- ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ کم ہوگئے
- کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر
- زیتون کا تیل ڈیمنشیا سے مرنے کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
- ماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضع
- عورت کا بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
- کورنگی میں دو دوستوں کے قتل کی تحقیقات، برطرف پولیس اہلکار کا کرمنل ریکارڈ نکل آیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات
- حکومت کا پنشن بوجھ کم کرنے کے لیے اصلاحات لانے کا اعلان
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
- بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر
- حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
- دوسری شادی پر بیوی نے بھری عدالت میں شوہر کی پٹائی کردی
- سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا
- ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند
- عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس
امریکا؛19سالہ دلہن شادی کے دن گھر میں آتشزدگی میں ہلاک
واشنگٹن: امریکی ریاست وسکونسن میں 19 سالہ دلہن کا آتشزدگی کے باعث کمرے میں دھواں بھر جانے سے دم گھٹ گیا اور وہ اسپتال میں علاج کے دوران انتقال کرگئی۔
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق 19 سالہ لڑکی کی شادی صبح ہونا تھی اور وہ گھر کے دوسری منزل پر سو رہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ آگ نے دوسری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
لڑکی کی شادی اس کے دوست طے تھی جس کے لیے گھر میں ایک مختصر سی تقریب رکھی گئی تھی۔ آتشزدگی کے وقت گھر میں دیگر 3 لوگ بھی موجود تھے جو محفوظ رہے۔
آتشزدگی سے دلہن کے کمرے میں دھواں بھر گیا اور دم گھٹنے کے باعث بے ہوش ہوگی۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ لڑکی کو برین ہیمرج ہوا ہے۔ دوسرے روز لڑکی نے اسپتال میں دوران علاج دم توڑ دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کیس کی ہر پہلو سے تفتیش کر رہے ہیں اب تک لڑکی کی موت حادثاتی لگتی ہے اور واقعے میں کسی قسم کے مجرمانہ اقدام کو رد کر دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔