صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس دوران ورک پرمٹ کی تجدید یا اجراء ممکن ہوگا چاہے ملازمین نے ابھی تک لائسنس کے لیے درخواست نہ دی ہو
اس وقت افغانستان میں استعمال ہونے والی ادویات میں 70 فیصد سے زیادہ پاکستان سے آتی ہیں
بی جے پی اور عام آدمی پارٹی نے ان کے بیان کو سختی سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے
رواں سال جولائی میں بھی دونوں ممالک کی سرحد پر جھڑپوں کے دوران درجنوں افراد ہلاک ہوئے تھے
پروازوں میں تاخیر، منسوخیاں اور مسافروں کی مشکلات نے ایئرلائن کے نظام اور حکومتی نگرانی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں
رافیل بارزانی نامی فوجی غزہ میں کارروائیوں میں حصہ لیتا رہا اور شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا
حادثات میں ہونے والی ہلاکتوں نے بھارتی فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور تربیتی طریقہ کار پر نئی بحث چھیڑ دی ہے
آسٹریلیا کا کہنا ہے کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد اب تک وہ افغانستان کو 260 ملین ڈالر کی انسانی امداد فراہم کر چکا ہے
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسی کے تحت ایرانی شہریوں کی یہ دوسری بڑی بے دخلی ہے
فائرنگ اور بھگدڑ کے دوران 50 بچے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے
ہزاروں کی تعداد میں موجود زائرین نے سجدہ شکر بجا لایا
تنازع کے حل کی کوششیں "آخری 10 میٹرز" تک پہنچ چکی ہیں، جو ہمیشہ سب سے مشکل مرحلہ ہوتا ہے، امریکی نمائندہ خصوصی
جاپان کا بیان غلط اور اس کے اقدامات طیاروں کی پرواز کی سلامتی کو شدید خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہیں، ترجمان چینی بحریہ
نیتن یاہو کے خلاف گزشتہ پانچ سال سے کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں
طالبان حکام پر الزام ہے کہ وہ خواتین کی تعلیم، ملازمت، نقل و حرکت اور عوامی زندگی میں شرکت پر سخت پابندیاں لگا رہے ہیں
حکام کا کہنا ہے کہ ٹی شاپ اور اس کے قریب موجود کم از کم ایک درجن مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے
انٹرنیشنل ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے مطابق آٹھ یوکرینی علاقوں میں پاور اسٹیشنز متاثر ہوئے
ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا پہلی بار کھل کر ’’یورپی سیاسی ڈھانچے اور ادارہ جاتی سمت‘‘ کے خلاف مؤقف اپنا رہا ہے
ایئرپورٹ حکام کے مطابق ممبئی میں 104، بنگلورو میں 102 اور حیدرآباد میں 92 پروازیں منسوخ کی گئیں
اکتوبر 2023 کے بعد سے غزہ میں اب تک 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
معاہدے کے بعد سے اب تک اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں 367 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں
یہ تصویر عالمی سطح پر بے حد مقبول ہوئی اور صارفین اس کو ’’معجزہ‘‘ اور ’’دل کو چھو لینے والا لمحہ‘‘ قرار دے رہے ہیں
پروجیکٹ کے حوالے سے مذاکرات میں اکتوبر سے اب تک بڑی پیش رفت ہوئی ہے، بلومبرگ کی رپورٹ میں دعویٰ
خواتین ملازمین کے لیے خصوصی ایام میں دفتر کے اندر سہولتیں فراہم کرنے اور ’’پیڈ لیو‘‘ دینے کی تجویز بھی شامل ہے
اس میراتھن میں دو ہزار خواتین اور تین ہزار مردوں نے الگ الگ حصہ لیا تھا
ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے ملک بھر میں نقل و حمل کا نظام تباہ کر دیا ہے
اب تک سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی
دسمبر کا مہینہ گوا میں پیک سیزن ہوتا ہے جب بڑی تعداد میں لوگ یہاں کا رخ کرتے ہیں
روسی وزیراعظم کا دستخط شدہ حکم نامہ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیا گیا
پانچوں پاکستانی مسافروں کو ملک بدری کے بعد لاہور ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا
ہلاک ہونے والوں میں ہاسٹل سے باہر کے لوگوں کی بڑی تعداد شامل ہے
یورپی یونین کو بین الاقوامی قانون اور عالمی عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کرتے ہوئے مؤقف اختیار کرنا چاہیے
حماس کو غیر مسلح کرنے کے عمل کو ترجیحات میں سب سے آخر میں رکھا جائے؛ ترک وزیر خارجہ
چور عدالت میں ملازم تھا اور واردات کے بعد اہل خانہ کو لیکر لندن فرار ہوگیا
اسرائیل اب ایک ایسی ریاست بن چکا ہے جو بھوتوں سے لڑ رہی ہے، احمد الشرع
10 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیز فائر صرف ایک وقفہ ہے، یہ مکمل جنگ بندی نہیں؛ وزیراعظم
اسرائیل کا حمایت یافتہ گینگسٹر یاسر ابو شباب آپسی جھگڑے میں مارا گیا
شام میں بشار الاسد کے طویل آمرانہ دور کے خاتمے کی پہلی سالگرہ کا جشن منایا گیا
مصر، انڈونیشیا، اردن، پاکستان، قطر، سعودی عرب، ترکی اور متحدہ عرب امارات کا اسرائیلی اقدام کی مذمت
اسرائیلی آرمی چیف نے حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیدیا
مرد و خواتین کے لیے زیارت و نوافل کے اوقات میں اہم تبدیلیاں
طالبان کی حکمرانی افغانستان کو ناکام ریاست کی طرف دھکیل رہی ہے، وفد نے دورہ برسلز میں خبردار کردیا
فسادات کے نتیجے میں 2 ہزار سے زائد مسلمان شہید جب کہ ہزاروں زخمی ہوگئے تھے
اقوام متحدہ کی تشویش مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور مودی کے ظلم و بربریت کی عکاس ہے
یہ ناقابلِ یقین مناظر سیکیورٹی کیمروں میں ریکارڈ ہوئے اور چند ہی گھنٹوں میں اڑتی ہوئی کار کے عنوان سے وائرل ہو گئے
یہ رقم ابتدائی مجوزہ 28 بلین ڈالر کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے
صدر ٹرمپ نے فیفا سربراہ جیانی انفینٹینو کی کاوشوں کو بھی سراہا
اس درجہ بندی کیلیے شہروں کو رہنے، گھومنے اور جینے کے معیار کو جانچا جاتا ہے
انتہاپسند ہندوؤں کے حملوں کے باعث ایم ایف حسین 2006 میں بھارت چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے
روسی صدر پیوٹن بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچے اور نریندر مودی سے ملاقات کی