صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دفعہ 144 نافذ تھی، سیاحوں کو دریا میں جانے سے روکا مگر وہ پیچھے سے چلے گئے، 14 منٹ میں پانی کا بھاؤ بڑھا، رپورٹ
مجھے اسپیکر اور وزیراعظم کے پاس جانا پڑا وہاں بھی جاؤں گا، ، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات قومی اسمبلی
نئے اندراج کے بعد ملک میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد بڑھ کر 167 ہو گئی ہے
پنجاب میں وزرا کا لیو الاؤنس بھی منظور، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا لیو الاؤنس 9 لاکھ 50 ہزار تنخواہ کے برابر ہوگا
برطانوی خاتون کو ایئرپورٹ پر ایک سرکاری محکمے کا سب انسپکٹر پروٹوکول دے رہا تھا
پی ٹی ائی کے ایم این اے کے قریبی رشتہ دار کے شادی ہال اور پیٹرول پمپ کو خالی کرنے کیلئے اج تک ڈیڈلائن دے دی گئی
پاکستانی امیدواروں کو ان امتحانات میں شرکت کے لیے بیرون ملک سفر جیسے مشکلات کا سامنا تھا
30 مئی کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے سزا سنائی تھ
اجلاس میں مالی برس 26-2025 کے بجٹ تخمینہ جات کی اتفاق رائے سے منظوری دی گئی
جعمیت علماء اسلام فضل الرحمان کے مقتول رہنما نے پارٹی کے پلیٹ فارم سے قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا تھا
گرفتار ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا، ترجمان ایف آئی اے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 350ڈالر کی سطح پر آگئی
بھارت پر میزائل فائر کیے، نمبر آگے پیچھے ہوگئے، ڈر تھا آبادی کو نقصان ہوگا لیکن میزائل اسکے سب سےبڑے آئل ڈپو پر لگے
باجوڑ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی نے رپورٹ تیار کرلی
پشاور ہائی کورت نے درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا
محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی پینشن اور تنخوا سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا
ملزمہ نے 3 فلیٹ،ایک دکان،4 گاڑیوں، 4 بائیک کی معلومات دیں،ملزمہ سے 5 لاکھ نقد اور اکاؤنٹ سے 33 لاکھ ملے ہیں، استغاثہ
کے پی اسمبلی میں جے یو آئی (ف) کی اقلیتی نشست پر باڑہ سے سکھ مذہبی رہنما بابا گورپال سنگھ کا انتخاب ہوا ہے
بہیمانہ تشدد کرکے بیٹے کو قتل کرنے والے ملزم نے اپنے اقدام پر کسی قسم کی ندامت کا اظہار نہیں کیا، پولیس
واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پولیس ٹیم وانا سے توئے خلہ جا رہی تھی، پولیس نے تحقیقات شروع کردی
پولیس نے متاثرہ اوورسیز پاکستانی واجد علی برلاس کی مدعیت میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
جماعت اسلامی نے ہمیشہ فتنے کی سیاست کی، ایم کیو ایم کو بہت درد ہے تو بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیتے، سینئر وزیر سندھ
وفاقی وکیل نے کہا کہ درخواست گزار نے ڈالا گاڑی کا رنگ چینج کرکے استعمال کیا
مہمان شخصیت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں کا اعتراف کیا
واقعہ رزاق آباد کے علاقے عبداللہ گوٹھ میں پیش آیا، بچہ گاربیج ٹرک ریورس کرنے کے دوران کچلا گیا
رخشان ڈویژن بلوچستان اور پاکستان کا دل ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
مفتی عبد الرحیم نے شریعت کی روشنی میں ریاستی اقدامات کو جائز قرار دے دیا
قانون سب کے لیے برابر ہے، خواہ مالیت کم ہو یا زیادہ، جرم جرم ہوتا ہے اور کارروائی ضروری، پولیس
گزشتہ دو ماہ میں 10 سے زائد ریل گاڑیاں پٹڑی سے اترنے کے باعث حادثات کا شکار ہوئیں
ائیر چیف مارشل کا خط اسپیکر قومی اسمبلی کے خط کے جواب میں لکھا گیا ہے
ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کر دی گئی
تمام مقدمات ممنوع جرائم اور ضابطہ فوجداری کے سیکشن 497 کے زمرے میں آتے ہیں
آئندہ تاریخ پر جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل ہوگا، عمران خان کو گیارہ کیسز کے چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی، عدالت
موسمیاتی ماہرین نے رواں ماہ کے دوران 2 سے 3 بارشوں کے سلسلوں کی پیشگوئی کی ہے
عدالت عالیہ کی کارکردگی رپورٹ یکم تا 30 جون 2025ء کے دوران نمٹائے گئے مقدمات سے متعلق ہے
بیشتر علاقوں میں آئندہ 2 سے 3 روز تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور تیز ہواؤں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
حکومتی سطح پر اہم ملاقاتیں، اپوزیشن کے بیانات اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے چیلنج سے سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا
واقعے کے بعد ملزم حمید اپنے بھائی رحمت اللہ کے ہمراہ فرار ہو گیا
عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں
مشترکہ تربیت، آپریشنل مشقوں، ٹیکنالوجی کے تبادلے، مستقبل میں اعلیٰ سطح کے عسکری تعلقات قائم کرنے کا عزم
60دن میں بنائے گئے جناح سکوائر انٹرچینج کا ایک حصہ بیٹھ جانے پر کمیٹی برہم
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
مخصوص نشتیں اٹھا کرکسی کو مال غنیمت کے طور پر نہیں دی جاسکتیں، نیاز اللہ نیازی
اس میں کوئی شک نہیں کہ پی ٹی آئی کے ساتھ کہیں زیادتی ہوئی ہے، نصراللہ ملک
موجودہ حکومت کو دوتہائی اکثریت مل گئی،26 ویں ترمیم سے پہلے ہی چیزیں کنٹرول ہیں
رات اور صبح کے اوقات میں شہر کے مختلف علاقوں میں مزید ہلکی بارش اور بونداباندی کا امکان ہے
میرے پاس جو ڈگریاں ہیں میں کسی بھی ملک میں جاسکتی تھی مگر پاکستان ہمارا ملک ہے ہم اسے نہیں چھوڑیں گے،رہنما پی ٹی آئی
حادثہ کورنگی ڈھائی نمبر پر پیش آیا، متوفی موٹرسائیکل پر سوار تھا، ڈرائیور گاڑی سمیت فرار
پیپلزپارٹی کو حکومت کرتے ہوئے 17 سال گزر گئے، عوام کا پیسہ کرپشن کی بھینٹ چڑھ رہا ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
سعید آباد سیکٹر نائن بی میں آرتھر مسیح نامی شخص کو آگ لگا کر شدید زخمی کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا، زخمی دم توڑ گیا