US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فرح اصغر نے یونیورسٹی آف دی پنجاب سے ڈاکٹریٹ کا اعزاز اپنے نام کیا
وزیر داخلہ محسن نقوی کو ایف سی بلوچستان نارتھ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
آئندہ تین روز کے دوران سمندری ہوائیں مکمل طور پر فعال رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
خطے کے تمام ممالک سے امن چاہتے ہیں، بھارت سے بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں، نائب وزیر اعظم
غیر ملکی کال سینٹرز کی آڑ میں سائبر جرائم میں ملوث افراد سے کروڑوں روپے برآمد کیے گئے
پولیس نے تین گرفتار ملزمان قبرستان کمیٹی کے ممبر، گورکن اور رکشہ ڈرائیور سے تفتیش جاری ہے۔
پاکستان کی توانائی کی زائد صلاحیت کو مؤثر استعمال میں لاکر ڈیجیٹل معیشت میں اضافہ ہو گا
سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کی عمارت میں قائم پیرا میڈیکل اسکول کی عمارت کی مرمت مکمل
اس نشست کے دوران شرکا کو بلوچستان کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اور تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا گیا
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی آمد پر یونیورسٹی کی فضا پاک فوج کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی۔
وزیرِ اعظم نے وزیرِ ہوابازی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کا انتظام کرنے کی ہدایت کی۔
ضلع چترال کے مختلف علاقوں میں خودکشی کے دو واقعات پیش آئے
جاں بحق اور شدید زخمی ہونے والی سواریوں کو ڈی ایچ کیو چکوال منتقل کیا گیا
آئی جی پنجاب کا گرجا گھروں کی سکیورٹی انتظامات بڑھانے کا حکم
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر رات گئے کارروائی، 1100 نقلی بوتلیں ضبط
ہلکی بارش کا امکان، درجہ حرارت میں اضافے کی توقع
پہلے نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت، مزار پر گارڈ آف آنر اور پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی
کٹوتی گزشتہ 9 ماہ سے کی جا رہی ہے، یقین دہانیوں کے باوجود ادائیگیاں نہیں کی جا رہیں
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی تشکیل کردہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی تصدیق
فلپائن میں 20 سے 27 جولائی تک منعقدہ 35 ویں انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں گولڈ میڈل حاصل کیا
حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں میں بارشوں اور سیلاب متاثرین کو جل رقم فراہم کی جائے گی، سینئر صوبائی وزیر
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے
ملازمہ کو 15 روز پہلے ہی کام پر رکھا گیا تھا، گھر والے کھانا کھانے گئے تو ملزمہ نے کارروائی کی
ٹل سے پارا چنار جبکہ اپر کرم کی مرکزی شاہراہوں کو کھولا گیا، جہاں سے سیکڑوں لوگوں نے بلا خوف و خطر سفر کیا
فارم ہاؤس میں گدھے موجود تھے جنہیں قبضے میں لے لیا جبکہ گوشت کو تلف کردیا گیا، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ذرائع
پاکستان صہیونی ظلم و جبر کا شکار نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کی سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا، وزیراعظم
متوفی کی شناخت 40 سالہ بشیر احمد کے نام سے کی گئی اور 35 سالہ وسیم کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، ریسکیو حکام
جی این ایم آئی کے زیر اہتمام کراچی آرٹس کونسل میں پاک امریکا بزنس اینڈ انٹرپرینیورشپ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے پر ہماری حکومت کا موقف دو ٹوک اور واضح ہے، نائب وزیراعظم
سیکریٹریٹ کے ملازمین، وفادار کارکنان کا پارٹی قیادت سے شکوہ، میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نے استعفی دے دیا
حادثہ عرفات سے مدینہ جاتے وقت پیش آیا، 6 زخمی بھی ہوئے، تمام کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جنرل مایئیکل ای کوریلا کونشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا کیا
ایک گھنٹے میں 200 ملی میٹر بارش کو کلاؤڈ برسٹ کہا جاتا ہے
مالی سال 2025 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تاریخ کی بلند ترین 38.3 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں
انکوائری کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ 30 دن میں قانون و ضوابط میں خامیاں دور کر کے نیا نظام وضع کیا جائے
پاکستان کی میزبانی میں ہوئی کانفرنس میں امریکا، قازقستان، کرغیزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے اعلیٰ عسکری عہدے دار شریک ہوئے، آئی ایس پی آر
درخواست میں کہا گیا کہ ملزم ہاشم عباسی کا ذہنی توازن درست نہیں اسوجہ سے ٹرائل نہیں ہوسکتا
پی ٹی آئی صوبے میں دھڑے بندی کا شکار ہے، یہ لوگ 5 اگست کے احتجاج کے لیے 20 گاڑیاں بھی نہیں لاسکتے، فیصل کریم کنڈی
حادثے کی شکار کشتی میں سوار ماہی گیروں کا تعلق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری، علی اکبر شاہ گوٹھ اور مچھر کالونی سے ہے
وقوعے کے روز ٹورازم پولیس غائب رہی ،فضا گھٹ و اطراف میں استقبالیہ کیمپ بھی موجود نہیں تھے۔
17 جولائی کی صبح 4 بجے عصمت اللّٰہ کی سربراہی میں جرگے نے حکم سنایا کہ گھر سے نکل کر سدرہ جینے کا حق کھو چکی ہے
مقتولہ کو چھری کے وار کرکے قتل کیا گیا، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بدین منتقل کردیا گیا
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ملزم ڈاکٹر خان کو سزا کا حکم دیا
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرتناک موت ہے، محسن نقوی، بلوچستان میں کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت
عافیہ صدیقی کئی عشروں سے امریکا میں قید ہیں، نہ جانے کب تک رہیں گی، نائب وزیر اعظم
گرفتار ملزم اقدام قتل کے مقدمے میں گزشتہ 3 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا
خاتون اور شوہر کے شناختی کارڈ جب کہ بچوں کے ب فارم سے تاریخ پیدائش اور عمر کی تفصیلات مل گئیں
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی گئی
چئیرمین ایف بی آر ملک کیلئے بہت جلد ہی اچھے اقدام کرنا چاہتے ہیں لیکن آوے کا آوا بگڑا ہو تو تھوڑا وقت لگے گا
مکمل ڈیجیٹل ایکو سسٹم تشکیل دیا جائے تاکہ نظام مؤثر، شفاف اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہو، وزیر اعظم