- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
- آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی
کرس ہیمزورتھ نے بھی بھارتی فلمی ستاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
لاس اینجلس: ہالی وڈ کے سپر اسٹار کرس ہیمزورتھ نے بھارتی فلمی ستاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
آسٹریلین نژاد امریکی اداکار آج کل اپنی نئی فلم ’ایکسٹریکشن 2‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور انہوں نے انڈین میڈیا سے گفتگو کی ہے۔
کرس ہیمزورتھ نے ایس ایس راج مولی کی بلاک بسٹر ’آر آر آر‘ کی کھل کر تعریف کی اور فلم کے اداکاروں رام چرن اور جونیئر این ٹی آر کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
انہوں نے کہا وہ فلم ’آر آر آر‘ دیکھ چکے ہیں اور وہ بہت شاندار تھی، مجھے ان کے اداکاروں کا نام یاد نہیں لیکن وہ بہت بہترین تھے، اگر مجھے ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا تو یہ شاندار تجربہ ہوگا۔
فلم ’گارجین آف دی گلیکسی‘ کے ڈائریکٹر اور ڈی سی اسٹوڈیو کے کو چیئرمین جیمز گن بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ جونیئر این ٹی آر کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
قبل ازیں ہالی وڈ کے لیجنڈری ڈائریکٹر جیمز کیمرون بھی ایس ایس راج مولی سے یہ بات کرچکے ہیں کہ اگر راج مولی ہالی وڈ میں کام کرنا چاہتے ہیں تو جیمز ان کی مدد کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔