صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دریاؤں اور بیراجوں میں سیلابی پانی کے بہاؤ میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے تاہم حکومت سندھ نظر رکھے ہوئے ہے، صوبائی وزیر
رواں سال پاکستان سمیت پوری دنیا میں سالِ رحمت للعالمین ﷺ کے طور پر منایا جا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
دریائے ستلج میں ہریکے اور فیروزپور کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ
پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں جگ ہنسائی کے بعد بھارتی میڈیا پر ایک اور ڈراما سامنے آیا ہے
ہوا کا کم دباؤ بھارتی ریاست مغربی مدھیا پردیش میں موجود ہے جو راجستھان اور سندھ تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
حادثہ ہمدرد کٹ سے ساکران جانے والے روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے پیش آیا، ایس ایچ او منگھوپیر
8 ستمبر کو جوڈیشل کانفرنس میں عوامی سطح پر 6 سوالات کے جواب دیں، موسٹ سینئر جج ہوں اس لیے خط لکھ رہا ہوں، جسٹس منصور
شہریوں کی سہولت کے لیے ہر جگہ موبائل فون سگنل جام نہیں کریں گے، جاوید عالم اوڈھو
سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گی، وزیراعظم، اجلاس سے خطاب
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی معیار کے مطابق کسی بھی ملک کے کم از کم 25 سے 30 فیصد رقبے پر جنگلات ہونا ضروری ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی نے علیمہ خان کو انڈہ مارے جانے کے واقعے پر ردعمل دیا ہے
جدید وینٹی لیٹرز اور دیگر سہولیات سے لیس نوابشاہ کا یہ اسپتال 450 بستروں پر مشتمل ہے
وفاقی کابینہ نے صدر مملکت کو قیدیوں کی مختلف جرائم کی سزاؤں میں 100 دن کی کمی کی سفارش کی ہے
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے جوڈیشل افسران کو شو کاز جاری کرتے ہوئے صفائی کا موقع دیا
پنجاب میں سیلاب سے زیادہ نقصان ہوا، وزیراعظم سے درخواست ہے بی آئی ایس پی سے زیادہ سے زیادہ متاثرین کی مدد کی جائے
پنجاب سے سپلائی پر پابندی کے بعد سے آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، روٹی کا وزن بھی کم کیا جانے لگا
اتھارٹی ورچوئل اثاثہ جات اور سروس فراہم کنندگان کے لیے لائسنس جاری، معطل یا منسوخ کرسکے گی، بل کا متن
کراچی تا روہڑی ٹرین میں ایئر کنڈیشن کے ساتھ بہترین سہولیات فراہم کریں گے، وزیر ریلوے
پنجاب ٹرانسپورٹ ایکسپو وزیراعلیٰ مریم نواز کے گرین موبیلیٹی وژن کی عکاسی کر رہی ہے، سینئر وزیر
دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح میں غیر معمولی اضافہ ہوا تھا
جمعہ کی رات گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، سوئی سدرن گیس کا اعلامیہ
پی ڈی ایم اے پنجاب نے سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
بھارت نے ایک بار سفارتی ذرائع سے فلڈ سے متعلق آگاہ کیا لیکن دونوں ممالک کے درمیان یہ طریقہ کار نہیں ہے، ترجمان
وقاص اکرم نے جنید اکبر کی کارکردگی کو مایوس کن کہا، جنید اکبر نے کہا سیاسی خانہ بدوش ہماری کارکردگی پر جملے نہ کسیں
دورانِ تفتیش ملزم کے بیانات میں تضاد سامنے آیا جس پر اسے حراست میں لیا گیا
دونوں ممالک میں بحری تجارت اور سمندری معیشت کے حوالے سے اہم معاہدے متوقع
پولیس نے انڈا پھینکنے والوں کو حراست میں لے لیا
پولیس نے واقعے کو ذاتی رنجش کا شاخسانہ قرار دے دیا
ملزمان فلنگ بوائے سے چھ لاکھ روپے نقدی اور کیشیئر کا موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے
8 ستمبر کو گڈو بیراج پر پانی کا بہاؤ اپنے عروج پر ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
سوال پوچھنے پر سوشل میڈیا ٹرولنگ اور دھمکیوں کے معاملے پر صحافیوں نے علیمہ خان سے احتجاج کیا
حادثے کے وقت کنٹونمنٹ بورڈ اسکول کے بچے سڑک عبور کر رہے تھے
اجلاس صرف ایک نکاتی ایجنڈا پر مشتمل ہے جس میں سپریم کورٹ رولز 2025ء میں ترامیم کا جائزہ لیا جائے گا
ریئر ایڈمرل احمد حسین جہازوں کی کمانڈ سمیت بحرین میں کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی کمان بھی کر چکے ہیں
پولیس نے دو مشتبہ خواتین کو حراست میں لے لیا
تینوں افسران کو ان کی اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا ہے، ترجمان پاک بحریہ
چاہتے ہیں کہ عوام کے دلوں میں دفاعی اداروں کی عزت اور محبت ہو ، ہم سب ایک دوسرے کے لیے ناگزیر ہیں، سربراہ جے یو آئی
پولیس کی وردی میں ملبوس افراد نے موٹر سائیکل سوار کو روک کر اس پر فائرنگ کی، عینی شاہدین
تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کرکے ایوان کے باہر اپنی عوامی اسمبلی لگالی
درخواست میں الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نااہلی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
حکومت نے سیلاب متاثرین کے نقصانات کا ازالہ نہ کیا تو جماعت اسلامی انکی آواز بنے گی، منصورہ میں پریس کانفرنس
ملزم سال 2024 سے سول لائنز پولیس کو مطلوب تھا، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی
سی سی ٹی وی ویڈیوز میں ملزم کو موبائل چوری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
گرفتار منشیات اسمگلرز کو برآمد شدہ منشیات سمیت اے این ایف پولیس اسٹیشن کوئٹہ منتقل کردیا گیا
بچی کو علاج معالجہ کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو
ملزم کے خلاف فراہم کردہ شہادتیں جرم کو مکمل طور پر ثابت کرتی ہیں، عدالت
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم کی آمد سے قبل آڈٹ کی تیاری مکمل کرلی
گڑھا پڑنے سے ڈرگ روڈ انڈر بائی پاس سے ایئرپورٹ جانے والی سڑک کا ایک ٹریک متاثر
ملزمان احمد اور نبیل کے قبضے سے غیر قانونی 2 پستول اور گولیاں برآمد
گندم بنیادی انسانی خوراک ہے اور اسے صرف فلور ملز میں آٹے کی تیاری کے لیے استعمال کیا جائے گا، محکمہ داخلہ