صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اکتوبر میں کھیلی جائے گی۔
سپر فور مرحلے میں پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہنے والی دو ٹیمیں فائنل میں رسائی حاصل کریں گی
میچ کے بعد بھی بھارتی ٹیم مصافحے کے لیے میدان میں نہیں آئی تھی
میچ کے بعد کوچ سنتھ جے سوریا اور ٹیم مینجر نے ویلالاگے کو والد کے انتقال کی خبر دی
30 ستمبر کو شیڈول اے سی سی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں
ٹیم نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو نہ ہٹانے کے فیصلے کیخلاف احتجاجاً میچ میں تاخیر کی، رپورٹ
اتوار کومیچ اسپرٹ آف کرکٹ کے تحت ہونا چاہیے، ہمیں بھارتی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے کا شوق نہیں، بورڈ ذرائع
اطلاعات یہی ہیں کہ بورڈ بائیکاٹ کی بات پر سنجیدہ تھا
محمد نبی نے سری لنکا کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کی، جس کی بدولت افغانستان نے سری لنکا کو 170 رنز کا ہدف دیا
پاکستان نے بھارت کے خلاف ابتدائی دونوں سیٹ جیت کر برتری ثابت کی
سری لنکا نے 170 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.4 اوورز میں حاصل کیا، کوشل مینڈس نے 74 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں
ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے دس سال محنت کرکے ارشد ندیم کو ٹاپ پر پہنچایا مگردو تین لوگ اُسے نیچے لے کر آگئے
سری لنکن امپائر ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ میں گیند لگنے سے زخمی ہوئے تھے
ارشد ندیم نے تیسری باری میں 82.75 میٹر تھرو کی تھی
گروپ مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کا ٹکراؤ پیر کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا
ارجنٹائن کی دنیائے فٹبال پر سبقت ختم، دو درجے تنزلی سے اب اس کی تیسری پوزیشن ہے۔
پاکستان نے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی تاہم کپتان سمیت، سابق کرکٹرز اور شائقین ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔
جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں بھی ایکشن میں ہوں گی۔
افغان ٹیم کا نیٹ رن ریٹ 2.150 ہے جبکہ بنگلہ دیش کا نیٹ رن ریٹ منفی 0.270 ہے۔
بین الاقوامی تنظیموں نے غزہ میں ہونے والی نسل کشی کی وجہ سے اسرائیل کو باہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 85.28 میٹر کی تھرو کرکے فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔
صائم ایوب کو شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
فزیو نے میدان میں آ کر امپائر کا معائنہ کیا، اس دوران میچ کچھ دیر تک رکا رہا۔
یو اے ای کی ٹیم 147 کا تعاقب کرتے ہوئے 17.4 اوورز میں 105 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا دو سابق چیئرمینز کے ساتھ مشاورت کا عمل جاری ہے، ترجمان پی سی بی
آئی سی سی کا پاک بھارت ٹیموں کے ہاتھ نہ ملانے کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ،آج کے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ ہی ہیں
اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان آغا اور ٹیم منیجر سے معافی مانگی
چیئرمین پی سی بی نے بورڈ کے سابق سربراہان کو ہیڈ آفس میں مشاورت کی دعوت دی ہے
پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ اگر میچ ریفری کو تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان ایشیا کپ کے بقیہ میچز کا بائیکاٹ کرے گا۔
کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارشد ندیم نے تیسری تھرو میں 85.28 میٹر کی تھرو کی
ایک ملک نے بین الاقوامی کرکٹ میچ کو سیاست کی نذر کرنے کی کوشش کی، محمد فیصل
سدرہ امین نے 150 گیندوں پر 121 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
عام طور پر مہمان سائیڈز کو دبئی کے مختلف کلبز کے بولرز پریکٹس کراتے ہیں۔
صائم ایوب پانچ درجے تنزلی سے چھیالیسویں اور حسن نواز 12 درجے تنزلی سے سینتالیسویں پوزیشن پر چلے گئے۔
پوسٹ میں لکھا گیا تھا کہ پاکستانی کھلاڑی ہمیشہ کھیل کو بدنام کرتے ہیں
بھارتی ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے سوریا کمار یادیو کا یہ پیغام ایشین کرکٹ کونسل کو پہنچادیا گیا ہے۔
پی سی بی اینڈی پائیکرافٹ کو نہ ہٹائے جانے پر ایشیا کپ کے باقی میچز کا بائیکاٹ کرنے کے موقف پر قائم ہے، ذرائع
سدرہ امین اور منیبہ علی نے دوسری وکٹ پر 147 رنز کی ریکارڈ شراکت قائم کی۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو مقابلے کا فائنل 18 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
اینڈی پائیکرافٹ نے پاک بھارت میچ میں پاکستانی کپتان سلمان آغا کو بھارتی کپتان سے مصافحہ کرنے سے روک دیا تھا۔
متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن کو میچ ریفری تعینات کرنے کا امکان، ذرائع
پاکستان کے محمد عبداللہ نے ہیٹرک اسکور کی
آئی سی سی کے مطابق 30 سالہ فاسٹ بولر پر پابندی کا اطلاق 15 اگتست 2025 سے ہوگا
افغانستان 146 رنز بنا کر آؤٹ، مستفیض الرحمان نے 3، نسم احمد، رشاد حسین اور تسکین احمد نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں
بیٹنگ اور بولنگ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10 میں جگہ نہ بنا سکی
سیریز کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے
رات 9 بجے شیڈول پریکٹس سیشن بھی ملتوی کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع
آئی سی سی کی طرف سے تاحال کوئی اطلاع نہیں ملی، ذرائع پی سی بی
میچ کے بعد ہاتھ ملانا کوئی لازمی قانون نہیں، بھارتی عہدیدار