صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جی ایچ کیو حملہ کیس کے باعث شیخ رشید کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالا گیا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان
وکیل کو تاریخ مل جائے تو یہ سب سے بڑا ریلیف ہوتا ہے، جسٹس خادم حسین سومرو کے ریمارکس
اعلامیے کے مطابق پیر سے جمعرات تک باقاعدہ عدالتی کارروائی ہوگی جبکہ جمعہ اور ہفتہ کو عدالت بند رہے گی۔
بچے کو بیورو کے انفینٹ کیئر یونٹ میں رکھا گیا ہے
زیر حراست افراد اغوا کے بعد زیادتی کرتے رہے، مغویہ کا بازیابی کے بعد بیان
سیٹلائٹ تصاویر پر مبنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خطے میں کم از کم 17 امریکی مقامات متاثر ہوئے
ملزمان کام کے دوران گھروں میں داخل اور فرار ہونے کی معلومات حاصل کرتے، پولیس
ڈیبیو کرنے والوں میں حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ٹاپ اسکورر صاحبزادہ فرحان بھی شامل تھے
تقریب میں بالی ووڈ کے نامور فنکاروں کے علاوہ کرکٹرز نے بھی شرکت کی
تحقیقی اور تعلیمی مقاصد کے لیے لائبریری آج بھی معلومات کے حصول کا ایک اہم اور قابل اعتماد ذریعہ ہے
رپورٹر کے مطابق اس میزائل حملے میں کم از کم نو اسرائیلی ہلاک جبکہ پچاس سے زائد افراد زخمی ہوئے
ایئرلائنز کو ممکنہ تاخیر کے پیش نظر اضافی ایندھن رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپیلوں پر نمبر لگانے کا حکم دے دیا
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے پروازوں کے لیے نوٹم جاری کردیا کردیا ہے
عراق کے قریب کم از کم چھ جہازوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو آئل ٹینکروں میں شدید آگ بھڑک اٹھی
ہانیہ عامر نے مجھ سے 20 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا، عدنان فیصل کا دعویٰ
جشن کے دوران پانڈیا اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ رومانوی انداز میں رقص کرتے ہوئے نظر آئے، وکیل واجد خان
اسپین کے رہائشی نعمان قیصر نے شوٹرز کے ذریعے قتل کی واردات سرانجام دی تھی، پولیس ذرائع
تجزیہ کاروں کے مطابق حالیہ حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے
محمد شہزاد 54، عرفات مہناس 35 اور عامر یامین صرف 6 گیندوں پر 24 رنز بناکر نمایاں رہے
اداکار نے سوشل میڈیا پر اپنے والد اور نومولود بیٹی کے لیے جذباتی پیغام بھی شیئر کیا
اردوان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال کے باعث اسرائیلی شہری اپنی راتیں پناہ گاہوں میں گزارنے پر مجبور ہیں
یہ نیلامی پاکستان میں ٹیلی کام اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی واضح علامت ہے، مشیر وزیر خزانہ
ایرانی پاسداران انقلاب کے بیان کے مطابق حالیہ حملوں میں ایران کے ایک بینک کو نشانہ بنایا گیا تھا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کی نشاندہی پر بچے کی لاش برآمد کی
اس سے ایک بار پھر بیٹ اور بال کے درمیان توازن کی بحث بھی چھڑ گئی
افغانستان کا دار و مدار وار ایکونومی اور نارکو ٹیررازم پر ہے
نہال ہاشمی گورنر سندھ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے روبرو حلف اٹھائیں گے
آئندہ چند روز میں مشاورت کے اس عمل کو حتمی مرحلے تک پہنچا دیا جائے گا، مذاکرات کا اعلامیہ جاری
لڑکی شاپنگ کے بعد گھر واپس آ رہی تھی کہ گلی میں ڈاکو نے واردات کی کوشش کے دوران زد و کوب کیا تھا
نہ صرف خواتین بلکہ عام شہری بھی طالبان کے دباو اورانتہاپسندی سے تنگ ہیں
کرنسی ایکسچینج کاؤنٹر کا افتتاح ڈائریکٹر کمرشل واسٹیٹ رابعہ سلمی نے کیا
’دونوں جے پور میں خاموشی سے شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں‘
فوٹیج میں ڈاکوؤں کے قریب سے دیگر شہری بھی گزرتے دیکھے جاسکتے ہیں
ریسر نے 4 سال کی عمر میں ریسنگ مقابلوں میں حصہ لینا شروع کر دیا
طبیعت زیادہ بگڑنے پر وہ گزشتہ رات کومے میں چلے گئے تھے
حالیہ کشیدگی کے باعث شدید انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے، عاصم افتخار
قرارداد کے حق میں چار ارکان نے ووٹ دیا جبکہ دو نے مخالفت کی
دکاندار نعیم نے واقعے سے متعلق اطلاع تو دی ہے تاہم اب تک مقدمہ درج نہیں کرایا، پولیس حکام
ایران کے 58 جہاز اور بارودی سرنگیں بچھانے والی 31 کشتیوں کو تباہ کیا، امریکی صدر
اے ایس آئی بہار علی کو ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا
قرارداد کے حق میں 13 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ چین اور روس ووٹنگ کے دوران غیر حاضر رہے
ڈیجیٹل پلیٹ فارمزکاحصہ صرف 2 سے 3 فیصد، قوانین اور کمزور انفراسٹرکچر رکاوٹ
ان لبوں نے نہ کی مسیحائی ہم نے سوسو طرح سے مر دیکھا
حق و باطل کے معرکہ میں سدا فتح بالیقین ہیں ہم لوگ
اس ملک کی تاریخ میں تین وزرائے اعظم ایسے اقتدار میں آئے جو حقیقی طور پر سادگی کا نمونہ تھے۔
آبنائے ہرمز کے تنگ سمندری راستے میں ذرا سی بھی رکاوٹ پیدا ہو جائے تو دنیا کی معیشت میں ہلچل مچ جاتی ہے۔
امریکا نے ایران پر حملہ کر کے ایک خود مختار اور غیور قوم کو للکارا ہے۔
زکوۃ دینے کا اصل مقصد یہ ہے کہ مانگنے والا مانگنا چھوڑ دے ، وہ وقت آئے کہ آپ سے زکوۃ لینے والا خود زکوۃ دینے کے قابل ہو جائے۔
ایران کے دارالحکومت تہران پر حالیہ فضائی حملوں نے اس بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔