صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم کی آمد سے قبل آڈٹ کی تیاری مکمل کرلی
گڑھا پڑنے سے ڈرگ روڈ انڈر بائی پاس سے ایئرپورٹ جانے والی سڑک کا ایک ٹریک متاثر
ملزمان احمد اور نبیل کے قبضے سے غیر قانونی 2 پستول اور گولیاں برآمد
گندم بنیادی انسانی خوراک ہے اور اسے صرف فلور ملز میں آٹے کی تیاری کے لیے استعمال کیا جائے گا، محکمہ داخلہ
پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے تقاریب میں شرکت کر کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی
ملزمان نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جعل سازی اور دھوکا دہی میں کردار ادا کیا
اراکین قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایات، آئندہ لائحہ عمل سے متعلق اہم فیصلے متوقع
چھمب جوڑیاں کے مقام پر دشمن کا بھرپور مقابلہ کیا اور پاکستان کا جھنڈا لہرایا، غازیان وطن
ایف آئی اے اہلکار کی معاونت کے بغیر خاتون کا منشیات لے کر بیرون ملک روانہ ہونا ممکن نہیں تھا، عدالت
وطن دشمنوں کی ہر میلی آنکھ کے خلاف ہم پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، طلبہ
رات بھر گھمسان کی جنگ کے بعد پاک فوج بھارت کے دوسرے مضبوط ترین محاذ جوڑیاں پر قبضہ کرنے میں کامیاب
حکومت سندھ نے ہر سطح پر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے ہیں، پنجاب کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، سینئر صوبائی وزیر
چھاپے کے دوران عملہ موقع سے فرار، محکمہ زراعت نے گودام کو سیل کردیا
7 سے 9 ستمبر کے دوران ڈیرہ غازی خان رودکوہیوں میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
پاکستانی بلارنگ و نسل اور بلاتعصب دوسروں کی بے لوث مدد کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں، شہباز شریف
4 رکنی بینچ 10 ستمبر کو سماعت کرے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی
سیلاب کی وجہ سے بارڈر فینس کے ٹوٹنے کی متعدد تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں
تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ یہ واش روم سیلاب متاثرین کے لیے چنیوٹ کے ریلیف کیمپ میں لگایا گیا ہے
گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے، پولیس ذرائع
صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
چین کے تجربات اور ٹیکنالوجی سے استفاد کررہے ہیں، وزیراعظم کا خطاب، سرکاری دورہ مکمل کرکے واپس وطن روانہ
شرکاء درود و سلام پڑھتے اور نعتیں سناتے ہوئے اپنے محبوب ﷺ سے عقیدت کا اظہار کرتے رہے
تمام کارروائیاں ڈیجیٹل ٹریکنگ کے ذریعے مانیٹر کی جا رہی ہیں
علاقے کی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تاحال جھڑپ روکنے میں ناکام نظر آ رہے ہیں
زیرِ حراست ملزم کی نشاندہی پر بہاولنگر کے علاقے چک حافظ والا میں کارروائی، سی ٹی ڈی
قادرآباد سے تونسہ تک پانچ لاکھ کیوسک پانی پہنچا، جو دریاؤں میں پھیل گیا، وزیر آبپاشی سندھ
زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش ریجن اور گہرائی 111 کلو میٹر تھی، پی ایم ڈی
وزیراعظم نے سفارشات مرتب کرنے کیلئے 18 رکنی کمیٹی بنادی، اعظم نذیر تارڑ، احد چیمہ، چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹرز شامل
6 ستمبر کی شام یا رات سے 9 ستمبر کے درمیان تک تیزآندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ایک اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو سروے کی مانیٹرنگ کرے گی، پروجیکٹ انچارج
افغان شہریوں میں 1 ہزار 6 سو مرد، ساڑھے 5 سو خواتین اور 8سو 25بچے بھی شامل
لڑکی کو تنخواہ مانگنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
پنجاب میں قومی اسمبلی کے پانچ اور صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کیا گیا ہے
پی پی ایل نے جدید ٹیکنالوجیز اور تکنیکی صلاحیتوں کے ذریعے کامیابی سے حاصل کی ہے، پی پی ایل
پاکستان کے صاف اور گرین انرجی کے سفر میں گلگت بلتستان سولرائزیشن منصوبے کو کلیدی حیثیت حاصل ہوگی، وفاقی وزیر
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہریز کی درخواست ضمانت منظور کی تھی
انسداد دہشتگردی کے جج منظر علی گل نے فیصلہ سنایا، عدالت نے ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
وفود کی سطح پر بات چیت کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگلت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 7 ستمبر سے شدید بارش کی پیشگوئی
بہتری کے لیے89 ٹاسک مقرر کیے گئے تھے، جن میں سے 30 ٹاسک کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں، اعلامیہ سپریم کورٹ
پاکستان ہر حال میں فلسطین کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، سردار محمد یوسف
مجموعی طور پر 62 ہزار 322طلبہ نے سیکنڈ ائیر میں حصہ لیا، مجموعی نتیجہ 72 فیصد رہا
برطانیہ نے سندھ میں ممکنہ سیلاب سے قبل 45 کروڑ روپے کی اضافی امداد سے مجموعی امداد 95 کروڑ روپے تک پہنچ گئی
گزشتہ جمعہ کے ڈی اے افسران نے کراچی یونیورسٹی کی اراضی پر قبضے کی کوشش کی تھی اور انتظامیہ سے جھگڑا بھی کیا تھا
کسی زمانے میں آرمی چیف کی مدت چار سال ہوتی تھی پھر تین سال ہوگئی اور اب پانچ سال ہے، مشیر وزیراعظم
پی ڈی ایم اے پنجاب لمحہ بہ لمحہ تمام تر صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے، ڈی جی عرفان علی کاٹھیا
سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں، ادویات شامل، سامان طور خم بارڈر کے راستے افغانستان پہنچایا گیا
ہم چاہتے ہیں کراچی جو اس ملک کا معاشی حب ہے یہاں ریلوے کے نظام کو مزید بہتر سے بہتر بنایا جائے، وزیر ریلوے
نوٹیفکیشنز میں گریڈ 21، گریڈ 20 سمیت دیگر کی ریٹائرمنٹ کی تاریخیں درج ہیں
ملزمان کی واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش، مقتول بلدیہ نمبر 9 کا رہائشی تھا اور فوڈ اسٹریٹ کے ہوٹل پر ملازم تھا