچک
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ای سی ایل سے نام نکالنے کے لئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی
لیاری میں پانچ منزل رہائشی عمارت زمین بوس ہونے کے واقعہ کا مقدمہ درج، کرلیا گیا
آصف زرداری سے استعفیٰ سے متعلق کوئی بحث نہیں ہوئی، محسن نقوی نے صدر کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کردی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 324ڈالر کی سطح پر آگئی
زبیدہ مصطفیٰ نے ہمیشہ انسانی حقوق، تعلیم اور جمہوریت کے لیے آواز بلند کی،نائب صدر پیپلزپارٹی
شپنگ شعبے میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد ہے، نجی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے پلان پیش کیا جائے، شہباز شریف
واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
راشد زخمی حالت میں منہدم عمارت کے ملبے کے پاس جاکر اپنے اوزار تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے
ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک، گریڈ 1 سے 5 تک کی آسامیاں اْوٹ سورس کی جائیں گی جس سے پینشن بل میں نمایاں کمی ہو گی
ایک بڑی صنعت جتنی بجلی چوری کرتی ہے، اتنی چوری پورا ایک دیہات میں نہیں ہوتی، اویس لغاری
نیشنل ٹیرف کمیشن کی حالیہ کارکردگی کی تھرڈ پارٹی نظر ثانی کی جائے، شہباز شریف کا حکم
عدالت نے کہا کہ علی امین گنڈا کے وارنٹ اور اشتہاری کا اسٹیٹس وہی رہے گا
نشتر ٹاؤن میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 175 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
وزیر اعظم نے شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان کی ماؤنٹینز اینڈ ٹورازم کے لیے باقاعدہ طور پر برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا
درخواست گزار قومی اسمبلی کا منتخب نمائندہ ہے، غلط بیان بازی سے عوام میں ساکھ متاثر ہوئی، عدالت میں درخواست
شکر کریں عدالتیں کام کررہی ہیں، رات بارہ بجے تک ٹرائل جاری رہنے کی فواد چوہدری کی شکایت پر چیف جسٹس کا جواب