US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ماہرین کے مطابق انسان جو کچھ کھاتا ہے اس کے اثرات براہِ راست دماغ اور جسم پر پڑتے ہیں۔
اب زبانی بیان یا دعوے پر کوئی موٹیشن نہیں بنے گا،، خرید و فروخت، رہن، تبادلہ اور ہبہ صرف رجسٹرڈ انسٹرومنٹ پر ہوں گے
دونوں کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے بعد متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے
بانی پی ٹی آئی کو کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا، پی ٹی آئی طے کرلے اصل اختیار کس کے پاس ہے؟ فیصل کریم کنڈی
صورتحال کے پیش نظر لندن آنے اور جانے والی تمام یوروسٹار ٹرینیں اگلے نوٹس تک معطل کر دی گئی ہیں
اسلام آباد کے 3، بلوچستان کے 2، سندھ کے 12، پشاور کے 10، لاہور کے 13ایڈیشنل ججوں کی مستقلی پر غور ہوگا
دنوں ٹیموں میں مجموعی طور پر انگلینڈ کے سب سے زیادہ 6 کھلاڑی شامل ہیں
c
علاقائی تجزیہ کاروں کے مطابق ایسے اقدامات خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں
گزشتہ روز بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی تھی جب کہ اس سے قبل سونے کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے تھے
مذکورہ شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، لواحقین
پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے
اسحاق ڈار اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ 4 جنوری کو اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کریں گے
خواتین کی عزت کرنا سیکھیں ورنہ ہمیں عزت کرانا آتا ہے، عطا تارڑ، یہ زہریلا کلچر عمران خان کا ہے، مریم اورنگزیب
بارڈر بندش کے باعث سیاحت، خاندانی ملاقاتیں، شادی بیاہ اور ثقافتی روابط تقریباً معطل رہے
پاک بھارت جنگ کے بعد اعلیٰ سطح پر دونوں ممالک کے رہنماؤں کا پہلی بار آمنا سامنا ہوا ہے
خالدہ ضیا دو روز قبل ڈھاکا کے ایک اسپتال میں 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں
تجاویز منظور ہونے کی صورت میں پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی
گرفتار شخص لٹریچر کی تقسیم کے ذریعے ذہن سازی کرکے شہریوں کو دہشت گرد تنظیم میں شمولیت کی دعوت دے رہا تھا
ٹیزر میں فلم ’ایونجرز:ڈومزڈے‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان بھی کیا گیا ہے
مرد جب باہر کی خواتین میں دلچسپی لیتے ہیں تو پھر بچے کیوں پیدا کرنا شروع کردیتے ہیں؟
میڈیکل کے مطابق ملزم بالکل ٹھیک ٹھاک ہے، ضمانت نہیں دے سکتے، سپریم کورٹ نے درخواست مسترد کردی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی حتمی منظوری کے بعد ملتان سلطانز مینجمنٹ کو فائنل شکل دی جائے گی
عوامی خدمات کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
موسم سرم کی پہلی بارش بہادر آباد، ناظم آباد، اولڈ سٹی ایریا، کیماڑی اور کلفٹن سمیت مختلف علاقوں میں ہوئی
کیا پتا کچھ عرصے میں نیب خاموش نہ رہے، کیسز نہ لگنے کے جسٹس عالیہ مسرت ہلالی کے سوال پر پراسیکیوٹر کا جواب
تین جنوری کو فریقین مذاکرات کریں گے، سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی جائے گی، صدر کراچی بار
ان اسمبلیوں نے آئین میں ایسی ترامیم کیں جس کا وہ اختیار بھی نہیں رکھتی تھیں، سینیئر رہنما پی ٹی آئی
منصوبے کی کامیابی پر شہر کے مختلف روٹس پر ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جائیں گی
دنیا میں سب سے آخر میں نیا سال امریکی ریاست ہوائی اور دیگر امریکی جزائر میں منایا جاتا ہے
افغان اسکواڈ میں آل راؤنڈر گلبدین نائب اور فاسٹ بولر نوین الحق کی واپسی ہوئی ہے
فیز ٹو کے تحت دیگر 19 شہروں میں 31 مارچ تک اسمارٹ سیف سٹیز کی تکمیل ہوگی
وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایات پر نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں، ترجمان
اسرائیل کے حالیہ فیصلے پر علاقائی سطح پر ردعمل میں اضافہ متوقع ہے
افغان حکام کی طرف سے اجازت ملتے ہی کنٹینرز کی کلیئرنس کی جائے گی، ذرائع کسٹم حکام
کم نے مایوسی کے باوجود ہمت نہ ہارنے کا اعلان کیا اور واضح کیا کہ وہ دوبارہ امتحان دینے کے لیے تیار ہیں
عدالت نے معاملہ ڈی جی ایف آئی اے کو بھیج دیا، انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
گزشتہ 2 روز بھی بازار حصص میں ریکارڈ ساز تیزی دیکھی گئی تھی
طالبان نے 670 سے زائد یونیورسٹی سطح کی نصابی کتب اور بڑی تعداد میں عمومی مطالعے کی کتابوں کو ممنوع قرار دیا ہے
ٹک ٹاکر ثنا یوسف، پیاری مریم اور عمر شاہ کی اچانک اموات نے مداحوں کو غمزدہ کیا
طلبہ کو ٹینک فائر، جدید ہتھیاروں کے عملی مظاہرے اور عسکری سازوسامان کا براہِ راست مشاہدہ کرنے کا موقع ملا
انہوں نے 1992 سے 2006 تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور 2003 کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ بھی رہے
ٹریفک حادثات میں 857 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 670 مرد، 89 خواتین، 74 بچے اور 24 بچیاں شامل ہیں
ورلڈ کپ 2026 دنیا کا سب سے بڑا اور جامع فٹبال ایونٹ ہوگا، جیانی انفانٹینو
بھارت میں اقلیتوں کی حیثیت بتدریج کمزور ہوئی ہے اور وہ خود کو دوسرے درجے کے شہری محسوس کر رہی ہیں
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے نقدی، موبائل فون، پستول اور میگزین برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے
متاثرہ بچی بازار سے گھر کی چیزیں لینے گئی تھی جسے ملزم ورغلا کر اپنے گھر لے گیا، پولیس
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کو پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے متحرک ادارہ بنایا جائے گا، محسن نقوی
منصوبوں کے تحت قدرتی مساکن کی بحالی، جنگلی حیات کی آبادکاری اور ایکو ٹورازم پر کام کیا جائے گا
اسلام آباد میں شام 7 بجے سے رات 3 بجے تک ہیوی ٹریفک بند رہے گا