صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکا نے اس حوالے سے اثاثے منجمد کرنے یا جاری کرنے پر کوئی سرکاری بیان نہیں دیا ہے
فلم نے اب تک بھارت میں باکس آفس پر ایک ہزار سے زائد کا بزنس کرلیا ہے
فلم کی کہانی ایک خاندان کی زندگی میں وقت کے ساتھ آنے والی تبدیلیوں اور دادی کی شادی جیسے منفرد خیال کے گرد گھومتی ہے
نوٹیفکیشن کو پاکستان گزٹ میں اشاعت کے لیے بھی بھجوا دیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر
مرتضیٰ وہاب نے عدم اعتماد کے باعث سٹی کونسل میں فسطائیت کا مظاہرہ کیا، امیر جماعت اسلامی
پابندی کے باوجود نائلہ راجہ نے اسٹیڈیم میں بیٹھ کر عماد وسیم کا میچ دیکھا
تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ماحول سازگار ہے، سفارتی کامیابیوں کو معاشی کامیابی میں بدلنا ہو گا، صدر
آئی جی سندھ نے سینئر افسران سے جامع و قابل عمل سفارشات طلب کرلیں
حماس پاکستان اور دیگر شریک ممالک کی قیادت میں ثالثی کی کامیابی کا منتظر ہے
چین کی جانب سے بیان میڈیا پر گردش کرنے والے دعوؤں کے جواب میں آیا
وزیراعلیٰ سندھ نے جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اظہار کرتے ہوئے کمشنر اور ڈی آئی جی سکھر سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔
یہ جنگ نہ صرف ایرانی قوم اور تہذیب کے خلاف صریح جرم ہے بلکہ اس نے خطے اور دنیا کے امن و سلامتی کو بھی خطرے میں ڈال دیا
امریکی کمپنی کئی بڑی ٹیموں کی کٹس تیار کر رہی ہے جن میں امریکا، کینیڈا، برازیل، نیدرلینڈز اور کروشیا شامل ہیں
ایران اپنے عوام کے مفادات اور حقوق کے تحفظ کے لیے پوری قوت کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے، عباس عراقچی
بابر اعظم ان دنوں پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی قیادت کررہے ہیں
ملزمان نے سیکڑوں موبائل فونز اور موٹر سائیکلز چھیننے کا اعتراف کرلیا، ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری
جس طرح ہم جنگ کے دوران فوج کے ساتھ کھڑے تھے، آج ہم مذاکراتی ٹیم کے پیچھے کھڑے ہیں، نائب صدر
بھارتی اینکر نے بریکنگ نیوز دیتے ہوئے یہ دعویٰ بھی کیا کہ جے ڈی وینس نے اپنا طیارہ واپس امریکا مڑوالیا ہے
گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا تھا
لاہور قلندرز کی ٹیم 174 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 17 اوورز میں 97 رنز پر ڈھیر ہوگئی
مقدس مقامات پر غیر انسانی واقعات اور بے معنی تشدد تیزی سے پھیل رہا ہے
ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے کوئی حتمی نام سامنے نہیں آیا ہے
پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے مجموعی فضا انتہائی مثبت اور پُرامید دیکھی جا رہی ہے
زمبابوے، آئرلینڈ اور افغانستان فل ممبرز ہونے کے باوجود 2019 میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ کا حصہ نہیں تھے
جس دن طلاق ہوئی وہ رات میرے لیے بہت مشکل تھی، عامر خان
واقعے کی اطلاع ملنے پر ایس ایس پی سینٹرل جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
متوفیہ کے ماموں کی مدعیت میں درج مقدمے میں جنسی ہراسانی اور خودکشی پر مجبور کرنے کی دفعات لگائی گئی ہیں
چین کے ساتھ تعاون سندھ کے انفراسٹرکچر کو جدید بنانے کا ایک اہم موقع ہے، مراد علی شاہ
اسحاق ڈار نے امریکی نائب صدر کا خیرمقدم کرتے ہوئے خطے اور دنیا میں دیرپا امن و استحکام کے حصول کے لیے امریکا کے عزم کو سراہا
مذاکرات کی کامیابی پر نہ صرف عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے، عالم دین
برازیل پہلے ہی منشیات کی اسمگلنگ، گینگ وارز جیسے مسائل کا سامنا کر رہا ہے
محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی اداروں کے اہم اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی طے
امریکی نائب صدر پاکستان میں مکمل طور پر محفوظ ہیں اور بھارتی میڈیا کا طرز عمل اسکول کے بچوں جیسا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوا تھا،
پولیس ترجمان نے کہا کہ ملزم کیخلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ نمبر 704/26 درج ہے
کراچی کنگز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان میچ میں ان کا لائیو انٹرویو اور تعارف نشر کیا جائے گا
پاکستان کی میزبانی میں یہ مذاکرات عارضی جنگ بندی کو مستقل کرنے اور کسی وسیع تر معاہدے کی راہ ہموار کرنے کی بڑی کوشش کے طور پر دیکھے جا رہے ہیں
ضلع لسبیلہ نے داخلہ مہم میں 100 فیصد ہدف حاصل کرکے صوبے بھر کے لیے ایک نمایاں مثال قائم کی ہے،،وزیراعلیٰ بلوچستان
حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم اب تک 4 میچز کھیل چکی ہے تاہم وہ اب تک پی ایس ایل میں پہلی فتح کی متلاشی ہے
عام طور پر جب امریکی نائب صدر خود طیارے میں سوار ہوں تو پرواز کو “ایئر فورس 2” کہا جاتا ہے
پائلٹس نے عالمی سطح پر ممکنہ پابندیوں کے بارے میں وسیع پیمانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
فوج نے 25 فروری کو غلطی سے لیزر پر مبنی نظام کے ساتھ ایک حکومتی ڈرون کو مار گرایا تھا
مذاکرات کی حساسیت کے پیش نظر تکنیکی ماہرین کو بھی ساتھ لایا گیا ہے
امپائر نے ڈیرل مچل سے کہا کہ آپ ایسے نہیں کر سکتے، عثمان کا ایکشن قانون کے مطابق ہے
باقر قالیباف نے دورانِ پرواز تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے دنیا کی توجہ مناب سانحے کی جانب مبذول کرا دی
ملزمان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول 30 بور، موبائل فونز، نقدی اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی
گرفتار ملزمان کے قبضے سے کمپیوٹر سمیت بھاری تعداد میں مسروقہ سامان برآمد ، ترجمان ایس ایس پی ایسٹ
یہ کسی بھی ملک میں اب تک کی سب سے طویل اور وسیع پیمانے پر نافذ کی جانے والی پابندی ہے
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پاکستان ریلوے کے حکام، ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے
کھلاڑیوں نے گھڑ سواری اور جیٹ اسکی جیسی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا