US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مدد کے لیے شہری موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کر سکتے ہیں، ترجمان موٹر وے
شرکاء کا ’’کرسمس‘‘ کے حوالے سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
ایس ایچ او گلبرگ نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس حکام
ملزمہ کے قبضے سے 18 کلو 750 گرام منشیات برآمد ہوئی، ایس آئی یو
ڈپٹی کمشنر مری کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پولیس نے 174 کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی تھی
جس گھر کے برتن بکیں اس کی جیت کیسے ہو سکتی ہے، پاکستان کے اثاثے اونے پونے داموں میں بیچ دیے گئے ہیں، چوہدری منظور
گرفتار ملزمان پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب تھے، فوڈ اتھارٹی نے تمام پوائنٹس کو بند کردیا، ڈی جی
ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ کے لیے پُرامن اور تعمیری طریقے سے اپنا کردار آئندہ بھی ادا کرتے رہیں گے
یہ عمل انسانی وقار،مذہبی آزادی اور خواتین کے بنیادی حقوق کی کھلی توہین اور اقلیتوں کے خلاف آمرانہ سوچ کی عکاسی ہے
ڈپٹی کمشنر بارکھان اور ایس پی ڈاکٹر سعد آفریدی نے فوری نوٹس لیا اور مدرسے کے گرفتار معلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
سرکاری فرائض کے دوران ٹارگٹڈ آن لائن حملے کیے گیے اور منظم مہم چلائی گئی، این سی سی آئی اے کو درخواست
اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے
بنیادی مقصد جرائم کے رجحانات کی نشان دہی، ممکنہ خطرات کی قبل از اطلاع اور سیکیورٹی رجحانات کا تجزیہ کرنا ہے، اعلامیہ
اقتدار سنبھالنے پر وعدہ کیا تھا ریاستی اداروں کی نجکاری کے لئے کام کریں گے؛ الحمدللہ پی آئی کی بولی کا عمل شفاف رہا
حکومت پاکستان نے پی آئی اے کے خریدار کونئے طیاروں کی خرید سمیت دیگر اہم معاملات پر رعایت دے دی ہے
ژوب سے کوئٹہ جانے والے ٹرک کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے 109.5 کلوگرام چرس برآمد ہوئی
شاور میں تقریباً چار لاکھ افراد اب بھی بنیادی بیت الخلا کی سہولت سے محروم ہیں، یونیسف سروے
شہریوں کی امیگریشن سےمتعلق شکایات کا فوری طور پر ازالہ کیا جائےگا، ترجمان ایف آئی اے
نااہل حکمرانوں کی مبینہ کرپشن سے قومی ادارے زوال پذیر ہو رہے ہیں، تباہی کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، شوکت یوسفزئی
پاکستان کوروایتی،غیرروایتی، انٹیلی جنس، سائبر، معاشی سمیت یگر شعبے میں مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز
احتجاج میں پی آئی اے کے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے نجکاری کے فیصلے کے خلاف شدید نعرے بازی کی
وزیر ریلوے نے پہلی بار ایک کھرب آمدن کا سنگِ میل عبور کرنے کی پیشگوئی بھی کر دی
ملزم نے آسٹریلیا سےآکر دوبارہ جنسی تعلق قائم کیا، شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرتا رہا، پھرانکاری ہوگیا،مقدمے کا متن
وزیراعظم شہباز شریف سے اماراتی سفیر سالم محمد سالم البواب الزابی کی ملاقات
اگر علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ کسی کے پاس مذاکرات کے اختیارات موجود نہیں تو ضرو کوئی مسیج آیا ہوگا
اہلکاروں کے درمیان لڑائی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی، ایس ایچ او
علامہ اقبال کا کلام پاکستان اور تاجکستان کو فکری رشتے میں جوڑتا ہے، عظمیٰ بخاری
اقوامِ عالم اور اقوام متحدہ بھی افغان طالبان کے زیرِ سایہ دہشت گردی سے خائف ہیں، وزیر دفاع
بیٹوں سے خوف یہ ہے کہ اگر بات کروائی گئی تو وہ واپس آ جائیں گے، سینیئر قانون دان
جب بھی عمران خان احتجاج کہ کال دیتے ہیں یہ چوری شدہ مینڈیٹ کے ڈرپوک لوگ فوری مذاکرات پر آجاتے ہیں
حلقہ بندیاں مکمل کرنے کیلئے ڈھائی سے تین ماہ کا عرصہ درکار ہے، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن
کچھ دیر بعد پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپرس کو گزرنا تھا
سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کے مطالبے پر حکومت نے اتفاق کیا، ذرائع
ملزمان مقتولہ لڑکی کو کشمیر سے اغواء کرکے راولپنڈی لانے سمیت جرگے میں بھی شامل تھے
شہاب الدین کی پیدائش 1959 میں ہوئی اور ان کے پاس بے فارم و دیگر کاغذات بھی موجود ہیں، وکیل
ڈی جی خان میں ضمنی الیکشن کے دوران ڈی پی او کا تبادلہ کیا گیا، وکیل لطیف کھوسہ
سب سے پہلے پاکستان کے نقطہ نظر کو سامنے رکھتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سفارشات کی منظوری دی، وزیر خزانہ
درجنوں عمرہ زائرین نے احرام بھی اتار دئیے ہیں
ملزمان نشہ خریدنے کیلئے رات گئے گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتے تھے
پراسیکوشن کی جانب سے ہادی علی چٹھہ کے لیے بکواس کے الفاظ استعمال کرنے پر عدالتی ماحول میں کشیدگی ہوئی
پنجاب خصوصی افراد کو عطائے اختیار (ترمیم)بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا
عاصم منیر بدلتے نظام میں مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنما بنے جبکہ بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کےلیے نیا، مشکل دور کھول دیا
ملک میں 27 لاکھ افراد نابینا ہیں، 51 فیصد مریض موتیا کا شکار ہیں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کالام میں 2.5 انچ برفباری ہوئی
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے خاتون پر گھریلو تشدد کے مقدمے میں شوہر اور 2 دیوروں کو بری کردیا
ملزمان کی شناخت عاشق، عظیم، خرم، اسلم کے نام سے ہوئی، ملزمان کو منشیات کی ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا، پولیس
جے یو آئی نے تمام مکاتبِ فکر،دینی تنظیموں کے مشاورتی وعملی نمائندہ اجتماع کااعلامیہ جاری کردیا
ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس رضا قریشی نے پٹیشنز کی سماعت کی
قانون کی معطلی سے قبضہ مافیا کو فائدہ ملے گا، عوام اسے قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب