وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن کو ان کے دوست کلارک گیفرڈ نے چند روز قبل ہی منگنی کی انگوٹھی پہنائی اور شادی کی پیشکش کی