صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس سے قبل این سی اے میں ریڈ بال کیمپ لگا تھا جس میں 17 کرکٹرز شریک ہوئے تھے
ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی گئی
تفتیش کا دائرہ وسیع، 53 سے پوچھ گچھ، مردان سے کئی افراد زیر حراست، ٹارگٹ کلر کوہاٹ روڈ پر بھی دیکھا گیا
سپریم کورٹ نے 9 جنوری 2019 کے حکم میں ان ٹاورز کی زمین کو دیگر غیر تعمیر شدہ زمین سے الگ قرار دیا تھا، درخواست
فیصل آباد، جھنگ، مظفر گڑھ اور لاہور میں مختلف حادثات کے دوران 24 افراد زخمی بھی ہوئے
گزشتہ سال ویتنام پہنچنے پر صدر میکرون کے طیارے سے اترتے وقت ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
وکی کوشل فلم کے سیکوئل میں ایک اہم کردار میں نظر آسکتے ہیں، جو کہانی کو نیا موڑ دے گا
متاثرین کی شناخت یا حادثے کی صحیح وجہ کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئیں
شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں گول کیپرز منیب الرحمان، علی رضا، فیضان جنجوعہ اور وقار شامل ہیں
امریکی حکام کو خدشہ تھا کہ چین کے جدید سکیورٹی اور نگرانی کے نظام ان کے ذاتی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
20 سالہ اسٹاف سارجنٹ نیگیو داگن جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران ہلاک ہوا
حکومت نے عالمی توانائی قیمتوں کا مکمل بوجھ صارفین تک منتقل کرنے کی پالیسی برقرار رکھی ہے، آئی ایم ایف کو بریفنگ
فہیم ایشرف کو پی ایس ایل میں ایک ہزار رنز اور 100 وکٹیں مکمل کرنے والے دوسرے کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے
امید ہے فریقین جان بوجھ کر سماعت سے غیر حاضر نہیں ہوں گے اور نہ ہی غیر ضروری التوا مانگیں گے، عدالت
سی ڈی اے کی جانب سے 5 فیصد نارمل رینٹ بھی فیڈرل ٹریژری میں جمع نہ کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے
طالبان نے زمینوں اور جائیدادوں کو فروخت کرنے کا نیا قانون نافذ کردیا ہے
مونی رائے اور سوراج نمبیار نے شادی کے چار سال بعد باہمی رضامندی سے علیحدگی کا اعلان کردیا
خانہ جنگی کی صورتحال کو چھپانے کیلئے مودی حکومت ہمیشہ الزام پاکستان پر دھر دیتی ہے
چند آسان اقدامات سے وقتی حل نکالا جاسکتا ہے
ویس اسٹریٹنگ اس گروپ کی قیادت کر رہے ہیں جو لیبر پارٹی کے اندر کیئر اسٹارمر کی قیادت کو چیلنج کرنا چاہتا ہے
آئی جی ایف سی نےعوامی مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات جاری کردیے
مذہبی کانفرنس سے واپسی پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا
ملزمہ انمول عرف پنکی کو 4 مختلف مقدمات میں عدالت میں پیش کیا جائے گا
ایران جنگ نہیں چاہتا بلکہ سفارت کاری، مذاکرات اور علاقائی استحکام کے فروغ پر یقین رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ڈیفینس میں ٹریلر کا ڈرائیور موٹرسائیکل سوار دوستوں کو کچل کر موقع سے ٹریلر سمیت فرار ہوگیا
سعودی عرب اس مجوزہ معاہدے کے لیے 1970 کی دہائی کے مشہور ہیلسنکی عمل کو رول ماڈل بنانا چاہتا ہے
توانائی کا شعبہ بدستور آئی ایم ایف کی تشویش کا مرکز بنا ہوا ہے
زخمی ملزم کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
رواں مالی سال کے دوران پاکستان کا کل قرض معیشت کا 73.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف
یروشلم اور اس کے مقدسات کی تاریخی اور قانونی حیثیت مسلمہ ہے، سعودی وزارت خارجہ
چین نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایران کو فوجی ساز و سامان فراہم نہیں کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
’’جب تم ذبح کرو تو اچھے طریقہ سے ذبح کرو اور تم میں سے کوئی اپنی چُھری بھی تیز کرلے تاکہ ذبیحہ کو ذبح کے وقت آرام پہنچے۔‘‘ (رواہ مسلم)
’’جس شخص میں قربانی کرنے کی وسعت ہو پھر بھی وہ قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عیدگاہ کے قریب نہ آئے۔‘‘ (ابن ماجہ)
پیداواری شعبوں میں سرمایہ کاری نہ بڑھنے کے باعث معیشت میں مطلوبہ بہتری نہیں آسکی
23 اپریل کو دنیا بھر میں لائبریری اور کاپی رائٹ کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور 21 فروری کو ’’عالمی یوم کتاب‘‘ منایا جاتا ہے
پاکستان میں جہاں ہمیں معاشی، سیاسی اور سماجی بحرانوں کا سامنا ہے، وہاں ایک ایسا خاموش قاتل ہماری جڑوں کو کھوکھلا کر رہا ہے۔
اکلوتی سپر پاور کے سربراہ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، آج بروز جمعہ بتاریخ 15مئی2026عظیم الشان چین کے دارالحکومت ، بیجنگ ، میں ہیں ۔
ہر جنگ میں پہلے حملہ کرنے والا ایک جارح ہوتا ہے۔اسی کو اپنی جارحیت کا جواز پیش کرنا ہوتا ہے۔اسی کو اپنی فتح کے ثبوت دکھانے ہوتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے بیٹے نے بلیو پاسپورٹ پر اٹلی جا کر وہاں سیاسی پناہ لے لی ہے۔
حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار اضافہ کرکے غریب عوام پر مہنگائی کے کوڑے برسا رہی ہے۔
زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
چینی صدر شی جن پنگ نے یہ کہہ کر کہ ’’چین اور امریکا کو ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے‘‘
الزامات لگانے والوں کے پاس دعوؤں کے حق میں کوئی ٹھوس شواہد نہیں، الزامات حقائق کے منافی اور بے بنیاد ہیں، اعلامیہ
مقدمے میں چینی شہری کومرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے، گولڈ باکس کے سی ایف او، سی ٹی او اور مارکیٹنگ ڈائریکٹر بھی شامل ہیں
شہید سی ٹی ڈی اہلکار عاصم خان پشاور میں تعینات اور چھٹی پر گھر آیا تھا، پولیس
دلجیت نے اپنے سرکاری کاغذات میں کیلیفورنیا کو اپنی رہائش گاہ ظاہر کیا ہے
یہ مضمون معروف امریکی صحافی نے تحریر کیا جس میں 14 فلسطینی مرد اور خواتین کے بیانات شامل تھے
حکومت پنجاب سے اختلافات گھر کا معاملہ ہے، اتحادی حکومت میں ہیں، اختلافات نہیں چاہتے، سردار سلیم حیدر خان
امریکا نے توانائی کا محاصرہ کر رکھا ہے جس سے دنیا میں پیٹرول کی قلت پیدا ہورہی ہے، صدر کیوبا
پلوشہ بشیر نے بھی ویمنز سنگلز (35+) میں کینیڈین ٹاپ سیڈ اولمپین کو ہرا کر گولڈ میڈل جیتا