US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گرفتار خاتون سے تفتیش کے دوران مزید اہم انکشافات متوقع ہیں اور ان کے بیٹوں کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے، پولیس
بچی کو 9 روز قبل 28 مئی کو شالیمار ایکسپریس سے اغوا کیا گیا تھا
پولیس ٹیم گینگ کے دیگر کارندوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے جنہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا، ایس ایچ او عزیزآباد
صوابی کے تھانہ پرمولی میں نارنجی سے تعلق رکھنے والے شہری عبدالرحمان کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی گئی
خواتین کے خلاف کسی قسم کا تشدد اور زیادتی ہر گز برداشت نہیں، قتل کے ملزمان کوقانون کے تحت کڑی سزاملے گی، مریم نواز
ملزم صابر کی گرفتاری انٹرپول کے ذریعے عمل میں لائی گئی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
پولیس حکام کے مطابق مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس ٹیم نے کارروائی کی
زخمی 20 سالہ احمد اور 30 سالہ عبدالباسط کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے
زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا
فائرنگ میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
ابھی تک صرف دو گرفتاریاں ہوئی ہیں جبکہ مزید گرفتاریوں کے لیے چھاپے جاری ہیں، سینئر افسر ایف آئی اے
عدالت نے حکم جاری کیا کہ ملزم کی شناخت پریڈ کے دوران کسی سے ملاقات نہ کروائی جائے
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ افسران کے خلاف تحقیقات کے بعد 14 روز میں جواب نہ دینے پر یک طرفہ کارروائی ہوگی
جرمنی سے براستہ دبئی آنے والے مسافر کے سامان کی ابتدائی اسکیننگ کے مشکوک الیکٹرونکس مصنوعات کی نشان دہی ہوئی، حکام
خاتون ملزمہ گھر سے باہر کھیلتی 4 سالہ زینب کو اغواء کر کے لے گئی تھی، پولیس
ملزم شریف شہریوں کو مالش کے بہانے نشہ آور چیز سے بے ہوش کر کے واردات کرتا تھا، ایس پی اقبال ٹاؤن
واقعے کا مقدمہ درج، لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے
زخمی اہلکار نے اپنے ابتدائی بیان میں پولیس کو بتایا تھا کہ اس کی جان کو خطرہ لاحق ہے
ملزم نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے بعد وہ خود حارث کو اسپتال لے کر گیا، جبکہ مقتول راستے میں اس سے باتیں بھی کرتا رہا
20 سالہ ایمان سر پر گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئی
تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں او سی یو سول لائن کے سب انسپکٹر طارق کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
مقتولین میں ماں بیٹی، دو جواں سال بیٹے اور دو معصوم بچے شامل تھے، پولیس
پولیس نے مقدمہ درج کر کے لڑکے کی تلاش شروع کر دی
مقتولین میں 55 سالہ محمد امین، 30 سالہ وحید، اور 28 سالہ سعید شامل
متوفی کی شناخت داؤد کے نام سے ہوئی ہے، جس کی لاش سول اسپتال منتقل کر دی گئی
حادثے کا شکار ہونے والی موٹرسائیکل پر ایک ہی خاندان کے 5 افراد سوار تھے
ابتدائی شواہد کی بنیاد پر واقعہ بھتہ خوری کی اسی کڑی کا تسلسل معلوم ہوتا ہے
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی ہوگیا، جبکہ دوسرے کو بغیر کسی مزاحمت کے گرفتار کر لیا گیا
بچے کا سول اسپتال میں طبی معائنہ بھی کرایا اور وہ زیر علاج ہے۔
ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ تار، کٹر اور آری وغیرہ برآمد کرلیے گئے ہیں،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، پولیس
چھاپے کے دوران ملزمان سے 10 تولے سونا کا سکہ بھی برآمد کیا گیا
ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کے ذریعے گرفتار کیا گیا
ملزمان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ہوئی
پشاور میں کچن کے تنازع پر دو خواتین سمیت 3 افراد، صوابی میں دو چچا زاد جان سے گئے
ہلاک ڈاکو کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی
ملزمان نے گھریلو رنجش کی بنا پر شہری منیر خان کو فائرنگ کرکے قتل کیا، پولیس
شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈاکو مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، ٹھکانے نذر آتش
مقتول کے بھائی کی مدعیت میں نامزد ملزم عثمان کے خلاف فوری مقدمہ درج
ابتدائی کارروائی کے دوران ایک گائے اور ایک سوزوکی پک اپ کو واردات کا نشانہ بننے سے بچا لیا گیا
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ریسکیو عملے نے اسپتال منتقل کر دیا ہے
پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ غیرقانونی مویشی منڈی کے خلاف کارروائی کے دوران پیش آیا
آپریشن کے دوران پولیس نے ڈاکوؤں کی پناہ گاہوں کو نذر آتش کر دیا
لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا
ملزم اسد خان نے خود کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشیر ظاہر کیا جبکہ لاہور میں بھی خاتون ڈاکٹر سے زیادتی کی کوشش کی
مقتولہ نے تقریباً 6 ماہ قبل اسماعیل چنہ سے اپنے گھر والوں کی اجازت کے بغیر محبت کی شادی کی تھی
گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول بمعہ گولیاں، دو موبائل فونز، نقد رقم اور ایک موٹرسائیکل برآمد کی ہے
دونوں زخمی ملزمان کو ابتدائی طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ابتدائی طور پر لاش پر کسی واضح تشدد کے نشانات کی تصدیق نہیں کی جا سکی
مزید تفتیش کے لیے علاقہ پولیس ملزم کا کرائم ریکارڈ اکھٹا کر رہی ہے
ملزم کا ایک ساتھی زید فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا