صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان جلد ہی چینی منڈی میں اپنا پہلا پانڈا بانڈ جاری کرے گا، غیر ملکی کمپنیوں کے منافع کی منتقلی کے مسائل حل ہو رہے ہیں، محمد اورنگزیب
بینک گارنٹی کا مسئلہ برقرار رہا تومستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی امپورٹ نہیں کی جاسکے گی، ہنگامی خط
پاور ڈویژن کی جانب سے تیار کیے گئے ریلیف پیکیج کا اعلان وزیراعظم کریں گے، ذرائع
کمپنی کے ترجیحی منصوبوں میں پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور عالمی معیار کے نظام کا فروغ شامل ہے
صوبے نے ایک کارگو جاری کیا، مزید کارگوز کے لیے ٹیکس ادائیگی کی ضمانتیں طلب
آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں پاکستان میں معاشی اصلاحات کے تسلسل اور مالی بہتری کا بھی اعتراف کیا ہے
مالیاتی فراڈ کا حجم مجموعی قومی پیداوار کا ڈھائی فیصد بنتا ہے جو آئی ایم ایف کے قرض پروگرام سے بھی 33 فیصد زیادہ ہے
میگا سیلز ٹیکس فراڈ میں آر ٹی او ون کے سینئر آڈیٹر الطاف حسین کھوڑو نے سنگین کوتاہیاں کیں
تاجروں کو ہر 3 ماہ بعد درآمد و برآمد کی مالیت برابر کرنا ہوگی، ورنہ اجازت نامہ منسوخ ہوجائے گا
اسٹیٹ بینک نے ماہ ستمبر کی رپورٹ جاری کردی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 282روپے 10پیسے کی سطح پر بند ہوئی
گزشتہ ہفتے کے اختتام پر سونے کی قیمتوں میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافے اور اگلے ہی دن سب سے بڑی کمی ریکارڈ ہوئی تھی
یہ معاہدہ پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں کو قرضوں کی فراہمی میں حائل رکاوٹیں دور کرے گا
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ جلد اجلاس میں معاہدے کی منظوری دیگا، محمد اورنگزیب
دونوں ممالک نے مشترکہ منصوبوں کو فروغ دینے اور بلیو اکانومی کو مستحکم کرنے کا عزم کا اظہار کیا
آنے والے دنوں میں چینی سرمایہ کاری سے ترقی کے مزید مواقع پیدا ہوں گے، محمد اورنگزیب
پنجاب میں کپاس کی پیداوار سے متعلق کاٹن جنرز اور کراپ رپورٹنگ سروسز پنجاب کے اعدادو شمار میں 100فیصد فرق بدستور موجود
جمیل احمد نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، جے پی مورگن، بینک آف امریکا، جیفریز اور کریڈٹ ریٹنگ کی اہم ایجنسیوں کے حکام سے ملاقات کی
ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے کے لیے گورننس اور ریگولیشن اسٹرکچر کو جدید بنانا ہوگا،وفاقی وزیر منصوبہ بندی
بیل آوٴٹ پیکج کے تحت کیے گئے سخت ٹیکس اقدامات کی بدولت حکومت کی مجموعی آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، آئی ایم ایف
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 15پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید ایک کھرب 7 ارب 55کروڑ 66 لاکھ 43ہزار 770روپے ڈوب گئے
مہنگائی میں اضافے کی ہفتہ وار شرح میں 0.49 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد پر 4.57 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا
اس ایوارڈ کے انتخاب میں مختلف پہلوؤں سے اداروں کا جائزہ لیا گیا
گزشتہ روز بھی سونے کے نرخوں میں بڑا اضافہ ہوا تھا اور قیمت بلند ترین سطح کو چھو گئی تھی
افتتاحی تقریب کے اختتام پر یادگاری شیلڈز کی تقسیم اور ربن کاٹنے کی تقریب ہوئی
کنوئیں سے یومیہ 305 بیرل خام تیل اور 3 ملین مکعب فٹ گیس کے یومیہ کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں
وزارتِ تجارت کا فلیگ شپ ایونٹ فوڈ ایگ 2025 ، 25 تا 27 نومبر کو منعقد ہوگا
وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی، فروخت کا فیصلہ مذاکراتی معاہدے کے تحت کیا گیا
عالمی ریٹنگ ایجنسیزنے اعتماد کا اظہار کیا،حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے اپنے وسائل استعمال کیے، محمد اورنگزیب
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے بیشتر دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا
ہوٹل آمدن بند ہونے سے واجبات ادائیگی کیلیے 17.6 ملین ڈالرکی مالی معاونت درکار
وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
حکومتی کمیٹی نے فرسٹ ویمن بینک کیلیے دی جانے والی بولی کی منظوری دے دی
ٹیکسوں، توانائی، ریاستی ملکیتی اداروں اور نجکاری میں اصلاحات جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار
ٹیکس بار ایسوسی ایشنز، چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور تاجر تنظیموں کی درخواست پر توسیع کی گئی ہے، ایف بی آر
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 282روپے 15پیسے کی سطح پر بند ہوئی
سونے کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ تھم نہیں رہا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ترین ہوگیا
اس سے قبل پی آئی اے اور ائیربلو برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کے لیے اجازت مل چکی ہے
گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں مجموعی طور پر 7 ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کرگیا تھا
پاکستان نے 14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل کیا ہے، آئی ایم ایف
سیلاب کے اثرات اسٹاف لیول معاہدے کی تکمیل میں رکاوٹ، معاشی نمو مزید کم ہوسکتی
کاروباری افراد دفاتر یا گھروں کے آرام دہ ماحول میں بیٹھے تاخیر یا جھنجھٹ کے بغیر سہولتیں حاصل کر سکتے ہیں، مریم نواز
آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ بینک اکاؤنٹس میں معلومات محدوداورکئی اثاثے دیگر ناموں یا اکاؤنٹس میں چھپے ہو سکتے ہیں، ذرائع
آئی ایم ایف پروگرام نے پاکستان کی 370 ارب ڈالر معیشت کو سہارا دیا، وفاقی وزیر خزانہ
معاہدے کے تحت انڈس سی بلاک میں ترکش پیٹرولیم کو 25 فیصد حصہ دیا گیا ہے، پی پی ایل
بے روزگاری کی شرح 2025 میں 8.3 فیصد اور 2026 میں 7.3 فیصد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف
عالمی مارکیٹ میں سونا 69 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 6900 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
پیٹرولیم انڈسٹری نے اپنی ورکنگ مکمل کرکے اوگرا کو بھجوا دی
گزشتہ روز شدید مندی کی وجہ سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 5 کھرب کےسودے ڈوب گئے تھے