صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس اختلاف کے باعث دونوں ممالک ایک دوسرے کو فضائی حملوں کی دھمکیاں بھی دے چکے ہیں
ویزوں کے اجرا کا عمل اس سال معمول سے پہلے شروع کیا جا رہا ہے تاکہ حج انتظامات بروقت مکمل کیے جا سکیں
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاپتہ ہونے والوں میں 191 کم عمر بچے بھی شامل ہیں
گزشتہ سال بارودی سرنگوں کے پھٹنے کے 471 واقعات ریکارڈ کیے گئے، جن میں 314 بچے متاثر ہوئے
برطانیہ، بھارت، اٹلی، اسپین اور پولینڈ سمیت کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے
ایران مکمل اختیار کے ساتھ مذاکرات میں شریک ہوگا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
حکام کے مطابق تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے
گزشتہ برس اکتوبر میں اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تقریباً 40 کشتیوں کو غزہ پہنچنے سے روک دیا تھا
زیلنسکی نے اعتراف کیا کہ فروری 2022 میں جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کم از کم 55 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں
امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوں گے
کانگریس اور بھارتی اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں نریندر مودی کے خلاف شدید نعرے بازی کی
یہاں ہوس کا کھیل کھیلا جاتا، طاقت کی نمائش ہوتی اور قانون کی دھجیاں اڑائی جاتیں
اگر یہ بل قانون بن جاتا ہے تو اسرائیلی فوجی عدالتیں ایسے مقدمات میں بھی سزائے موت دے سکیں گی جہاں قتل دانستہ نہ ہو
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکا اور روس پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد نئے جوہری معاہدے پر دستخط کریں
دوسری جانب واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک کے مطابق اب تک یوکرین کے تقریباً چار لاکھ فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں
دونوں زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے
منصوبے کی تعمیر کے لیے دبئی نے امریکی ارب پتی ایلون مسک کی زیرِ ملکیت کمپنی ’دی بورنگ کمپنی‘ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے
رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے اقتدار میں انصاف، بنیادی حقوق اور آزادیوں کی صورتحال مزید خراب ہو چکی ہے
اسرائیل کے ساتھ حالیہ 12 روزہ جنگ کے بعد ایران اپنے عسکری ذخائر کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہا ہے
تین بھارتی کال سینٹرز نے 650 سے زائد امریکی شہریوں کو نشانہ بنایا اور 48 ملین ڈالر سے زائد کا مالی نقصان پہنچا
صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران کے خلاف کارروائی نہ کی ہوتی تو آج مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہ ہوتا
چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان بھی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی
شمالی غزہ کے طفاح علاقے میں ایک عمارت پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے کم از کم 11 افراد جاں بحق ہوئے
مذاکرات میں کسی علاقائی شراکت دار کو شامل نہ کیا جائے، تہران
بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ نے بھی ایپسٹین فائلز پر بیان بھی سامنے آگیا
نئے قانون سے خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی تربیت اور لائسنس لینے کا بھی اختیار مل گیا
پھانسی گھاٹ سے رہائی سے قاتل گولی کا نشانہ بننے تک؛ معمر قذاقی کے بیٹے کی داستان
سی این این کی صحافی نے صدر ٹرمپ سے بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل سے متعلق سوال کیا تھا
امریکا کے ساتھ مذاکرات جمعے کو استنبول میں ہونا تھے لیکن ایران نے عمان میں کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے
دونوں کی دوستی انسٹاگرام پر ہوئی تھی اور محبت میں تبدیل ہوگئی تھی
کمانڈر بلال حماس کی نخبا فورس کے پلاٹوں کمانڈر تھے اور اسرائیل کے دو اہم علاقوں میں یلغار کی قیادت کی تھی
برطانوی سیاح جوڑے نے راجستھان میں ’’فلسطین کو آزاد کرو‘‘ کے اسٹیکرز چسپاں کیے تھے
بحیرہ عرب اور آبنائے ہرمز میں امریکی و ایرانی افواج کے درمیان کشیدگی برقرار ہے
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لڑکیوں نے گیم کے جنون کے باعث اپنے لیے کورین نام بھی رکھ لیے تھے
بیان میں زور دیا گیا کہ دہشت گرد حملوں میں ملوث عناصر، منصوبہ سازوں اور سرپرستوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ناگزیر ہے
بھارت میں حالیہ سیاسی اور سماجی حالات کے تناظر میں بی جے پی اور آر ایس ایس کو شدید اندرونی کشمکش کا سامنا ہے
ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے دہشت گرد امریکی ساختہ جدید رائفلز، مشین گنز اور اسنائپر ہتھیار استعمال کر رہے ہیں
پیوٹن 2025 کے اواخر میں بھارت کے دورے کے دوران بھارت کو تیل کی بلا تعطل فراہمی کی یقین دہانی بھی کرا چکے ہیں
شاہی ذرائع کا کہنا ہے کہ صورتحال کی سنگینی کے باعث شاہی خاندان نے فاصلہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے
نادر قرآنی نسخہ خطِ نسخ میں تحریر کیا گیا ہے جس پر باریک اور دیدہ زیب نقش و نگار کے ساتھ شاندار زریں آرائش کی گئی ہے
افغانستان کی سرزمین سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی اب خطے کے ہمسایہ ممالک کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکی ہے
یوکرین کی سب سے بڑی نجی توانائی کمپنی ڈی ٹی ای کے نے اس حملے کو 2026 کا اب تک کا سب سے طاقتور حملہ قرار دیا ہے
امریکا اور ایران نے مئی 2023 سے تعطل کا شکار جوہری مذاکرات کو جمعے کے روز دوبارہ شروع کرنے کی تصدیق کی ہے
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ مذاکرات ابتدا میں بالواسطہ ہوں گے اور صرف جوہری معاملات تک محدود رہیں گے
ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی اور عالمی سطح پر جاری اہم پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
امریکا بگرام ایئر بیس حاصل کرے گا اور اسے کسی دوسرے ملک کے حوالے نہیں کیا جائے گا، امریکی صدر
حملہ آوروں نے واردات سے قبل گھر کے سی سی ٹی وی کیمرے بند کر دیے
دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ ہمیشہ تعاون جاری رہے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ابراہم لنکن سے ایف-35 سی لڑاکا طیارے نے ایرانی ڈورن کو اپنے دفاع میں گرایا، امریکی فوجی ترجمان
جیفری ایپسٹین نے شلوار قمیص کے جوڑوں کا آن لائن آرڈر بھی دیا تھا