US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آٹھ ٹیموں کے درمیان یہ ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہے
اسپیشل جج اینٹی کرپشن سینٹرل حیدر آباد کی جانب سے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کی گئی
ہلاک دہشت گردوں میں 24 انتہائی مطلوب کمانڈرز بھی شامل ہیں
4 اگست سے ملک میں نیا مون سون سسٹم داخل ہورہا ہے، محکمہ موسمیات
بفرزون میں واقعہ پیش آیا، ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر کے گاڑی قبضے میں لے لی
“آپ خود کس قسم کی ماں ہیں؟ جنھیں دو عیدوں تک بھی بیٹی کی خبر نہ تھی؛ غزالہ جاوید
آصفہ بھٹو زرداری نے گھروں کی مالکانہ اسناد متاثرہ خاندانوں کی خواتین میں تقسیم کیں
گرفتار ملزمان بچے کو دوست سے ملوانے کا جھانسہ دے کر اپنے ہمراہ لے گئے تھے
جولائی میں مجموعی طور پر 3.997 ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ہوئی،آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
سابق وزیراعظم پر ریاست کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے
صوبوں میں احتجاج کے بعد اسلام آباد کا رخ کریں گے، اس بار ہم گندم کی کاشت سے قبل احتجاج کریں گے، چیئرمین کسان اتحاد
مائیکل جیکسن کے زیر استعمال جراب کی جوڑی فرانس میں نیلام ہوئی
سرکاری سطح پر فی کلو گرام چینی کی ہول سیل قیمت 170روپے ہے مگر ہول سیل میں چینی 172روپے میں فروخت ہورہی ہے
ہم سیاسی اختلاف نہیں دیکھتے، بس خدمت کرتے ہیں، شرجیل میمن کا پی ایف یو جے کے عہدیداران کے اعزاز میں تقریب سے خطاب
حادثے کے بعد بچی کے ورثا لاش پولیس کارروائی کے بغیر اپنے گھر کورنگی مہران ٹاؤن لے گئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 61ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 363ڈالر کی سطح پر آگئی
ابتدائی ماہ میں دی گئی یہ dose بچے کے مدافعتی نظام کو قوت آور کرنے میں کامیاب ہوئی
ایسا پائیدار اور مکمل امن چاہیے جو نہ صرف روس اور یوکرین بلکہ پورے یورپ کی سلامتی کو یقینی بنائے
یہ چھوٹے ذرات آسانی سے جسم کے اندرونی حصوں تک پہنچ سکتے ہیں
بھارتی حکام نے روس سے تیل کی خریداری روکنے کی تردید کی ہے
16 لاکھ سے زائد بچے چائلڈ لیبر میں مبتلا ہیں، جن میں سے نصف سے زائد 10 سے 17 سال کی عمر کے بچے ہیں، ڈی جی محکمہ محنت
لاہور میں نواز شریف اور مریم نواز نے، اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے استقبال کیا
اقدام پاکستان کو بین الاقوامی سیاحوں، سرمایہ کاروں اور کاروباری وفود کے لیے مزید پرکشش بنانے کی حکمت عملی کا حصہ ہے
ایئر ہوسٹس نے تشدد کرنے والے شخص کو روکنے کی کوشش کی، لیکن وہ باز نہیں آیا
جامعات کا بنیادی کام ملک، قوم اور انڈسٹری کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، ڈاکٹر محمد علی
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی
پاکستان اب اتوار کو 13 ویں پوزیشن کے لیے مقابلہ کرے گا
ریڈار سسٹمز سمیت طاقتور تھاڈ اینٹی میزائل نظام بھی چینی طیارے J20 کی موجودگی کو نہ بھانپ سکے
فواد خان نے راک بینڈ ای پی کے ساتھ اپنی گلوکاری کا آغاز کیا تھا
لیکن کیا اپوزیشن اتحاد پاکستان اور 25 کروڑ عوام کی فتح کو بھی اپنی فتح نہیں سمجھتا جسے ساری دنیا نے تسلیم کیا ہے؟
حکومت نے شوگر ملز کو کرشنگ سیزن یکم نومبر سے شروع کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی
علیمہ خان نے مشال یوسفزئی کے سینیٹر بننے کو میرٹ کے برخلاف انتخاب قرار ے دیا۔
شرکاء کی فتتہ الخوارج کی روک تھام کیلئے حکام کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی
مذاکرات کسی کے اشارے پر نہیں بلکہ خالصتاً عوامی مفاد میں ہوئے ، حکومت نے ہمارا کوئی مطالبہ مسترد نہیں کیا، نائب امیر جماعت اسلامی
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان نے حالیہ انٹرویو میں اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے10 قیدیوں کی اموات کا دعوی کیا تھا
عدالتی دستاویز جعلی تھے، حیران کن طور پر دستاویز کی تصدیق کئے بغیر لاکر سے اشیأ حوالے کردی گئیں
تھائی لینڈ میں ہونے والے انتخاب میں خالد محمود نے بھارت کے اجے سنگھ کو 9 کے مقابلے میں 18 ووٹ سے ہرایا
پولیس نے ایک گھر سے چیخنے کی آوازیں آنے کی شکایت پر بروقت کاروائی کرکے متاثرہ شخص کی جان بچالی
بھارتی فاسٹ بولر نے جسپریت بمراہ کا ریکارڈ بھی توڑ دیا
سلام ہے ان بیٹیوں کو جو فرسودہ روایات کی زنجیریں توڑ کر آگے بڑھ رہی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
شہر میں سمندری ہوائیں بدستور چلتی رہیں گی، درجہ حرار ت33 ڈگری تک جانے کا امکان
اہان پانڈے ٹک ٹاک پر پہلے ’’گھٹیا اور کراہت آمیز‘‘ ویڈیوز بنایا کرتے تھے جنہیں انہوں نے ڈیلیٹ کردیا
اسرائیل کی نیشنل سیکیورٹی کونسل نے خلیجی ملک میں مقیم اسرائیلی شہریوں کےلیے سفری انتباہ کو مزید سخت کر دیا ہے
چوٹ کے باعث سیریز کے ابتدائی چار میچز نہ کھیلنے والے ایٹکنسن نے شاندار انداز میں واپسی کی
7 اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 60 ہزار 332 تک پہنچ چکی ہے
9 مختلف کارروائیوں میں 107 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے
وسطی و جنوبی ایشیا میں بلاک چین اور ڈیجیٹل فنانس کا فروغ جاری رہے گا، وزیر مملکت
’’دل سے پاکستان‘‘ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں عظیم فتح کی یادگار کے طور پر پیش کیا گیا ہے
شاہ رخ خان کو 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ’جوان‘ میں بہترین اداکاری پر نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا ہے
فیصلہ ملکی وقار اور مستقبل میں ایسے تنازعات سے بچنے کیلئے کیا گیا، ذرائع