پاکستان

دسمبر میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی؛ وزیر خزانہ  کی ایف بی آر کو مزید اضافے کی ہدایت

ویب ڈیسک | Jan 02, 2026 11:25 AM |

دسمبر 2025 میں 1,427.1 ارب روپے ٹیکس وصول کیا جو ماہانہ ہدف 1,446 ارب روپے کا 99 فیصد ہے

پاکستان