صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
محمد ہلال کی لوگوں کی مدد کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
اجلاس کے بعد آج ہی امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن متوقع ہے
ہائی کورٹ نے ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
بارش کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ ہے، خیبرپختونخواٹورازم اتھارٹی
3 روز کے دوران سب سے کم بارش صدر میں 5 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی،محکمہ موسمیات
محبت میں گرفتار جوڑی شادی کی خواہش مند ہے، خاندانوں کی مشاورت سے معاملات طے کیے جا رہے ہیں، ذرائع
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں ہماری سچائی کو تسلیم کیا گیا، بھارت کو ایک بار پھر عالمی سطح پر خفت اٹھانا پڑی، خواجہ آصف
سیاحت کو قومی ترقی کا مرکزی ستون بنانے کے لیے مربوط حکمت عملی کے تحت فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے، شہباز شریف
حالیہ پاک بھارت جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی افسران نے شکست کا الزام سیاسی قیادت پر ڈال دیا
پابندی پر عملدرآمد کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں، سیکرٹری ماحولیات
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
واقعے کے بعد شاید والد نے اپنی جیت کا جشن منایا ہو لیکن یہ اس کی ہار تھی ، پشاور ہائی کورٹ
12 غیر قانونی کال سینٹرز کو سیل اور 93 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، غیر ملکی باشندے اور سہولتکار بھی زیر حراست
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع
پاکستان بے آوازوں کی آواز اور کمزور کی طاقت بننے کےلیے کردار ادا کرتا رہے گا، نائب وزیراعظم
گزشتہ روز ہونےو الی بارش سے شہری زندگی کے ساتھ ترقیاتی منصوبے بھی شدید متاثر ہوئے تھے
عدالت نے حکومت سے امریکا میں کیس کا فریق نہ بننے کی وجوہات بھی طلب کر لیں
پاکستان جمہوری اقدار، شہریوں حقیقی نمائندگی اور پارلیمانی اداروں کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا
والد کی تشدد زدہ ویڈیو بھی ہم دونوں بھائیوں کے واٹس ایپ پر بھیجی گئی ہیں، غیاث الدین
2 افراد کی حالت نازک ہونے پر انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے
’’پاکستان میں انشورنس انڈسٹری کا مستقبل‘‘ کے موضوع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں شرکاء کا اظہار خیال
آندھی اور طوفان کے دوران حد نگاہ بھی کم ہو سکتی ہے جو حادثات کا باعث بنتی ہے لہٰذا محتاط رہیں، این ڈی ایم اے
مقتدر حلقوں نے پیپلزپارٹی کو رضامند کیا، ملک کی بہتری کیلیے موجودہ سسٹم کو ہی چلایا جائے گا، ذرائع
حساس تنصیب پر حملے کی منصوبہ بندی بے نقاب ہوئی ہے، کارروائی میں اہلکاروں کا جانی نقصان نہیں ہوا، سی ٹی ڈی
کارروائی کورنگی کراسنگ پل کے نیچے گشت کے دوران عمل میں لائی گئی
مقامی ٹھیکیدار نے دریا کے پانی کا رخ دوسرے طرف موڑ لیا تھا جس کی وجہ سے دریا میں شگاف پڑ گیا، شہریوں کا دعویٰ
اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن دینے کا اختیار بھی ختم ہو گیا
اسکواڈ نے 16 مرد اور خواتین بھکاریوں کے خلاف مقدمات درج کرلیا، 4 بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا
نکاح رجسٹراروں کا ٹیسٹ ہوگا جس میں 90 فیصد نمبر لینے والے کو لائسنس جاری کیا جائے گا، حکم نامہ
واقعہ شیرا کوٹ بند روڈ پر پیش آیا، متوفی اپنی اہلیہ اور بچے کے ساتھ جارہا تھا کہ حادثہ پیش آیا، ریسکیو 1122
دنیا کی بہترین جامعات کی درجہ بند کرنے والے ادارے کیو ایس کی 2026 کی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے
ٹک ٹاکرز سوزین اور نمرہ نے اپنی سابقہ دوست اجالا کو دوستی ختم کرنے پر پہلے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں
رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کو پولی کلینک اسپتال میں داخل کرایا گیا
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملکی، عالمی صورتحال پر گفتگو کی اور ماضی کی یادیں تازہ کیں، اعلامیہ وزیر اعظم آفس
حادثات کے نتیجے میں مجموعی طور پر 21 افراد جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہوئے
بھارت کی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
اوگرا کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، پروٹکٹڈ صارفین پر 600 روپے علیحدہ فکس چارجز عائد
حکومت نے بلک صارفین، پاور سیکٹر اور انڈسٹری کے لیے گیس کی قیمتیں بڑھا دیں
ہوٹل مالکان اور عملے کا آپریشن کرنے والے اہلکاروں پر حملہ، پولیس نے قابو پالیا
سپریم کورٹ سے جعلی فیصلے کرانے کو یہ لوگ کامیاب سیاست کہتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
ایپ بجلی صارفین کو مقررہ تاریخ پر اپنے میٹر کی تصویر لے کر ایپ پر اپ لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے
سمندرمیں نہانے پرعائد پابندی کے باوجود ہاکس بے سینڈزپٹ ہٹ نمبر98 کے قریب ایک نوجوان سمندرمیں نہاتے ہوئے ڈوب گیا
200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم فیچر بھی ایپ میں شامل
امداد کے لیے جانے والی ٹیم کے پاس دریائےسوات میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے کوئی سامان ہی موجود نہیں تھا
سندھ میں بلدیاتی نظام اپنی آئینی حدود کے اندر کام کر رہا ہے، جماعت اسلامی کا کام عوام کو گمراہ کرنا ہے، سینیئر وزیر
درخواست میں ٹیرف کو 1 جولائی 2025 سے نافذ کرنے کی تجویز دی گئی
شہباز شریف نے ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ کے تحت اسمارٹ ایپ کا باقاعدہ افتتاح بھی کردیا
دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ اور کثیرالطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا
ملزمان کو گرفتار کرکے چوری کیے گیے نو لاکھ روپے مالیت کے زیورات برآمد کر لیے
ریکروٹس نے مختلف مہارتوں جیسے کے ہتھیار کے بغیر لڑائی اور ہتھیاروں کے استعمال کے عملی مظاہرے پیش کیے