بجلی کی قیمت میں 231 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا


ویب ڈیسک January 31, 2023
نیپرا اتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی:فوٹو:فائل

نیپرا نے بجلی 2 روپے31 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔

نیپرا حکام کے مطابق بجلی صارفین کو فروری کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔ کمی کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

نیپرا اتھارٹی بجلی کی فی یونٹ 2 روپے 31 پیسے کمی سے متعلق تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں