صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بل پر ووٹنگ ہوئی جس میں 120 میں سے 61 ارکان نے اس کے خلاف جبکہ 53 نے حمایت میں ووٹ دیا
وزیر دفاع نے اس فیصلے کی منظوری دی ہے تاکہ فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے
نیو یارک میں سب سے بڑا مظاہرہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں پولیس کے مطابق ڈھائی ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی
ترقی پذیر ممالک میں 2035 تک بجلی کی طلب دوگنی ہو جائے گی، صدر عالمی بینک
ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
داعش خراسان جیسے عالمی امن کے خطرے کیخلاف کارروائی میں مدد ملی
ایک اسرائیلی یرغمالی کی لاش کی شناخت یائر یعقوب کے نام سے ہوئی
این سی اے نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے قریبی اتحادی کی جائیدادیں ضبط کرنے کے احکامات موصول ہونے کی تصدیق کردی
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی چین کیساتھ تجارتی جنگ شروع کردی تھی
ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ طے پانے کا موقع آگیا، امریکی صدر
غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ میں اب تک تقریباً 54,900 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے
رواں سال کے آغاز میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر امریکی کنٹرول کی تجویز دی تھی
ایلون مسک نے اب ٹرمپ کے خلاف کی گئی اپنی کئی پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں
اس مارچ میں شریک تمام افراد رضاکار ہیں، جنہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اس میں شمولیت اختیار کی ہے
ہندو امریکن فاؤنڈیشن نے مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سیاسی سرگرمیاں بڑھا دی ہیں، رپورٹ
گریٹا تھنبرگ اب بحفاظت سویڈن واپس پہنچ چکی ہیں، جبکہ دیگر آٹھ کارکنوں کو اسرائیلی حراست میں رکھا گیا ہے
پولیس کے مطابق حملہ آور طالبعلم کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا
اسرائیلی فوج نے حوثیوں کے زیر کنٹرول بندرگاہوں راس عیسیٰ، الحدیدہ اور صلیف کو خالی کرنے کا مطالبہ کیا ہے
امریکی بیان کے مطابق ان اداروں کے تمام امریکی اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں
ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ گولی لگتے ہی لورین توماسی درد سے چیخ اٹھتی ہیں
700 میرینز شہر کے باہر موجود ہیں اور انہیں مظاہروں سے نمٹنے کے لیے تربیت دی جا رہی ہے
صادق خان کو ملنے والے اعزاز کی کنزرویٹو پارٹی نے شدید مخالفت کی تھی
صدر ٹرمپ بین الاقوامی سطح پر قیامِ امن کے لیے متحرک کردار ادا کر رہے ہیں
کیلیفورنیا کے گورنر اور لاس اینجلس کے میئر نااہل ہیں ، صدر ٹرمپ
ایک ہائیکر نے ریچھ پر کالی مرچ کا اسپرے کرکے اپنی جان بچائی
مغربی کنارے میں فلسطینیوں کیخلاف تشدد کو ہوا دینے پر دو اسرائیلی وزرا کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں
اداکار شاہد نے اردو اور پنجابی فلموں میں کام کیا اور متعدد بلاک بسٹرز فلمیں دیں
نیتن یاہو کو ملک سے زیادہ اپنے ذاتی مفادات کا پروا ہے، ایہود اولمرٹ
ان افراد کو 2018 میں پاسداران انقلاب نے ایک کارروائی کے بعد حراست میں لیا تھا
دلہن اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر کے مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے
محمود عباس نے یہ مطالبہ ایک خط کے ذریعے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سامنے رکھا
پولیس نے موقع پر پہنچ کر ہلاک ہونے والوں اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا
صدر ٹرمپ نے یہ بیان واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے اسٹیٹ ڈائننگ روم میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران دیا
عینی شاہدین نے انکشاف کیا کہ فوج نے براہ راست شہریوں پر فائرنگ کی
یہ ہولناک واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ان کا چھوٹا بیٹا اسکول سے واپس آیا لیکن کسی نے دروازہ نہیں کھولا
پوپ لیو، جن کا اصل نام رابرٹ پرویوسٹ تھا، 8 مئی کو پوپ فرانسس کے جانشین کے طور پر منتخب ہوئے
بھارتی نیوی اور کوسٹ گارڈ نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ عملے کے 22 میں سے 18 افراد کو بچا لیا گیا ہے
یہ مذاکرات لندن کے تاریخی "لینکاسٹر ہاؤس" میں جاری ہیں اور توقع ہے کہ یہ دو روز تک چلیں گے
عمدہ تعلیمی نظام نہ صرف انفرادی ترقی میں معاون ہوتا ہے بلکہ ملک کی مجموعی فلاح و بہبود کو بھی فروغ دیتا ہے
بھارت بھر میں گؤ رکھشکوں کی دہشتگردی معمول بن چکی ہے جبکہ مودی سرکار خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
وکست بھارت کا خواب وعدوں کا قبرستان ثابت ہوا ہے، چیئرمین آل انڈیا کانگریس کمیٹی ریسرچ ڈپارٹمنٹ نے پول کھول دیے
شکایت کل اسرائیلی فورسز کے ذریعے برطانوی پرچم بردار کشتی "مدلین" پر حملے کے بعد دائر کی گئی ہے
مودی سرکار میں بھارتی صحافت سیاسی ایجنڈوں کی تابع ہو چکی ہے اور بھارت میں آزاد میڈیا کا تصور دھندلا گیا ہے
اس کشتی کو اسرائیلی بحریہ نے گزشتہ روز بین الاقوامی پانیوں میں روکا اور اشدود بندرگاہ لے جایا گیا
بھارتی فوج کا اگنی ویر آکاش دیپ سنگھ ڈیوٹی کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہوا، اہلخانہ کا شہید کا درجہ نہ ملنے پر راکھ بہانے سے انکار
سابق صدر جوبائیڈن بھی اپنے دورِ صدارت میں متعدد بار اسی طرح لڑکھڑا کر گر چکے ہیں
یورپی اسپتال کے نیچے رفح اور خان یونس بریگیڈز کو ملانے کیلیے یہ سرنگ بنائی گئی تھی
جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 21 سے 23 سال کے درمیان ہے
کشتی میں عالمی شہرت یافتہ ماحولیاتی کارکن گریٹا سمیت 12 غیر ملکی رضاکار موجود ہیں
خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی