صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم شہباز شریف صدر آصف علی زرداری کو مشرق وسطی صورتحال اور جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کریں گے۔
خراب موسم اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر فلائٹ آپریشن جزوی طور پر معطل رہا، ذرائع
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے افغان طالبان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملادیا
جوانوں نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا اور طبی امداد فراہم کی
منصوبہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کے اختتامی مقام سمبڑیال کو کھاریاں سے براہ راست طور پر منسلک کرے گا
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
زخمی ہونے والے 24 افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ 2 مسافر شدید زخمی ہیں، حکام
ملزم حسنین کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ایس پی کینٹ اختر نواز
آتش زدگی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا
ایف آئی آر چوکی انچارج اڈیالہ عمران خان کی مدعیت میں درج کی گئی، پولیس
اسلام آباد مذاکرات پائیدار امن کے حصول میں اہم سنگِ میل ثابت ہوں، وزیر اعظم
پاکستان کے سفارتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا اور مکالمے و سفارتکاری کے فروغ پر زور دیا
ایران خیرسگالی کے جذبے کے تحت آبنائے ہرمز دو ہفتوں کیلیے کھولے، ٹرمپ سفارت کاری کو موقع دیں جس کے اچھے نتائج نکلیں گے
کبھی بھی اوٹی پی یا پن کسی کے ساتھ شیئرنہ کریں چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، ایڈوائزری
آبنائے ہرمز کھولنے کی قرارداد بحرین نے پیش کی جس کو چین اور روس نے ویٹو کردیا
علاقائی صورت حال کی سنگینی کے پیش نظر پوری قوم مل کر پیٹرول کی بچت اور کفایت شعاری مہم میں اپنا حصہ ڈالے، شہباز شریف
کل رات جو پیشرفت ہوئی ہم ایران اور امریکا کو ہم بیٹھا لیتے، اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے سعودی عرب پر حملہ کیا
ڈنکی کے بعد یورپ جانےوالے پاکستانی نوجوان مبینہ طورپرایک نئے بین الاقوامی گٹھ جوڑکاحصہ بن رہے ہیں
اب ملک بھر کے 10 حاجی کیمپوں میں تربیت، ویکسی نیشن اور سفری دستاویزات کی فراہمی سمیت تمام امور ایک ہی دن مکمل ہونگے
پاکستان کی حکومت اور عوام ہمیشہ اپنے سعودی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم کی یقین دہانی
ملزمان 7 مارچ 2026 کو واردات کے دوران مزاحمت پر اندھا دھند فائرنگ کرکے فرار ہوئے تھے، پولیس
سب سے بہترین حل یہ ہے کہ تمام سبسڈیز کو یکجا کر کے پٹرول کی قیمت میں براہ راست کمی کر دی جائے
سعودی عرب پر حملے مشرق وسطی کا تنازع حل کرنے کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اعلامیہ
پڑوسی ملک سے تعلقات کیوجہ سے جہاز گزرنے کی اجازت ملی جس کی وجہ سے آج ملک میں تیل دستیاب ہے، عطا تارڑ کا جواب
امتحانات سر پر ہونے کے باوجود بورڈ ایڈمٹ کارڈ جاری نہ کرسکا، امتحانی مراکز کا معاملہ حل نہ ہوا
وفاقی وزیر مواصلات کو این ایچ اے سندھ ریجن کے منصوبوں، رکاوٹوں اور امن و امان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
عوام کی یکجہتی، سپورٹ اور افواج پاکستان کی بہادری کی وجہ سے دنیامیں پاکستان کا اسٹیٹس مکمل تبدیل ہوچکاہے، بیرسٹر گوہر
آئندہ دنوں میں اہم معاشی فیصلے اور بجٹ تیاریاں کی جائیں گی، ایک ارب ڈالر کے پانڈا بانڈز جاری کیے جائیں گے
جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی
تیل کی قیمتوں سے عوام پریشان ہے مزید ٹیکس لگانے کے بجائے ریونیو بڑھانے کے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں، وزیراعظم
سفری اخراجات کم کرنے کے لیے سائیکل پر ڈیوٹی کے لیے آرہا ہوں، ٹریفک پولیس اہلکار
پاکستان ان حملوں کی سخت اور دوٹوک الفاظ میں مذمت کرتا ہے، پاکستان اس مشکل گھڑی میں سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری قواعد کے مطابق نئے سرے سے کی جائے، عدالت کا حکم
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا چھٹیاں نہیں کرنی چاہئیں، سب کو بولنے کا موقع دیا جائے
پہلے مرحلے میں مزار حضرت علی ہجویریؒ اور مزار حضرت بی بی پاک دامن کے لیے علیحدہ ایپس تیار کی جائیں گی
راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگادیے، بھاری نفری تعینات
سکھ یاتری 10 سے 19 اپریل تک پاکستان میں منعقدہ مذہبی تقریبات میں شرکت کریں گے، پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی
متاثرہ خاتون کی 10 سال قبل وحید ستی سے شادی ہوئی تھی
سولر اور دیگر قابل تجدید ذرائع ہی بجلی کے شعبے کا مستقبل ہیں، وزیراعظم کا بیٹری توانائی اسٹوریج سسٹم منصوبے پر کام تیز کرنے کا حکم
ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال اور ایران پر مسلط جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا
وزیراعظم کا تمام آپریشنل فنکشنز کی ڈیجیٹلائزیشن، شفافیت، معیاری اصلاحات اور کیسز کو معینہ مدت میں نمٹانے کا حکم
وفاقی حکومت کو مجبوری میں پیٹرول کی قیمت بڑھانی پڑی، جس سے عوام پر بوجھ پڑا ہے سینئر صوبائی وزیر
مجموعی طور پر 652 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 554 گھروں کو جزوی جبکہ 98 گھر مکمل طور پر منہدم ہوئے
توسیعی منصوبے کی مجموعی لاگت 100 ارب روپے ہوگی
عدالت نے بیٹے کی عبوری ضمانت بھی منظور کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو پانچ پانچ لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
مجموعی طور پر 442 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 382 گھروں کو جزوی جبکہ 60 گھر مکمل طور پر منہدم ہوئے
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت ہوئی
حسان نیازی نے ملٹری کورٹ کے ٹرائل کیخلاف عدالت سے رجوع کیا
لیگل ایڈ (ترمیمی) آرڈیننس 2026 پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا
سندھ میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے، این ڈی ایم اے