صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گیس کی سپلائی سحر سے قبل رات 3 بجے سے اگلی صبح ساڑھے 10 بجے تک کی جائے گی، پریشر کی کمی پر صارفین شکایت درج کرائیں
دیگر ٹیموں میں بھارت ، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ ، سری لنکا ، زمبابوے ، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں
ملزمان ہر فرد سے تقریبا دو سے ڈھائی لاکھ روپے وصول کرتےتھے، ترجمان ایف آئی اے
بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما پروگرام کی رقوم میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، سینیٹر روبینہ خالد
بھارتی اداکارہ نے 10 لاکھ روپے ادا بھی کردیئے تھے
شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا اور مذکورہ کمپنی پر 20 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا
متوفی کی شناخت 22 سالہ اویس ولد خداداد کے نام سے ہوئی، پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی
ابتدائی معلومات کے مطابق بہن ٹینک میں گر گئی تھی جس کو بچانے کیلیے کودا اور ڈوب کر جاں بحق ہوگیا
برطانوی بادشاہ، اقوام متحدہ کے سربراہ اور متعدد ممالک کے سربراہان نے بھی رمضان کی مبارک باد دی
مقدس مہینے میں گیس کا پریشر بہتر سطح پر برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ایس ایس جی سی
سپر 8 کے پہلے گروپ میں بھارت، جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے شامل ہیں
آئی سی سی نے 2029 چیمپئنز ٹرافی اور 2031 ورلڈ کپ کے لیے مقام کی تبدیلی پر غور کیا
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں چاند کل نظر آیا تھا اور آج پہلا روزہ تھا
فاسٹ بولر آسٹریلیا کے خلاف بولنگ کراتے ہوئے زخمی ہوئے
جمعے کو صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک کام ہوگا، نوٹیفکیشن
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پر سماعت کریں گے، ضمانت پر رہائی کی استدعا کی گئی ہے
غزہ میں اسرائیلی فوج کے دو دستے حماس کیخلاف آپریشن کے لیے گئے تھے لیکن ان کی آپس میں ہی مڈبھیڑ ہوگئی
کم سن بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی، واٹر ٹینکر ڈرائیور گرفتار
اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کسی بھی ایڈیشن میں دو سے زائد سنچریز نہیں بن سکیں
ملزمان کے قبضے سے مشینری سے نکالے گئے 542 گرام چاندی اور تانبے کے قیمتی آلات برآمد
ملزمان باپ بیٹا منشیات فروشی میں بھی ملوث رہے ہیں اور کئی بار گرفتار ہو چکے ہیں، پولیس
خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی، ریسکیو حکام
فیکٹری میں بننے والی دوا بہت خطرناک اور بعض صورتوں میں جان لیوا بھی ہے
اسلام آباد کی عدالت نے 24 فروری کو تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا، بیرسٹر سلمان صفدر کے ضمانت کے لیے دلائل
پی ایس ایل سیزن 11 کے آغاز سے قبل ہی بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوٹ گئی
پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ نے کھلاڑیوں کے الزامات کے بعد انکوائری کا حکم دیا تھا
انٹرویو کے دوران پروفیسر نے روبوٹ کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ اسے یونیورسٹی کے سینٹرز آف ایکسیلینس نے تیار کیا ہے
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پولیس تحقیقات میں شک گزرنے پر بچے کے باپ کو گرفتار کیا، دوران تفتیش ملزم اعظم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا
ماہِ صیام کے بابرکت مہینے میں عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ضیاء الحسن لنجار
صوبائی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
نالہ پل سے منسلک میانوالی شاہراہ پر 40 کلو بارودی مواد پر مشتمل ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیا گیا
دونوں افسران ملازمین کو مستقل نا کرنے کی وجوہات بتانے میں ناکام رہے
پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا، تحقیقات شروع
دنیا بھر سے آئے ہزاروں نمازیوں نے مقدس مساجد میں عبادت کی سعادت حاصل کی
علیمہ خان کے دونوں ضمانتیوں کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے
سپریم کورٹ نے سائفر اپیل کیس بھی تفصیلی فیصلہ جمع کرانے کی مہلت دیتے ہوئے غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا
بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ذمہ داری سونپی ہے، جس کے تحت “عمران خان رہائی فورس” قائم کی جا رہی ہے
سہراب برکت کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 (پیکا ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج ہے
گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 70کروڑ ڈالر کمائے تھے، بانی چیئرمین پاکستان فری لانسز ایسوسی ایشن
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 933ڈالر کی سطح پر آگئی
یہ مذاکرات تقریباً چار سال سے جاری جنگ کو روکنے کی تازہ سفارتی کوشش ہیں
پاکستان ٹیم نے 80 رنز کا ہدف باآسانی 11 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا
انہوں نے سلمان خان، جان ابراہم اورریتیش دیش مکھ سمیت نامور ادکاروں کیساتھ کام کیا
متاثرہ لڑکی کی اپنی سہلی کے ذریعے لڑکے سے دوستی ہوئی جس نے بہانے سے باہر ملنے بلایا، پولیس
حادثہ ویگو ڈالے اور سوزوکی کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا، علاج جاری
فورسز نے پیر کی شام مسجد اقصیٰ کے صحن سے شیخ محمد العباسی کو حراست میں لیا
حسن علی نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی ہے
انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے کیس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق دائر درخواست مسترد کر دی