صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فیصلے میں کہا گیا کہ پورٹ لینڈ میں "بغاوت" یا ایسی کوئی صورتحال موجود نہیں تھی جس کے تحت وفاقی قانون لاگو نہ کیا جا سکے
اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ نے افغانستان کی تباہ حال معیشت اور عوامی بدحالی کو آشکار کر دیا
اس سے قبل بھی مختلف ممالک کے پناہ گزینوں پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں
سال رواں کے آغاز میں وزیر خارجہ مارکو روبیو بھی سمٹ کا بائیکاٹ کر چکے ہیں
حالیہ شٹ ڈاؤن امریکی تاریخ کا طویل ترین ہوگیا ہے، ہزاروں ملازمین بغیر تنخواہ کے کام کرنے پر مجبور
تقریباً ایک ماہ سے ملازمین کو تنخواہیں نہیں ادا کی گئی ہی
سانائے تاکائیچی گزشتہ ماہ نئے حکومتی اتحاد کے قیام کے بعد جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں
چھ سالہ بچے کی طرف سے چلائی گئی گولی ٹیچر کے سینے میں رہ گئی تھی
ہنگری نے امریکی ایل این جی خریدنے اور امریکی نیوکلیئر فیول کمپنیوں کے ساتھ معاہدے کرنے کا وعدہ کیا ہے
ایک مہم خاص طور پر امریکی مسیحی حلقوں کو ہدف بنا رہی ہے
اگر سرنگیں نہ ہوں تو حماس نہیں ہو گی، اسرائیلی وزیر دفاع
ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی نریندر مودی حکومت میں بھارت فرقہ واریت اور مسلمانوں کے منظم استحصال کی ریاست بن چکا ہے
یہ اقدام اُس ملاقات سے پہلے کیا گیا ہے جو شامی صدر احمد الشراع اور امریکی صدر ٹرمپ کے مابین آئندہ ہفتے طے ہے
استنبول کے پروسیکیوٹر نے کہا کہ اسرائیلی عہدیداروں نےانسانیت کے خلاف جرائم کیے اور غزہ میں نسل کشی کے مرتکب ہوئے ہیں
اسرائیل کواسلحہ فراہم کرتے ہیں اورہمیں کہتے ہیں دفاع کیلئےمیزائل نہیں رکھیں پھرجب چاہیں بمباری کرتے ہیں، مسعود پزشکیان
ہیلی کاپٹرداغستان ریجن کے آچی سو گاؤں میں گر کر تباہ ہوا، حادثے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے، جن کی حالت تشویش ناک ہے
پولیس چیف کے مطابق دو اسپتالوں میں متاثرہ افراد کے لواحقین کی مدد کے لیے خصوصی مراکز قائم کر دیے گئے ہیں
بھارت مسلسل پاکستان کے سفارتی و عسکری تشخص کو نقصان پہنچانے کے لیے جھوٹی کہانیاں گھڑنے میں مصروف ہے
عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے
امریکی مسودے کے مطابق آئی ایس ایف کو شہریوں کے تحفظ، سیکیورٹی، اور غیر مسلح کاری کو یقینی بنانے کا اختیار حاصل ہوگا
جولائی تا ستمبر 2025 کے عرصے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں دیکھی گئیں
بھارتی میڈیا پر اعتبار کا بحران سب سے زیادہ خود بھارت کے اندر محسوس کیا جا رہا ہے
ملزم کو 2024 میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق حاصل ہے
طوفان کالمیگی کو رواں سال 2025 کا سب سے خطرناک طوفان قرار دیا گیا ہے
یہ اعلان وائٹ ہاؤس میں وسط ایشیائی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا گیا
فیصلے کے اعلان کے بعد ایلون مسک نے منعقدہ اجلاس کے اسٹیج پر آکر رقص کیا
ملک بھر میں 6 بڑے ہوائی اڈے بند کر دیے گئے، متعدد پروازیں بھی منسوخ
امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو ویٹکوف نے فلوریڈا میں کسی ملک کا نام لیے بغیر کہا کہ وہ اعلان کے لیے واشنگٹن جا رہے ہیں
جہاز کے عملے کے تمام 24 ارکان محفوظ ہیں اور ہمارا ان کے ساتھ قریبی رابطہ ہے، حکام
اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان دنیا کے ان تین بڑے ممالک میں شامل ہے جو سب سے زیادہ افیون پیدا کرتے ہیں
یورپی کمیشن نے صحافی کو نوکری سے برخاست کرنے میں کسی قسم کے کردار کی تردید کی ہے، رپورٹ
اسرائیل کی جانب سے ایک اسکول کے قریب حملہ کیا گیا، جس سے بچوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لبنانی حکام
یہ اقدامات ٹرمپ حکومت کی امیگریشن پر سخت پالیسی کا حصہ ہیں، جس کے تحت کئی ویزا ہولڈرز کو بھی ملک بدر کیا جا چکا ہے
یہ واقعہ میکسیکو میں خواتین کے خلاف ہراسانی کے بڑھتے ہوئے مسئلے کو اجاگر کرتا ہے
ان لاشوں کو اسرائیلی فوجی اِتائے چن کی لاش کے بدلے میں واپس کیا گیا
زہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان اور سب سے کم عمر میئر بن گئے ہیں
پریس فریڈم انڈیکس میں افغانستان کی درجہ بندی مسلسل نیچے جا رہی ہے
ان متواتر واقعات کے بعد برطانوی وزیرِ انصاف ڈیوڈ لَمی شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں
میزائل غیر مسلح تھا اور اس میں ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے ری انٹری وہیکل نصب کیا گیا تھا
انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ ان کے دباؤ کے نتیجے میں دونوں ممالک نے امن کی راہ اختیار کی
سابق نیویارک میئر مائیکل بلوم برگ نے ممدانی کے حریف اینڈریو کومو کو انتخابی مہم کے لیے 15 لاکھ ڈالر عطیہ کیے
حادثے کے دوران ایک پیٹرولیم ری سائیکلنگ فیکٹری میں بھی آگ لگی اور دھماکے ہوئے
1991 کے بعد روس نے جوہری تجربات نہیں کیے ہیں
ہریانہ کے الیکشن میں مودی کی جماعت کی دھاندلی کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے
طاقتور طوفان کالماگی اب ویتنام کی جانب بڑھ رہا ہے
مسافر بس سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکراگئی اور بس میں آگ بھڑک اُٹھی
زہران ممدانی نے کہا کہ نیویارک کے محنت کش طبقے نے تمام رکاوٹوں کے باوجود تبدیلی ممکن بنادی
حادثے کا شکار طیارے میں 2 لاکھ 80 ہزار گیلن ایندھن موجود تھا
جرمن پولیس نے مسلم انٹرایکٹیو نامی تنظیم کے دفاتر پر چھاپے بھی مارے
زہران ممدانی نے کہا تھا کہ اگر میئر منتخب ہوگیا تو اسرائیلی وزیر اعظم کی نیویارک آمد پر انھیں گرفتار کرلوں گا