US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گرفتار ملزمان کے قبضے سے مقتول پولیس اہلکار کا سرکاری ہتھیار بھی برآمد کر لیا گیا ہے
پولیس نے بچے کو ایک خالی مکان سے بازیاب کر لیا، ملزم اغوا کے بعد بچے پر تشدد بھی کرتا رہا، ایس ایس پی سٹی
ایک ڈاکو بیگ سے اسلحہ نکالتا ہے اور گاڑی میں رکھا رقم سے بھرا تھیلا چھینتا ہے
ہلاک ڈاکو کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ہلاک ملزم کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی
لڑکی کو دوست کے ساتھ دیکھ کر باپ اور بھائی نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے
متوفی کی لاش ریسکیو 1122 کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، پولیس
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس
واقعے کے بعد متاثرہ تاجر نے متعلقہ تھانے میں رپورٹ درج کروا دی ہے
ملزمہ بنگلے میں کام کے بعد شام کو اپنی قیمتی گاڑی میں مہنگے مال میں شاپنگ اور کیفے میں شامیں گزارتی تھی، پولیس حکام
تھانہ صوابی میں زخمی رکشہ ڈرائیور نے دوسرے رکشہ ڈرائیور کی فائرنگ سے بھائی کے قتل کا مقدمہ درج کرادیا
خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ
لیاقت آباد پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ رقم برآمد کرلی
سب انسپکٹر کے مزاحمت کرنے پر منشیات فروش موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
ملزم سے سونے کا پانچ تولہ وزنی بسکٹ بھی برآمد ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی
ملزمان کے قبضے سے ایک پستول، متعدد موبائل فونز اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے
پولیس نے آرام بی بی کے والد کو گرفتار کرلیا، شوہر فرار
پولیس نے چھاپے مار کر ملزم زمان عرف بھولا کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا
ملزم خاتون کو بالوں سے پکڑ کر کھینچتا رہا اور چہرے پر تھپڑ مارتا رہا، پولیس
ڈولفن ٹیم نے ملزمہ کی جانب سے دیگر اہل خانہ پر حملہ و خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی
پولیس نے فرار ملزم ستار کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے
خفیہ اطلاع پرکراچی میں صدر کے علاقے شاہراہ عراق میں کارروائی کی گئی اور دونوں ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا گیا
ملزم شوکت رحمان نے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت آمیز ویڈیوز پوسٹ کیں، حکام
ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد
گرفتار ملزم نے غیر ملکی شہری کو اغواء کرکے 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا
ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور نقد رقم برآمد، مقدمات درج
ملزم قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا، جسے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا
ملزمان نے گزشتہ سال تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ کی حدود میں میں ایک خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا
اے ایس آئی کی مدعیت میں ہنی ٹریپ کرکے شہریوں سے بھتہ خوری، دھمکیاں دینے اوردیگردفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
مقتول کے چچا نے بھتیجے کو ہاتھ پاؤں باندھ کر نہر میں پھینکنے کا اعتراف کرلیا
جائے وقوعہ سے 2افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ نبیلہ نامی خاتون کو بھی تفتیش میں شامل کرلیا، ڈی آئی جی ساؤتھ
مارے گئے ملزمان کی شناخت وقاص اور زوہیب کے ناموں سے ہوئی، پولیس
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
بھائی اور جیٹھ کو مقتولہ کا مختلف لوگوں سے ملنا پسند نہیں تھا، پولیس
مقتول کو نامعلوم ملزمان نے انتہائی بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا ہے، ایس ایچ او سائٹ اے
زنیرہ نامی خاتون نے شہری کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بنوا کر دینے کا جھانسہ دیا
دونوں ملزمان ریڈ بک میں انتہائی مطلوب اور انسانی اسمگلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا حصہ تھے، ایف آئی اے
ملزم نوید بھتہ خوری، ڈکیتی، شہریوں سے لوٹ مار اور پولیس مقابلوں سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھا
ملزمان کے خلاف قبضہ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات درج
اے ایس ایف کے عملے نے اسکیننگ کے دوران سامان کو مشتبہ قرار دیا اور تلاشی کے دوران چھپائی گئی منشیات برآمد کرلی
عدالت نے4 قیدی مجرمان کو 2،2 مرتبہ سزائے موت اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی
گرفتار ملزمان کی شناخت بابر علی، عادل، محمد طاہر، عادل خان اور عبدالجبار کے ناموں سے ہوئی ہے
اینٹی کرپشن نے اسکینڈل کی انکوائری کی، رپورٹ کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا، پراسیکیوٹر
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ایف آئی آر کے مطابق نامزد ملزمان میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے
ڈاکوؤں کو فوری طور پر ریسکیو ادارے چھیپا کی مدد سے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
پولیس اہلکار نے موٹرسائیکل ٹکرانے پر جھگڑے کے بعد گھر سے اسلحہ نکال کرنوجوان کو قتل کیا، ایس ایچ او مومن آباد
ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کے حکام نے بتایا کہ صوبے میں فائرنگ کے واقعات میں 50 افراد زخمی بھی ہوئے
متاثرہ شہری طارق حسین نے واقعے کی رپورٹ ساحل تھانے میں درج کرائی ہے
گرفتار خاتون سے تفتیش کے دوران مزید اہم انکشافات متوقع ہیں اور ان کے بیٹوں کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے، پولیس