صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عالمی سطح پر تیل و گیس کی قیمتوں میں اضافے سے معیشتیں متاثر ہو رہی ہیں
گل پلازہ میں 17 جنوری 2026 کو لگنے والی آگ کے نتیجے میں 73 سے زائد شہری جاں بحق ہوئے تھے
بغیر بائیومیٹرک ویری فکیشن کے ملزم یا مدعی کا اندراج ممکن نہیں ہوگا، پولیس حاضری بھی بائیو میٹرک سے ہوگی
ن لیگ، پی پی پی کے آئی پی پیز سے کیے گئے معاہدوں کے باعث پابند ہیں،سولر ٹیکس نفاذ کیخلاف توجہ دلاؤ نوٹس پرحکومتی مؤقف
وزیراعظم شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی
زیادتی کے بعد ملزم بچی کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہوگیا، پولیس ذرائع
ہائیکورٹ کے سکیورٹی اسٹاف نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں گروپس کے افراد کو حراست میں لے لیا
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی وزیراعظم سے ملاقات، تفصیلی بریفنگ
پارٹی رہنماؤں کا مرحوم کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت
خلیجی ممالک اور ترکیہ جانے والی 56 پروازیں منسوخ ہوگئیں
درخواست گزاروں کی کے الیکٹرک کے نرخوں پر بجلی فراہم کرنے کی استدعا
شہری ایکسائز آفس اسلام آباد سے بغیر کسی فیس کے اپنی بائک اپنے نام پر ٹرانسفر کروا سکیں گے
سندھ کے دیگر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مدعی مقدمہ نے کہا کہ زیر حراست شخص میری بیٹی کو بلیک میل کر کے زیادتی کرتا رہا،
ایس ای سی پی کے مطابق حکومتِ بلوچستان کے لیے مزید 8 پینشن فنڈز کی منظوری دی گئی ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ بھی طلب کرلی
گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا یہ سلسلہ 9 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
سوئی سدرن گیس کمپنی مدعیہ کو ایک ماہ میں ہرجانے کی رقم ادا کرے، عدالت
کیس میں اب تک 119 میں سے 44 گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں
ملزم فائرنگ کرکے فرار ہوگیا تھا، پولیس نے 15 پر اطلاع ملتے ہی کارروائی کرکے حراست میں لے لیا
ملزم اکبر نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کو قانونی کارروائی کرنے سے روکا تھا، پولیس ذرائع
پولیس موبائل کو موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا
واقعے میں پاک فوج کے 129 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا تھا
واقعے کے بعد وائلڈ لائف ٹیموں نے کئی روز تک علاقے کی نگرانی کی تاہم جانور قابو نہیں آسکا
کارروائیوں میں 2 کروڑ 62 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 164.38 کلوگرام منشیات برآمد
شہر میں 5 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع پر مکمل پابندی عائد ہوگی، ضلعی انتظامیہ
حتمی رپورٹ آج سیکریٹری قانون کے سپرد کی جائے گی
ضلع قلعہ عبداللہ سمیت صوبے کے شمالی علاقوں میں آسمانی بجلی کے متعدد واقعات سامنے آ رہے ہیں
جاپان، برطانیہ، کینیڈا کے وزرائے خارجہ اور حکام سے اسحاق ڈار کی گفتگو، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے پر اتفاق
اسکوٹی کا توازن گرنے سے خاتون اور بچہ سڑک پر گرا تو ٹرک ڈرائیور نے کچل دیا، کمسن بچہ جاں بحق اور خاتون شدید زخمی
حادثہ 26 مارچ کو ڈیفنس فیز 6 میں پیش آیا اور ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تھا، جس کی شناخت ارشد کے نام سے ہوئی، پولیس
اسلحے کے بے دریغ استعمال پر پولیس قابو پانے میں ناکام، عوام نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں
پولیس نے اقدام خودکشی کی دفعات کے تحت ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
کے پی سے 23 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے، پارٹی نے سب کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روک دیا
پورے پاکستان کو 9 اپریل 2022 سے 9 اپریل 2026 تک کے عرصے کا سنجیدگی سے جائزہ لینا چاہیے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
سندھ حکومت مشاورت کے بعد جواب دے گی، شادی ہالز، ریسٹورنٹس، بیکریاں رات 10 بجے کے بعد کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی
متوفی کی شناخت محمد روشان ولد دلاور خان کے نام سے ہوئی
والدین پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے سے روکنے کے لیے سخت احکامات جاری کیے گئے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
رش و افراتفری کے سبب پیر کے روز بھی سیکڑوں اسکولوں کے ہزاروں امیدواروں کو ایڈمٹ کارڈ جاری نہیں ہوسکے
ڈیزل کے ذخائر 25 دن، کروڈ آئل کے ذخائر 12 دن کے لیے کافی قرار
دو ہفتوں پر محیط یہ مشترکہ مشق 6 اپریل 2026 سے اسپیشل آپریشنز اسکول چیراٹ میں شروع ہوئی ہے
تین ہفتے حکومت نے قیمتوں کا بوجھ اٹھایا،70 ڈالر والا تیل 170 ڈالر تک بھی گیا موبائل پر قیمت دیکھ لیں، وزیر پیٹرولیم
جے یو آئی اگلے جمعہ حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج کرے گی، 12 اپریل کو مردان سے احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جائے گا
خواجہ آصف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کی شرکت
خلیجی ممالک میں صرف یو اے ای کا آپریشن جاری رہے گا مگر ہفتہ وار 16 پروازوں تک محدود کردیا گیا
کئی علاقوں میں بجلی بل گھروں کے کرائے سے بھی زیادہ ہوگئے ہیں، مسابقتی رپورٹ میں انکشاف
تھانہ ریس کورس پولیس نے 15 جبکہ تھانہ روات پولیس نے 8 افراد کو تحویل میں لیا
سرکاری و نجی دفاتر دوپہر تین، بینک چار، ہول سیل مارکیٹس 7 اور شادی ہالز و پارکس کے اوقات 11 بجے تک مقرر کیے جائیں
ملزم شوکت بچے کو پیسوں کا لالچ دیکر اپنے ساتھ کمرے میں لے گیا بدفعلی کی اور ویڈیو بنائی۔
ملزم کو نشاندہی کے لیے کرول گاؤں لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں اس کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی