- شیونرائن اور ٹیگنرائن سنچری بنانے والے پہلے ویسٹ انڈین باپ بیٹے
- آسٹریلیا کے ٹی20 کپتان ایرون فنچ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- پاک افغان میچز میں تماشائیوں کی ہلڑ بازی کا مسئلہ میٹنگ میں زیربحث
- ’پاکستان نہیں آنا تو جہنم میں جاؤ‘ ، جاوید میانداد بھارتیوں پر بھڑک اٹھے
- کراچی کنگز کا اسٹیرئنگ تبدیل، جارحانہ کرکٹ سے منزل تک رسائی کی خواہش
- ٹیوشن سینٹرز: فوائد اور نقصانات
- نو عمر لڑکیاں ورزش کرنے سے توجہ کو بہتر بنا سکتی ہیں
- سائنس دانوں نے پانی سے مشابہ برف بنالی
- آئی ایم ایف بجلی ٹیرف 50 فیصد بڑھانے پر بضد، حکومت 20 سے33 بڑھانے پر آمادہ
- فلپائن میں ’پیاز‘ ایک روز کے لیے کرنسی بن گئی
- 15 کروڑ سے زائد آمدن والی کمپنیوں پر سپر ٹیکس عائد
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ترسیلات زر5.686 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں
- غیرملکی کرنسیوں کی انسداد اسمگلنگ، سی اے اے کے شعبہ کارگو میں بوتھ قائم کرنے کا فیصلہ
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات 4 ہزار 300 سے متجاوز
- چوہدری پرویزالہیٰ کے گھر کا دوبارہ محاصرہ
- وزیراعظم نے وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی
- کراچی: 20 روز میں جنسی زیادتی کے 5 کیسز رپورٹ؛ 3 بچیاں دوران علاج جاں بحق
- اسٹیل ملزمیں چوری؛ گرفتار کباڑیے کا ملوث پولیس افسران کے ناموں کا انکشاف
- نمک کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
- پی ایس ایل کی تیاریاں؛ پشاور زلمی بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس شروع کرے گی
سشمیتا سین نے کرکٹر وسیم اکرم سے شادی کی خبروں کو مسترد کردیا

وسیم اکرم نے کہا کہ میری اور سشمیتا دونوں کی اپنی اپنی نجی زندگی ہے اور میڈیا کو اس کا احترام رکھنا چاہیئے۔
ممبئی: بالی ووڈ حسینہ سشمیتا سین نے ایک بار پھر پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم سے شادی کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر سشمیتا سین کاکہنا ہے کہ وسیم اکرم اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ ایک اچھے دوست ہی رہیں گے، شادی کی تمام خبریں غلط ہیں اور میڈیا کوچاہیے کہ وہ ہماری نجی زندگی میں مداخلت نہ کرے۔
دوسری جانب وسیم اکرم نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ میری اور سشمیتا دونوں کی اپنی اپنی نجی زندگی ہے اور میڈیا کو اس کا احترام رکھنا چاہیئے، انہوں نے کہا تھا کہ اس وقت ان کی تمام تر توجہ اپنے دونوں بچوں کی اچھی تربیت کرنے پر مرکوز ہے اور میرا شادی کاابھی کوئی ارادہ نہیں ہے ۔
واضح رہے کہ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ وسیم اکرم اور سشمیتا سین اسی ماہ کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے اور دونوں اسٹارز شادی کے بعد دبئی میں رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
وسیم اکرم اور سشمیتا نے پہلی بار سال 2008 میں بھارتی ڈانس ریلیٹی شو ’’ایک کھلاڑی ایک حسینہ‘‘ میں ججز کے فرائض انجام دیے تھے اور تب سے ہی بھارتی میڈیا میں دونوں کی دوستی کی خبریں آنا شروع ہوگئی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔