صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جو بھی باہر عسکری کارروائی کرے گا، وہ باغی تصور ہوگا، علماء
8000 سے زائد طلبہ کے ویزے بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں، امریکی میڈیا
2026 کی ورلڈ اِن اکوالٹی رپورٹ کی کے اعداد و شمار کے مطابق عدم توازن کی اس فہرست میں جنوبی افریقا پہلے نمبر پر ہے
خاتون ڈی ایس پی کلپنا ورما رائے پور میں تعینات ہیں
پاسداران انقلاب کی چھاپا مار ٹیم علیحدگی پسندوں کی گرفتاری کے لیے پہنچی تھی
مہاراشٹرا میں تیندوؤں کے شہریوں پر حملے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے
سوڈان میں اپریل 2023 سے فوج اور نیم فوجی دستے کے درمیان اقتدار اور طاقت کے حصول کی جنگ جاری ہے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترکیہ، قطر اور سعودی عرب میں مذاکرات ہوچکے ہیں
نیویارک سے لندن جانے والی پرواز میں 45 سالہ مسافر نے خاتون کی ناک میں دم کیے رکھا تھا
پاکستان کا نمبر کون سا ہے اور پڑوسی ممالک بھارت و بنگلادیش کہاں کھڑے ہیں؟ فہرست دیکھیں
حماس رہنما خالد مشعل نے الجزیرہ کو انٹرویو میں غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ان عمارتوں میں آٹھ خاندان مقیم تھے، جن میں سے اکثر ملبے تلے دب گئے
حکام کے مطابق رہائشی قوانین کی خلاف ورزی اب قومی سلامتی کے خلاف جرم شمار ہوگی
موجودہ بحران دراصل طالبان حکومت کی ہٹ دھرمی، علاقائی تناؤ اور مسلح گروہوں کی پشت پناہی کے نتیجے میں پیدا ہوا ہے
او آئی سی کی انسانی حقوق کمیشن رپورٹ کے مطابق 94 ہزار سے زائد کشمیری بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں
این آر ایف کے مطابق یہ مرکز طالبان کی وزارتِ دفاع کی اسپیشل بریگیڈ کا اہم بیس تھا
حادثے کے بعد شاہراہ پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں جبکہ ایمرجنسی ٹیموں نے ملبہ ہٹانے کے لیے کئی گھنٹے کارروائی جاری رکھی
سی پی جے کے مطابق 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان میں صحافتی آزادی بدترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔
2008 میں صوبہ وینچوان میں شدید زلزلہ آیا جس میں ہزاروں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے
پولیس کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ فلور پر ڈرون بیٹری پھٹنے کے بعد آگ لگی جو چند ہی لمحوں میں اوپر کی منزلوں تک پھیل گئی
جنگ کو انتخابات نہ کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، ٹرمپ
اسرائیلی سکیورٹی حکام کے مطابق بارڈر کھلنے کے بعد ڈرائیورز اور کارگو ٹرکس کی سخت اسکریننگ کی جائے گی
امریکی تاریخ میں پہلی بار ریورس مائیگریشن ہورہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
مارشل لا کی حالت میں انتخابات کرانے کے لیے ضروری قانون سازی تیار کی جائے گی، یوکرینی صدر
یہ اعلان جنرل اتھارٹی آف اسلامک افیئرز، اوقاف و زکوٰۃ کی جانب سے کیا گیا
سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل آج سے نافذالعمل ہوگیا
دوسرے مرحلے میں حماس کو غیرمسلح بھی کیا جانا ہے
پنجشیر میں اب تک طالبان کو اپنی رٹ قائم کرنے میں سخت مزاحمت کا سامنا ہے
حال ہی روسی صدر بھارت دورے پر پہنچے تھے جہاں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی معاہدوں پر دستخط ہوئے
روسی کارگو طیارے نے مرمت کے بعد پہلی تجرباتی پرواز بھری تھی
برطانیہ نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا جس میں اسکرونٹی بھی شامل ہے
کرائے کے شوہروں سے گھریلو کام کاج کرائے جاتے ہیں وہ بھی نو فلرٹ، نو رومانس کی شرط پر
آجروں نے اس مہینے کو ملازمت کے خواہاں افراد کے کمپنیوں کی نظروں میں آنے کے لیے بہترین دورانیہ قرار دیا
نیویارک کے میئرز کے لیے سرکاری رہائش ’’گریس مینشن‘‘ 1799 میں تعمیر ہوئی تھی
وزارت امر بالمعروف و نہی عن المکر کے مطابق نوجوانوں پر ’غیر ملکی ثقافت کو فروغ دینے‘ کا الزام عائد کیا گیا ہے
مسجد نبویؐ کے اطراف اور صحن میں بھی باران رحمت خوب برسی
پولیس کی گاڑیوں کو مظاہرین نے شدید نقصان پہنچایا اور توڑ پھوڑ کی
دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر امریکی صدر کی ثالثی سے طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے
متاثرین کو ادائیگی کے لیے 300 ملین ڈالر اکٹھے کرنے کی کوشش کر رہا ہے، چرچ
سماعت کے دوران عدالت میں ملزمان کی جانب سے متاثرہ لڑکی کو زبردستی پارک سے لے جانے کی ویڈیو بھی چلائی گئی
بھارتی فوج میں ہندو مذہب کی نمایاں موجودگی کو اب نظر انداز کرنا مشکل ہوگیا ہے
پاکستان کا کردار مستقبل میں کرٹیکل منرلز، خطے کے امن اور عالمی توانائی استحکام کا مرکز بننے جارہا ہے، فارن پالیسی
ایک لاکھ 20 ہزار گھروں اور ایک میٹرنیٹی ہوم کے IP کیمروں کو ہیک کیا گیا اور پیسوں کے عوض اپ لوڈ کیا گیا
سوڈان میں گزشتہ دو برس سے فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان خونریز جھڑپیں جاری ہیں
جاپان دنیا کے سب سے زیادہ زلزلے سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے
افریقی ملک بینن کے صدر کیخلاف فوجی بغاوت کو نائیجیریا نے ناکام بنادیا
نیتن یاہو نے کرپشن مقدمات میں معافی کے لیے صدر کو خط لکھا تھا
آئی سی اے او نے خبردار کیا ہے کہ خودکار طیاروں کی نئی اقسام جلد فضائی سروس میں شامل ہونے والی ہیں
10 اکتوبر 2025 کو نافذ ہونے والے جنگ بندی معاہدے میں طے کیا گیا تھا کہ اسرائیلی فورسز اس لائن سے پیچھے ہٹ جائیں گی
اس دوران ورک پرمٹ کی تجدید یا اجراء ممکن ہوگا چاہے ملازمین نے ابھی تک لائسنس کے لیے درخواست نہ دی ہو