US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یوم انتشار و یوم سیاہ اس لیے منایا جا رہا ہے کیونکہ پی ٹی آئی کی کارکردگی نہیں ہے، پریس کانفرنس
کراچی سمیت صوبے کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی مظاہرے
وزارت داخلہ نے سکیورٹی اداروں اور صوبائی ہوم ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کردیں
کارروائی صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر کی گئی
بانی پی ٹی آئی کیلئے آج یوم سیاہ ہوگا لیکن سارا پاکستان جشن منایا جا رہا ہے، سینئر صوبائی وزیر
ء کے بعد 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی کے ریکارڈز توڑ دیے گئے، ترجمان
پولیس کا ملتان میں ریلی پر دھاوا، گرفتاریوں کے بعد کارکنان منتشر، پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کی ہوئی ہے
امریکی قونصیلٹ کراچی کی تحریری شکایت پر ملزم کو گرفتار کیا گیا
فائر فائٹرز نے جلد ہی آگ پر قابو پالیا، زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ریسکیو1122
ملزم نے لڑکی کے اصرار کے باوجود شادی کرنے سے انکار کردیا، ایف آئی آر
جب بھی پاکستان کی عزت کا موقع آتا ہے تو فسادی ٹولہ آسمان سر پر اٹھالیتا ہے، سیالکوٹ میں پریس کانفرنس
کرکٹرز کو قذافی اسٹیڈیم میں دیکھ کر ہونے والی خوشی بیان نہیں کرسکتی، وزیراعلیٰ پنجاب
ایکٹ کی آڑ میں ہرخبر کو فیک نیوز بنا کر سیاسی بنیادوں پر کارروائی ہوگی، درخواست میں موقف
منتظمین نے جلسے کے لیے پنڈال میں 6 ہزار کے قریب کرسیاں رکھے جانے کا دعویٰ کیا ہے
حادثے کے بعد موقع پر موجود مشتعل شہریوں نے ڈمپر کو آگ لگا دی، میتوں کو جناح اسپتال منتقل کردیاگیا۔
ٹرین کے مسافر مختلف ثقافتی اور سیاحتی ورثوں سے لطف اندوز ہوں گے
2900 ارب ہدف کے مقابلے پرائمری سرپلس 3600 ارب روپے تک پہنچ گیا، وزارت خزانہ
ایجنٹس کے خلاف روزانہ مقدمات کا اندراج اور گرفتاریاں کروائی جائیں گی، ڈی جی پاسپورٹس
حکومت نے ایم ٹیگ نہ لگانے پر ٹیکس میں سو فی صد اضافہ کیا جو غیر قانونی ہے،درخواست
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا
ملزم بیٹی کی آڑ میں پشاور سے لاہور چرس کی سپلائی دینے آ رہا تھا
اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کیسز کی سماعت کی
ڈاکو کو دبوچنے کی کوشش میں محنت کش سعد اللہ ڈکیت کی گولی کا نشانہ بن گیا
ملزمان مقتولہ کے پہنے ہوئے طلائی زیورات چھین کر تشدد اور قتل کرکے فرار ہوگئے تھے
40 سالہ سعد اللہ نے ایک ڈاکو کو دبوچ لیا تھا، جس نے فائرنگ کردی
بشری بی بی نے پولیس سوالوں کے جوابات بانی پی ٹی آئی سے مشاورت سے مشروط کردیے۔
دہشتگردوں سے دھماکا خیز مواد سمیت دیگر اشیا برآمد ہوئیں، ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب
متاثرہ لڑکے نے والد کو تمام واقعہ بتایا، تھانہ برکی میں والد کی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
گرفتار ڈرائیور مواز خان کے خلاف شاہراہ فیصل تھانے میں مقدمہ درج ہے، پولیس
چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ایف بی آر کی ناقص پالیسی کا نتیجہ ہے، مرکزی صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن
ملزمہ صائقہ کو سہیلی نے زیورات فروخت کے لیے دیے، جس کی رقم ہڑپ کرنے کے لیے ڈراما رچایا گیا
7 فروری 2025 کو نوشہرہ کے ایک مقامی قبرستان میں شیر خوار بچی کو زندہ دفن کیے جانے کا المناک واقعہ پیش آیا
پولیس نے 48 گھنٹوں میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
آج لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
ہلاک شخص کی شناخت لقمان خان عرف نصرت (افغان نیشنل) کے طور پر ہوئی، آئی ایس پی آر
اسی چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے گزشتہ شب بھی حملہ کیا گیا تھا
صدر مملکت کے دورہ چین میں مختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے
ملزمان کو گرفتار کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا، محکمہ وائلڈ لائف
مختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد کرکے 4 ملزمان کوگرفتارکیا گیا، اے این ایف
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں منعقدہ نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو
وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ سیاسی سرگرمیوں کے پیش نظر پہلے سے ہی دفعہ 144 نافذ ہے
دکاندار بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کر رہا تھا اور ساتھ نازیبا ویڈیوز بھی دیکھا رہا تھا
شہر میں ہر قسم کے اجتماع اور سیاسی سرگرمی پر پابندی ہے اور قانون کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی، ترجمان
بے تکے طریقے سے ایڈمنسٹریشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کی گئی، 3 فروری کو 3 ججز بغیر حلف جوڈیشل کام شروع کرچکے ہیں، خط
اسلام قبول کرلیا ہے، واپس جانے میں جان کا خطرہ ہے، منڈی بہاؤالدین کی جیل میں قید بادل بابو کا عدالت میں بیان
ہفتے کو صوبے بھر میں ہر قسم کے جلسے جلوس، دھرنے اور احتجاج پر پابندی ہوگی
جناح اسپتال میں زیرعلاج خاتون سے امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں نے ملاقات کی اور اسے وطن واپسی کیلیے راضی کیا تھا
پی ٹی آئی کو ایک صوبے میں الیکشن درست اور باقی میں دھاندلی نظر آتی ہے، 11 سال سے مسلط کردیا گیا ہے، فیصل کریم کندی
اصلاحات اور انسداد چوری مہم سے دسمبر 2024 تک تقسیم کار کمپنیوں کی وصولیاں بہتر ہوکر 93.26 فیصد پر پہنچ گئیں، بریفنگ
آئی ایم ایف وفد کی آمد سے قبل چاروں صوبوں میں زرعی آمدن پر ٹیکس کی قانون سازی مکمل ہو چکی ہے