صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کیے اور جگہ جگہ رک کر عوام سے خطابات کیے، نعرے لگوائے
2018 سے اب تک 220 سے زائد افغان پناہ گزین مختلف جرائم میں ملوث ہونے پر جرمنی سے بے دخل کیے جا چکے ہیں
حکومت نے اگلے پانچ سال میں ملائشیا کو ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد کرنےکا منصوبہ تیارکرلیا ہے
پاکستان نے 12 برس بعد متفقہ قرارداد منظور کرائی اورفلسطین و غزہ کے معاملے پرعالمی سطح پر مؤثر کردار ادا کیا، اسحاق ڈار
حادثے کے بعد جی ٹی روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
اس تجرباتی ڈیوائس کو ’ٹیسٹ دی ٹی وی‘ کا نام دیا گیا ہے
اسرائیل نے صومالیہ سے علیحدگی کا اعلان کرنے والے صومالی لینڈ کو ایک آزاد ریاست تسلیم کرلیا
شاہین آفریدی بگ بیش لیگ میں برسین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے زخمی ہوئے
مس یونیورس 1963 آئیدا ماریا آخری لمحات تک آئی سی یو میں زیرِ علاج رہیں
جانچ پڑتال میں 5 لاکھ رنگٹ سے زائد مالیت کے 158 منصوبوں اور اس سے کم کے 4,521 منصوبوں میں خرد برد سامنے آئی
سردی کے موسم میں ہڈیوں کے جوڑ اور پرانے درد زیادہ محسوس ہونے لگتے ہیں
گڑھی خدا بخش کی قربانیوں کے بغیر بھارت سے جنگ میں فتح ممکن نہیں تھی، بھارت اب تک شکست ہضم نہیں کر پارہا، خطاب
ہ کہوٹہ کے علاقہ میں 11 سالہ بچی سے زیادتی کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لے لیا
حادثے کا شکار شخص دسویں فلور پر کھڑکی کے برابر سو رہا تھا اور کروٹ لیتے ہوئے نیچے گرگیا
مودی سرکار کے آشیرباد سے جنونی ہجوم جسے چاہیں جہاں چاہیں بیدردی سے قتل کرتا پھررہا ہے
یہ وفد وزیر اعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر برسی کی تقریب میں شریک ہوا ہے
ٹیزر میں مداحوں نے سوشل میڈیا پر سلمان خان کے اس نئے روپ کو خوب سراہا
چھٹیوں کے باعث وفاقی آئینی عدالت میں آئندہ ہفتے صرف ایک بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا
احسن اقبال نے ریلوے، ہائی ویز اور پانی کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی
60 برس کا ہونا کوئی مسئلہ نہیں، سلمان خان
دونوں نے جاری تربیتی پروگراموں کا جائزہ لیا اور مختلف کورسز کی کارکردگی کا معائنہ کیا
سپریم کورٹ کی تینوں رجسٹریز اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ایک ایک بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا
ہلاک ہونے والے خوارج بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے تھے، آئی ایس پی آر
ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی
پی ایس ایل کی توسیع ایک اہم سنگ میل کی جانب بڑھ رہی ہے، سلمان نصیر
15 فیصد مریض غیر محفوظ انتقالِ خون کے باعث اس وائرس کا شکار ہوئے، طبی ماہرین
پہلگام کی آڑ میں بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو نشانہ بنایا،پلوامہ کی آڑ میں بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کی کوشش کی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 23ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 533ڈالر کی سطح کی نئی بلند سطح پر آگئی
محبوب علی ذکی بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے اسپیشل بولنگ کوچ تھے
ایم کیو ایم کے رہنما مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، رکن قومی اسمبلی حسان صابر اور دیگر نے نماز جنازہ میں شرکت کی
ورلڈ اکنامک فورم میں 7پاکستانی اسٹارٹ اپس پیش کیےجائیں گے، وزیر اعظم، وزیر خزانہ بھی فورم میں شرکت کریں گے،اکرام سہگل
لاہور میں ہونے والی نجی تقریب میں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی
ماچس کی ایک تیلی ہٹا کر دوسری جگہ رکھنے سے کون سا سب سے بڑا نمبر بنے گا؟
کرکٹ آسٹریلیا پہلے ہی مالی دباؤ کا شکار ہے، مزید نقصان کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا، گرین برگ
جسٹس انعام امین منہاس دو ہزار انتالیس کیسز نمٹا کر سرفہرست رہے
اخبار دی ہندو کی رپورٹ نے بھارت کی عالمی سطح پر کمزور سفارت کاری اور ناکامیوں کو عیاں کر دیا ہے
وزیراعلیٰ مریم نواز مخالفین کی بےجا تنقید کی پرواہ کیےبغیر عوام کی فلاح کے لیے دن رات کوشاں ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پلاٹس کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی 24 فروری 2026 کو منعقد ہوگی
پاکستان نے 227 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 50 ویں اوور میں حاصل کیا
نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں
تمام یمنی فریق اتفاق شدہ نکات پر جامع،مذاکراتی سیاسی حل کی جانب تعمیری اور خلوصِ نیت سے پیش قدمی کریں، دفتر خارجہ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 13.7 ڈگری ریکارڈ
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے کہا کہ اسٹریٹ کریمنلز کیخلاف خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے
پرتھ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ بھی صرف دو روز میں اختتام پذیر ہوگیا تھا
فیصل قریشی کی ہارر فلم دیمک آپ کے ہوش اڑا دے گی
مورا نامدار ویزا منظوری، سفری قوانین، پاسپورٹ جاری اور منسوخ کرنے جیسے اہم فیصلے کریں گی
حال ہی میں نادیہ خان کو ایک مہندی کی تقریب میں اپنے بیٹے اذان کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا گیا
اسرائیلی وزیر اعظم امریکی صدر سے ملاقات میں سخت مؤقف پر قائل کرنے کی آخری کوشش کریں گے
اگر شادی کے بعد 10 ماہ سے پہلے بچہ پیدا ہو جائے تو بھی 3000 یوان جرمانہ ہوگا