US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دھند میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کے اوقات نسبتاً محفوظ تصور کیے جاتے ہیں، ترجمان
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی
موٹروے پولیس نے مری ایکسپریس وے پر اضافی نفری اور گاڑیاں تعینات کر دی ہیں
پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں 59 افراد کو گرفتار کر کے ان سے اسلحہ برآمد کرلیا، ایس ایس پی سینٹرل
2025 کا سال دفاع وطن کے اعتبار سےتاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آتش بازی کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا گیا
مدعی کے مطابق واٹس ایپ پیغام میں ایک شخص نے پشتو زبان میں دھمکی دی کہ رقم نہ دی گئی تو لڑکی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق مالی نظم و ضبط کے باعث رواں مالی سال 26-2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی سرپلس حاصل ہوا
ڈکیتی کے دوران قتل میں ملوث 18 ڈاکو بھی مارے گئے، دہشت گردی میں ملوث چار بھارتی جاسوس بھی گرفتار ہوئے، ایس ایس پی
لواحقین نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی
یورپ و برطانیہ کے فضائی آپریشن بحال، لندن اور برمنگھم کی پروازوں کی تاریخ جاری، نئے روٹس متعارف مگر نجکاری بھی ہوگئی
شہریوں کی سلامتی یقینی بناے کے لیے ڈی آئی جی ساؤتھ کی درخواست پر ڈبل سواری اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی گئی
سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن کو برقرار رکھنا ناگزیر ہے، وزیراعظم کا امتِ مسلمہ میں اتحاد برقرار رکھنے پر زور
15 جنوری کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، ڈی سی اسلام آباد
کوئٹہ کی سیکیورٹی کے لیے پراپر پلان ترتیب دیا گیا ہے اور پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کر دی گئی ہیں، آئی جی بلوچستان
سعودی سفیرنے مملکت سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اعادہ کیا
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ریٹائرمنٹ سے قبل نئے آئی جی کی تقرری نہ ہو سکی
شدید سردی، برفانی موسم اور دشوار گزار جغرافیہ بھی ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، فوجی جوان
پاکستان یمن میں تشدد کے دوبارہ بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار اور یمن کی علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے، ترجمان
بھارت کے حمایت یافتہ پراکسی عناصر بلوچستان میں تشدد کو ہوا دےرہے،عاصم منیر، بلوچستان پر نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات
سیکیورٹی پر مبنی طرز حکمرانی کے سبب جمہوری ادارے زوال کا شکار ہوگئے، سیاسی جماعتیں مخصوص خاندانوں کے زیر تسلط رہیں
ملزمہ وہیل چیئر پر بیٹھے بچے کو گریٹر اقبال پارک سے باہر لے جا رہی تھی
آئی پی پیز کے ساتھ مشکل مگر کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں صارفین اور قومی خزانے پر 3400 ارب روپے کا بوجھ ختم کیا گیا
دوسال میں حکومت نے بہترین معاشی ترقی کی، چیلنجز کے باوجود حکومت نے ملک کو درست سمت میں ڈال دیا، شہباز شریف
ہنگامہ آرائی کے دوران بسوں کے ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 29 افراد زخمی بھی ہوئے، ریسکیو 1122
شدید سردی اور بند راستوں کے باعث روزمرہ امور انجام دینا مشکل ہوگیا ہے
اب زبانی بیان یا دعوے پر کوئی موٹیشن نہیں بنے گا،، خرید و فروخت، رہن، تبادلہ اور ہبہ صرف رجسٹرڈ انسٹرومنٹ پر ہوں گے
بانی پی ٹی آئی کو کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا، پی ٹی آئی طے کرلے اصل اختیار کس کے پاس ہے؟ فیصل کریم کنڈی
نیپرا کے مطابق یہ کمی صرف ایک ماہ کے لیے نافذ ہوگی
اسلام آباد کے 3، بلوچستان کے 2، سندھ کے 12، پشاور کے 10، لاہور کے 13ایڈیشنل ججوں کی مستقلی پر غور ہوگا
c
مذکورہ شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، لواحقین
اسحاق ڈار اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ 4 جنوری کو اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کریں گے
خواتین کی عزت کرنا سیکھیں ورنہ ہمیں عزت کرانا آتا ہے، عطا تارڑ، یہ زہریلا کلچر عمران خان کا ہے، مریم اورنگزیب
بارڈر بندش کے باعث سیاحت، خاندانی ملاقاتیں، شادی بیاہ اور ثقافتی روابط تقریباً معطل رہے
پاک بھارت جنگ کے بعد اعلیٰ سطح پر دونوں ممالک کے رہنماؤں کا پہلی بار آمنا سامنا ہوا ہے
گرفتار شخص لٹریچر کی تقسیم کے ذریعے ذہن سازی کرکے شہریوں کو دہشت گرد تنظیم میں شمولیت کی دعوت دے رہا تھا
میڈیکل کے مطابق ملزم بالکل ٹھیک ٹھاک ہے، ضمانت نہیں دے سکتے، سپریم کورٹ نے درخواست مسترد کردی
عوامی خدمات کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
موسم سرم کی پہلی بارش بہادر آباد، ناظم آباد، اولڈ سٹی ایریا، کیماڑی اور کلفٹن سمیت مختلف علاقوں میں ہوئی
کیا پتا کچھ عرصے میں نیب خاموش نہ رہے، کیسز نہ لگنے کے جسٹس عالیہ مسرت ہلالی کے سوال پر پراسیکیوٹر کا جواب
تین جنوری کو فریقین مذاکرات کریں گے، سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی جائے گی، صدر کراچی بار
ان اسمبلیوں نے آئین میں ایسی ترامیم کیں جس کا وہ اختیار بھی نہیں رکھتی تھیں، سینیئر رہنما پی ٹی آئی
منصوبے کی کامیابی پر شہر کے مختلف روٹس پر ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جائیں گی
فیز ٹو کے تحت دیگر 19 شہروں میں 31 مارچ تک اسمارٹ سیف سٹیز کی تکمیل ہوگی
وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایات پر نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں، ترجمان
افغان حکام کی طرف سے اجازت ملتے ہی کنٹینرز کی کلیئرنس کی جائے گی، ذرائع کسٹم حکام
عدالت نے معاملہ ڈی جی ایف آئی اے کو بھیج دیا، انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت